Yeh dil tera by Ayehsa Noor Complete Novel
عائشہ نور حافظ آباد سے تعلق رکھتی ہیں اور اس وقت بی ایس کر رہی ہیں۔ انہوں نے “Yeh Dil Tera” لکھنے کی کوشش کافی دیر سے شروع کی تھی، کیونکہ انہیں پہلے یہ لگتا تھا کہ شاید وہ اس کہانی کو صحیح طریقے سے نہ لکھ سکیں۔ مگر جب انہوں نے محنت کر کے لکھنا شروع کیا تو انہیں احساس ہوا کہ وہ اس کہانی کو بہترین انداز میں لکھ رہی ہیں اور اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا۔
Sneak
چاہے پھر کوئی شہزادہ سلیم ہی کیوں نہ آ جائے اس کے لیے
مگر اب بھی شہزادہ ہی آیا تھا …
مجھے پڑھنا ہے مجھے ابھی سے شادی نہیں کرنی ہے
مگر ارسلان نے کہا تو ہے کہ تم شادی کے بعد بھی پڑھ سکتی ہو
وہ تمہیں پڑھائے گا…
کیوں شادی کرنا ہماری زندگی کا لازمی جز ہے
اگر ہے بھی تو کیو ہم لڑکیاں اپنی مرضی سے اپنے ٹائم پہ شادی کر سکتی
” اخر ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ؟ “
وہ جتنا بھی اچھا سہی مگر اپنا گھر کیسے چھوڑیں
****************