Skip to content
Home » Archives for Mubarra » Page 165

Mubarra

Teri nazar ke hisar mein by Jaweria Rafaqat Khak Complete novel

  • by

یہ کہانی ہمارے اردگرد موجود حقیقی کرداروں میں سے کسی کی بھی ہو سکتی ہے… حقیقت سے کافی حد تک قریب تر ہیں اس کے کردار “کچھ حقائق اور کچھ حد تک محبت بھی”… آج کل کے دور میں محبت کو بہت ہی سستا سا احساس بنا دیا گیا ہے جس کے نام پہ سب ہی ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں پھر چاہے وہ دھوکہ کسی بھی رشتے کو دیا جائے.. ایسا ہی کچھ ہے اس کہانی میں.. کھوکھلی محبت کی خاطر دوستی کا سودا….

جس دور میں عورت کی عزت محفوظ نہیں یہ کہانی بتاتی ہے کہ ہر مرد کی نظر بری نہیں ہوتی کوئی ایک نظر جو ہمیشہ آپ کو تحفظ کا احساس دلائے اور نہ ہی پولیس کا شعبہ اتنا برا ہے جتنا بدنام ہم لوگوں نے کر دیا ہے… نیکی کے ساتھ برائی برابر میں نہ ہو تو کیسے پتہ چلتا ہے کہ کیا صحیح ہے کیا غلط؟

Rabba ve mohabbatan Kiyun baniyan by KSA and Luna Rose Complete novel

  • by

ویسے ہم تینوں یہاں کرنے کیا آئے تھے۔۔۔۔۔

یہ تو عالیان سے پوچھ۔۔۔۔شہیریار نے جواب دیا جب شہرام نے عالیان کی طرف منہ کیا تو اس نے نفی میں سر ہلایا

واو مطلب ہمیں یہ ہی نہیں پتا ہم یہاں کیوں ہیں۔۔۔۔وہ طنزیہ انداز میں بولا

ہاں تو تمہاری کون سا بیوی ہے جس کو تمہارے گھر لیٹ آنے سے پرابلم ہو گی۔۔۔۔۔وہ بھی پھر شہریار خان تھا

ہاں سوچ رہا ہوں تیری بہن کو بنا لوں۔۔۔۔وہ بھی جل کر بولا

ہاں بنا لے رومینس تو ویسے بھی نہیں ہو گا جتنا وہ تجھ سے ڈرتی ہے۔۔۔۔وہ بھی پُرسکون سا بولا

ویسے وہ مجھ سے ڈرتی کیوں ہے اتنا۔۔۔۔

پتا نہیں۔۔۔۔

یار چھورو سب۔۔۔۔اب کی بار عالیان بولا جو کہ کچھ سوچ رہا تھا

ہاں چھوڑو سب عالیان اپنی محبوبہ ایمیجن کر لے۔۔۔۔شہریار قہقہ لگاتا بولا