Skip to content
Home » Archives for May 2024 » Page 3

May 2024

Arzoo-e-Mohabbat novel by Tanzeela Khan Complete Novel

  • by

یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں تو کسی کے لیے محبت۔ تو کسی کے لیے خواب اب دیکھنا ہے یہاں کس کی کون کون سی آرزو پوری ہوتی ہے‎

Hasil e Qalb novel by Taskeen Zehra Complete Novel

کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ،

جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو کناروں سے،

انصاف کی چاہ اور جنون خیزی کی حد،

صبر اور برداشت کا توازن برقرار رکھنے کی،

تلاش ہے کھوئی محبت کی،

کہانی ہے دو نفوس کے ماضی کی قید سے نکل کر حال کی قید میں آنے کی.

Jung e palestine afsana by Serien Kazmi

  • by

یہ کہانی ہے ظلم کی

اپنے حق کی

دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم کی

یہ کہانی ہے آزادی کی

اپنے ملک کے خاطر شہادت کی

اس میں عشق بھی ہے اور درد بھی

یہ کہانی ہے

مسلمانوں کی عزت اور وقا کی

یہ کہانی ان سب کی جو ہمارے لیے اہمیت رکہتے ہیں

یہ کہانی ہے جنگ کی

یہ کہانی ہے میرے ، ہمارے “فلسطین” کی

Deebacha novel by Nigah Raheel Complete Novel

  • by

یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے ہوئے گزارتے ہیں اور اس راہ میں آنے والی تمام مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا بہت ہمت اور حوصلے کے ساتھ کرتے ہیں۔