ezreaderschoice

Novels World

Bohat hua poetry by Hafsa Naz

بہت ہوا حالے غم اب بیان کرنا بھی ضروری ہے

درد جو ہے دل میں اسے بیان کرنا بھی ضروری ہے

فرصت نہیں ملتی کہ خوشیوں کا بیٹھ کر انتظار کرو میں

بنجر جو ہوا ہے دل اسے آباد کرنا بھی تو ضروری ہے
از قلم حفصہ ناز