Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Summary About
عشق برائے فروخت – محبت، انتقام اور انسانی درندگی کی ہولناک کہانی
کچھ کہانیاں محبت کا چہرہ دکھاتی ہیں،
اور کچھ کہانیاں محبت کے نام پر ہونے والی سودے بازی کو بے نقاب کر دیتی ہیں۔
“عشق برائے فروخت” ایسا ہی ایک چونکا دینے والا ناول ہے جو جذبات، انتقام اور انسانی درندگی کی تاریک پرتوں کو کھولتا ہے۔
کہانی کا آغاز ایک مبہم اور لرزہ خیز انجام سے ہوتا ہے، جہاں ایک زخمی اور ٹوٹا ہوا شخص اپنی بکھری زندگی کے ٹکڑوں کو سمیٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہی انجام قاری کو ابتدا ہی میں اس سوال میں مبتلا کر دیتا ہے کہ اصل مجرم کون ہے… اور اصل مظلوم کون؟
🕯️ کہانی کا مرکزی خیال
ناول ایک طرف ہما جیسی نیک سیرت، باحجاب اور حساس لڑکی کی زندگی دکھاتا ہے، جو مڈل کلاس مسائل، معاشرتی شک و شبہات اور خود ساختہ حدود کے درمیان جینے پر مجبور ہے۔ دوسری طرف ایک ایسا سفاک اور بیمار ذہن قاتل ہے، جو مردوں کی لاشوں کی بے حرمتی کر کے اپنے جرم کو ریکارڈ کرتا ہے، اور کہانی کو ایک خوفناک سائیکالوجیکل تھرلر میں بدل دیتا ہے۔
“عشق برائے فروخت” محض ایک کرائم یا رومانس ناول نہیں بلکہ یہ
- محبت کے نام پر ہونے والی تجارت
- اخلاقی حدود کی پامالی
- نفسیاتی بیماریوں
- اور تقدیر کے بے رحم فیصلوں
کی ایک گہری اور پریشان کن تصویر پیش کرتا ہے۔
ناول یہ سوال اٹھاتا ہے کہ جب محبت کو خرید و فروخت کی شے بنا دیا جائے تو انجام کیا ہوتا ہے؟ اور کیا ہر خاموش شخص کمزور ہوتا ہے… یا کچھ خاموشیاں سب سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں؟
👤 مرکزی کردار اور ان کا تعارف
پراسرار قاتل:
ایک سفاک اور وحشی کردار جو مردوں کی لاشوں کے ساتھ ہولناک کھیل کھیلتا ہے اور اسے ریکارڈ بھی کرتا ہے، جو ناول کو لرزا دینے والا رخ دیتا ہے۔
طاع:
ایک پراسرار اور زخمی نوجوان جو کہانی کے اختتام میں سامنے آتا ہے۔ اس کے پیروں سے بہتا خون اور اس کی ذہنی اذیت کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
ہما:
ایک نیک سیرت، باحجاب یونیورسٹی کی طالبہ، جو اپنی عزت، اصولوں اور خودداری کے معاملے میں نہایت حساس ہے۔
کاسر آغا:
ہما کا خاموش چاہنے والا، جو دور رہ کر اس کی حفاظت کرتا ہے اور بغیر کسی مطالبے کے اس سے محبت کرتا ہے۔
نغمہ:
ہما کی ماڈرن اور آزاد خیال دوست، جو کسی لڑکے کی خاطر خود کو بدلنے پر آمادہ ہو جاتی ہے۔
نور بیگم اور زرنگ خان:
ایک طوائف اور اس کا چاہنے والا، جن کا رشتہ معاشرتی زنجیروں اور سچی محبت کے درمیان معلق ہے۔
| Download link | Online Reading |
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
💎 Most Popular Novels by [Author’s Name]
Short Sneak Peak Of Story
”ک تم اس حجابن پر کیوں مر رہے ہو جبکہ تمہارے پیچھے تو کئی خوبصورت لڑکیاں لگی ہوئی ہیں۔ان میں سے کسی کو ڈیٹ کیوں نہیں کرتے۔“ کاسر کے ساتھ بیٹھا لڑکا بولا۔
کاسر نے ایک نظر ساتھ بیٹھے لڑکے کو دیکھا۔یوں جیسے اسے کہہ رہا ہو کہ تمہیں کیا مسئلہ ہے۔
”ایک بات بتاؤ میران تمہیں کبھی محبت ہوئی ہے۔“ کاسر کے لہجے میں طنز کی جھلک تھی۔
میران ایک لمحہ اسکا سوال سن کر رکا یوں جیسے جواب سوچ رہا ہو۔
وہ اس وقت گراؤنڈ ایریا میں بیٹھے ہوئے تھے۔آج موسم خوش گوار تھا۔آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے جو کہ برسنے کو بے تاب تھے۔ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی۔
”میرے لئے یہ بہت overrated احساس ہے۔مجھے اس سب پر یقین نہیں۔“ میران نے بہت سوچ کو جواب دیا تھا۔
اسکا جواب سن کر کاسر ہلکا سا مسکرایا پھر بولا۔ ”اور مجھے لگتا ہے محبت واحد ایسا احساس ہے جسے محسوس کرنے کی ہر شخص کو ضرورت ہے۔“
”محبت کرنی ہی ہے تو پھر کسی ایسے شخص سے کرو جو تمہارے قابل بھی ہو۔اور اس حجابن کو تو بولنا تک نہیں آتا۔“ میران نے بھی فوراً دلیل دی۔
”مجھے اس کے اسی انداز سے ہی تو محبت ہے۔“ کاسر مسکرایا۔
میران نے اسے یوں دیکھا جیسے اسکے پاگل پن پر پورا یقین ہو چکا ہو۔ ”تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔تمہیں اس سے بہتر مل جائے گی۔“
”میرا دماغ بالکل ٹھیک ہے۔مجھے سمجھ نہیں آ رہی تم ہما کے اتنا خلاف کیوں ہو جبکہ تم اسکے کزن ہو۔“ کاسر نے اسے دیکھتے ہوئے بولا۔
”کیا۔۔۔کزن۔۔ہاں لیکن مجھے وہ اس لئے نہیں پسند کیونکہ وہ اتنی خوبصورت نہیں ہے۔“ میران ہڑبڑاتے ہوئے بولا تھا۔ ”اس میں ایساہے ہی کیا جو میں اسے پسند کروں۔“
”وہ لڑکوں سے بات نہیں کرتی۔دوستیاں نہیں کرتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہے۔“ کاسر بول رہا تھا۔ ”مجھے وہ اس لئے پسند ہے کیونکہ اسے شاید پتا بھی نہیں ہوگا کہ میرا کوئی وجود ہے۔کیونکہ اس نے کبھی لڑکوں پر غور نہیں کیا۔“
کاسر نے میران کو دیکھا جو منہ بنا کر بیٹھا تھا یوں جیسے اسکی بات سے اتفاق نہ کرتا ہو۔
”ر مجھے تم سے بات کرنی ہے۔“
کی تقریر کو بریک لگی جب ایک لڑکی کی آواز اسکی سماعت سے ٹکرائی۔
اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو سامنے نغمہ کھڑی تھی۔
چست لباس اور کھلے بالوں والی نغمہ۔
”اچھا یار میں تم سے بعد میں ملتا ہوں۔“ وہ میران کو اتنا کہہ کر اٹھا اور نغمہ کے ساتھ ایک طرف بڑھ گیا۔
میران نے اسے جاتا دیکھتا رہا۔وہ کچھ سوچ رہا تھا۔یا شاید کچھ چھپانے کی کوشش کر رہا تھا۔
اس نے اپنا موبائل فون نکالا اور کسی کا نمبر نکال کر میسج ٹائپ کرنے لگا۔
بال گرجے تھے جیسے وہ اپنے برسنے کا اعلان کر رہے ہوں۔
****************
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
- Saiyan by Bisma Bhatti Complete
- Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
