Skip to content
Home » Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Download pdf

Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Download pdf

  • by

Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Download pdf

Khamosh Nazar afsana by Samiya Rani Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode

Download link Online Reading

Summary About


(جو نہ ہو مانگا تو اسی کو جاتا ہے ۔ جو پاس ہو اس کی طرف تو دیکھا بھی نہیں جاتا ۔)

میرے گرد ایک خاموش نظر آ ٹھہری ہے

  متجسس ہو جاؤں ” میں” پہلے کس پر

اس نظر پر ؟

یا پھر اس

 کے ٹھہر جانے پر؟

یا پھر اس

نظر کی خاموشی پر؟

************

About The Writer — Samiya Rani

سمعیہ رانی پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی، باصلاحیت اور تخلیقی لکھاری ہیں، جو اپنے منفرد اور جرات مندانہ اندازِ تحریر کی وجہ سے تیزی سے قارئین میں مقبول ہو رہی ہیں۔

کی تحریروں کی خاص بات یہ ہے کہ وہ مذہبی، تاریخی اور سماجی حقیقتوں کو نہایت خوبصورتی سے فکشن کا رنگ دیتی ہیں۔ ان کے الفاظ صرف کہانی بیان نہیں کرتے بلکہ قاری کے ذہن میں سوالات اور دل میں ایک گہرا اضطراب پیدا کرتے ہیں۔

کا معروف ناول “تکذبان” اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سمعیہ رانی محض ایک کہانی کار نہیں بلکہ ایک ایسی قلمکار ہیں جو سوچ کو جھنجھوڑنے اور حقیقت کو نئے زاویے سے دیکھنے پر مجبور کرتی ہیں۔

ان کی تحریر میں جذبات کی شدت، کہانی کی گہرائی اور کرداروں کی پیچیدگی اس قدر مؤثر ہوتی ہے کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔

سمعیہ رانی کا مقصد صرف تفریح فراہم کرنا نہیں بلکہ اپنے قارئین کو سوچنے، سمجھنے اور معاشرتی حقائق کا سامنا کرنے کی ترغیب دینا ہے۔

Short Sneak Peak Of Story


” میں دیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔ کہ قہران بھائی کو آپ میں کیا نظر آتا ہے ۔ کہ وہ آپ سے شادی کرنے کے لئے پاگل ہوچکے ہیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس ان جیسی آنکھیں نہیں ہیں ۔ شاید صحیح کہتے ہیں۔ “

( لڑکی کی بات پر اسرانی نے حیرت سے اسے دیکھا ۔ کچھ کہنے کی کوشش میں منہ کھلا رہ گیا ۔ )

” جانتی ہیں۔ آپ کے انکار کرنے پر اتنی حیرانگی نہیں ہوئی جتنی ان کی کوشش پر ہوئی ۔ وہ انکار کرنے والے کو پلٹ کر نہیں دیکھتے ۔ لیکن آپ کو وہ ہر حال میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ عجیب ہے ناں!”

( لڑکی اس کی اڑی رنگت کو دیکھ کر مسکرائی ۔ اسے گمان ہوا ۔ اسرانی سانس نہیں لے رہی ۔)

” کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے ۔ انہیں آپ میں کیا نظر آیا ـ”

(  لڑکی نے مسکرا کر اس کا رخسار تھپکا۔ اسرانی نے کھوئے ہوئے انداز میں پوچھا)

” وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے مگر کیوں؟”

” یہ ہم سب نے پوچھا تھا مگر وہ کہتے جواب صرف آپ کو دیں گے ۔”

” اگر میں اس سے پوچھو تو وہ بتا دے گا؟”

” نہیں! اس جواب کے لئے شادی کرنا ضروری ہے۔ وہ ویسے بھی ہر لڑکی سے بات  نہیں کرتے ہیں ۔”

” کیوں؟ میں ہی کیوں؟”

( اسرانی کی آواز بہت ہلکی تھی ۔ وہ لڑکی سن نہ سکی ۔ وه چند پل اسے نرمی سے دیکھ کر اٹھی ۔ اور اپنے گھر کی جانب بڑھ گئی ۔)

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *