Skip to content
Home » Mere Humdard by Falakshah Download pdf

Mere Humdard by Falakshah Download pdf

  • by

Mere Humdard by Falakshah Download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Mere Humdard by Falakshah Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

 کرداروں کا تعارف

خالہ اور چچو:
وہ محبت بھرے رشتے جنہوں نے انسا کو کبھی یتیمی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ انہوں نے اسے اپنی سگی اولاد کی طرح پالا اور ہر موڑ پر اس کا سہارا بنے۔

انسا:
کہانی کی مرکزی کردار—ایک حساس، بااخلاق اور ایثار کی مورت لڑکی، جو بچپن میں والدین کے سائے سے محروم ہو گئی۔ وہ اپنی بہن کی خوشی کے لیے اپنی محبت قربان کرنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔

رفعیہ:
انسا کی کزن مگر محبت میں سگی بہنوں سے بڑھ کر۔ وہ انسا کی بہترین دوست اور رازدار ہے، جو نادانستہ طور پر اسی شخص کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہے جسے انسا چاہتی ہے۔

رحیم:
انسا کا کزن—خاموش، سنجیدہ اور سچا ہمدرد۔ وہ دل ہی دل میں انسا کو چاہتا ہے اور ہر مشکل میں اس کا محافظ بن کر سامنے آتا ہے۔


کہانی کا خلاصہ

Download link Online Reading

“میرے ہمدرد” ایک بظاہر سادہ مگر جذبوں سے لبریز کہانی ہے جو ہمارے معاشرے میں رشتوں کی خوبصورتی، قربانی اور بے لوث محبت کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کرتی ہے۔

کہانی کا آغاز انسا کے بچپن کے اس دردناک لمحے سے ہوتا ہے جب وہ اپنے والدین کو کھو دیتی ہے۔ ایسے کٹھن وقت میں اس کے چچو اور خالہ اسے تنہا نہیں چھوڑتے بلکہ اسے اپنے گھر لا کر اپنی بیٹی رفعیہ اور بیٹے رحیم کی طرح اس کی پرورش کرتے ہیں۔

وقت کے ساتھ انسا اور رفعیہ کے درمیان ایسا رشتہ قائم ہوتا ہے جو کزن ہونے کے باوجود سگی بہنوں سے بڑھ کر ہے۔ دونوں کا بچپن اور جوانی ایک ساتھ گزرتے ہیں اور ان کے دلوں کے درمیان کوئی پردہ باقی نہیں رہتا۔

اسی گھر میں موجود رحیم، انسا کی معصومیت اور سنجیدگی سے متاثر ہو کر خاموشی سے اس سے محبت کرنے لگتا ہے، مگر انسا کا دل کسی اور کے نام ہو چکا ہوتا ہے۔

انسا اپنے ماموں کے بیٹے سے محبت کرتی ہے اور اسے اپنی زندگی کا ساتھی بنانے کے خواب دیکھتی ہے، مگر کہانی اس وقت فیصلہ کن موڑ لیتی ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی پیاری بہن رفعیہ بھی اسی شخص کو چاہنے لگی ہے۔

یہ حقیقت انسا کے لیے ایک اندرونی طوفان بن جاتی ہے—ایک طرف اس کی پہلی اور آخری محبت، اور دوسری طرف وہ بہن اور وہ خاندان جنہوں نے اسے یتیمی کے اندھیروں سے نکال کر روشنی دی۔

آخرکار انسا اپنے ماضی کے احسانات اور رفعیہ کی معصوم محبت کے سامنے جھک جاتی ہے۔ وہ اپنی بہن کی خوشی کی خاطر اپنی محبت کو خاموشی سے قربان کر دیتی ہے اور اپنے دل کے خواب دفن کر کے ایثار اور ہمدردی کی ایک ایسی مثال قائم کرتی ہے جو قاری کی آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔

یہ ناول اس حقیقت کو نمایاں کرتا ہے کہ سچے ہمدرد وہی ہوتے ہیں جو دوسروں کی مسکراہٹ کے لیے اپنے آنسو چھپا لیں۔


پلیز راحیم ہیلپ می عضمہ کا مسج ۔۔اسنے الجھ کر سکرین پر اسکا نام۔دیکھا ۔۔دوبارا اسکا فون بھا عضمہ کی کال آرہی تھی وہ رو رہی تھی

جلدی میرے کمرے میں أئے پلیز مجھے بچالے ۔۔۔۔۔۔۔

وہ بھاگتا ہوا اسکے کمرے میں گیا سامنے کا منظر دیکھ کر دل کسی نے مٹھی میں لے لیا

 اسنے دروازہ بند کیا اور عضمہ کی طرف بڑھا اسکی حالت تشویشناک تھی کاجل بکھرا ہوا تھا لپسٹک ہونٹوں کے کناروں پر پھیلی ہوئی تھی آستین پھٹی ہوئی تھی

کیا ہوا عضمہ تمہیں یہ سب کس نے کیا ۔۔۔وہ پریشانی میں بولا ۔۔

آپ مجھ سے شادی کریں گے ۔

اسکا خون کھول اٹھا

کیا بکواس کر رہی ہو میں تم سے کیا پوچھ رہا ہوں یہ کس نے کیا تم الٹا اول فول بک رہی ہو ۔۔

تو آپ مجھ سے شادی نہیں کریں گے اسکی آنکھوں میں جنون اور ہڈ دھرمی دکھ رہی تھی ۔۔راحیم کو اندازہ ہو رہا تھا ۔۔۔

نہیں کبھی بھی نہیں سنا تم۔نے ۔۔وہ سنجیدگی سے بولا

 ٹھیک ہے پھر ایسے نہیں تو ایسے ہی صحیح ۔۔امی۔بابا بھائی پلیز مجھے بچائیں کوئی ہیں وہ چیخ چیخ کر سب کو بلانے لگی راحیم نے الجھ کر اسے دیکھا دروازا کھلا اور سب لوگ اندر آگئے

کیا ہوا گڑیا حارث نے پوچھا تو وہ بھاگ کر اسکے سینے سے جا لگی ۔۔اور ہچکیوں سے رونے لگی بھائی ۔۔

راحیم نے مجھے یہاں بلایا تھا اور پھر۔۔۔وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی ۔۔

بکعاس بند کرو اپنی وہ دھاڑا تھا نوشین بیگم نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا۔۔۔۔حارون غصے سے پاگل ہوتا راحیم کو تھپڑ رسید کر دیا

۔۔۔تو راحیم شوک کے عالم میں تھا پھر لب بھینچ کر اسکی طرف بڑھتا کہ اصغر صاحب نے اسے پکڑ لیا

تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ہاتھ اٹھانے کی ۔۔بھول گئے ہو تم بڑا ہوں ایک سال تم سے اسکی آواز بلند ہوئی ۔۔تو رضوانہ بیگم نے زبردستی حارون اور رفیہ کو باہر بھیجا

دیکھو میرے جوڑے ہاتھ باہر مہمان بیٹھے ہیں اگر ہم سب یہاں آجائیں گے تو لوگ باتیں بنائیں گے ہماری عزت کا سوال ہے تم اور رفیہ جاؤ جاکر سٹیج پر بیٹھو ۔۔پلییز خوامخواہ بے عزتی ہو جائے

 ہم لوگ بات کر رہے ہیں حارث ہے یہاں پر ۔۔انہوں نے زبردستی ان دونو کو باہر لے گئی کمرے کا دروازا بند کر دیا ۔۔۔۔۔

تم اتنا نیچے گر گئیے راحیم مجھے یقین نہیں ہو رہا اصغر صاحب بولے اسنے تڑپ کر انکی جانب بڑھا

 بابا میں سچ کہہ رہاں ہوں یہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے ۔۔۔۔

خبردار اگر تم نے میری بہن کے بارے میں ایک لفظ بھی بولا تو ۔۔۔حارث نے اسے انگلی دکھا کے وارن کیا ۔۔۔۔

تو راحیم ہتھے سے اکھڑ لیا

 بولوں گا کیوں کی اسنے بہت گھٹیا حرکت کی ہے۔مینے اسے دھتکارا تو اس سے برداشت نہیں ہوا اور اب یہ۔ڈراما رچا۔کر۔اسجو۔لگتا۔ہے میں اسے اپنا۔لوں گا اسکی آنکھوں میں خون جھلک رہا تھا ۔۔۔۔۔تو عضمہ بولی ۔۔۔

بھائی مینے نہیں انہوں نے کہا تھا کہ یہ مجھ سے شادی کریں گے اور مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔۔۔وہ رو کر بولی

****************

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
  2. Saiyan by Bisma Bhatti Complete
  3. Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *