Hasool e Wafa by Izza Writes – A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Hasool e Wafa by Izza Writes is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Hasool e Wafa by Izza Writes a must-read for every Urdu novel lover.
💎 Most Popular Novels by
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
بھائی اس چوہیا کی کوئی بھی بات مت سنیے گا۔۔۔یہ تو چاہتی ہی نہیں ہے مجھے کوئی خوشی ملے۔۔ویسے اس سے پہلے اپنی دوست سے بھی پوچھ لینا وہ کیا چاہتی ہے۔۔۔۔
وہ تو شروع سے پاگل ہے غلط فیصلے لیتی ہے پر میں تو سمجھدار ہوں۔۔۔
تمہیں تو میں بتاتا ہوں۔۔۔۔وہ دونوں کشن ایک دوسرے پر برسانے لگے ۔۔۔
اب کیسی طبعیت ہے آپ کی۔۔۔احد اپنا رخ آئرہ کی طرف کرتے ہوئے لہجے میں فکر سموئے بولا۔
بہت بہتر ہوں۔۔۔۔جب آپ جیسا شوہر زندگی میں ہو تو بیوی کو کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔
وعدہ ہے تمہیں دنیا کی ساری خوشیاں دوں گا۔۔۔وہ آئرہ کا ہاتھ پکڑتے ہوئے بولا۔۔۔۔
احد ماموں آجائیں گے۔۔۔آئرہ منمنائی
ہاتھ ہی تو پکڑا ہے اور بیوی ہو تم میری۔۔۔گھبرا کیوں رہی ہو۔۔۔
پر احد اچھا نہیں لگتا نا۔۔۔
کیوں اچھا نہیں لگتا ۔۔۔کیا تمہیں میرا ہاتھ پکڑنا اچھا نہیں لگتا۔۔۔
احد ایسی بات نہیں ہے۔۔۔بس میں تو ویسے بول رہی تھی۔۔۔
ممانی آپ۔۔
پہلے عنایہ اور اب تم۔۔۔اب نہیں بے وقوف نہیں بنوں گا۔۔۔احد جوش سے بولا۔
عنایہ۔۔یہ کیا کر رہی ہو جاؤ کھانا لگاؤ جا کر بابا کو بھوک لگی ہوئی ہے۔۔۔مومنہ بیگم کی آواز گونجی۔۔احد ایک جھٹکے سے آئرہ سے دور ہوا۔۔۔وہ جانتا تھا آئرہ اس کی بیوی ہے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا پر بڑوں کے سامنے فطری شرم و حیا ہوتی ہے اس کا ہر انسان کو دھیان رکھنا چاہیے۔۔۔
ممانی میں لگا دیتی ہوں۔۔۔۔آئرہ بھی پھرتی سے اٹھی۔۔۔
نہیں تم بیٹھو مجھے بات کرنی ہے تم سے۔۔۔یہ ان دونوں کو بچپنا پتہ نہیں کب ختم ہو گا۔۔وہ آحل اور عنایہ کو لڑتا دیکھ کر بولیں۔۔۔
امی آپ بھی دیکھیں نا کتنی زور کا کشن مارا ہے۔۔جیسے پتھر مارا ہو وہ اپنا کندھا مسلتے ہوئے بولی۔۔۔۔
**************
Visit our you tube channel
Likhari Novels
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Khawab e ishq by Maleeha Shah Complete novel pdf
- Lahu ki gawahi by Sundus Mansoor Complete novel
- Lams e iblees by Hamza Abbasi Complete novel pdf
- Bahon main tham ley by Ayesha Zulfiqar Complete Youtube Novels Project
- Wadiye qaisra ki ilhaam by Fatima Niazi Youtube Novels Project
ایک محبت، ایک حقیقت – ناول کا خلاصہ
یہ کہانی ہے ایک سانولی رنگت کی لڑکی کی، جو احساسِ کمتری کا شکار ہے۔ وہ سفید رنگ کی دیوانی ہے، پھولوں اور چاند سے محبت کرنے والی، اور اپنی معصوم خواہشات کے ساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن اس کی زندگی کا سفر سیدھا نہیں، بلکہ قربانیوں، امتحانوں اور جذباتی طوفانوں سے بھرا ہوا ہے۔
کہانی کی جھلکیاں
- وہ ایک ایسے شخص سے محبت کرنے لگتی ہے جو کسی اور کا منگیتر ہے۔ مگر اپنی محبت کو چھپاتے ہوئے وہ ہمیشہ اللہ سے اس کی کامیابی اور سلامتی کی دعائیں کرتی ہے۔
- ماموں کی خواہش پر کسی کی زندگی کا حصہ بننے کا فیصلہ کر کے خود کو نئے امتحان میں ڈال لیتی ہے۔
- حقیقت سے بے خبر ہو کر اپنی ماں سے نفرت کرنے لگتی ہے۔
- ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھتی ہے تاکہ کسی کا अधورا خواب پورا کر سکے۔
- وہ ایسی لڑکی ہے جو دوستی میں جان دینے پر بھی تیار ہے اور کسی کی خوشی کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دیتی ہے۔
ایک اور کردار
یہ کہانی ایک خوبصورت اور کامیاب بزنس مین کی بھی ہے۔
- اپنی منگیتر سے بے حد محبت کرنے والا۔
- پانچ سال بعد جب حقیقت سے پردہ اٹھتا ہے تو وہ اس سے نفرت کرنے لگتا ہے۔
- اپنی “سنو وائٹ” کو قصور وار سمجھنے والا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حقیقت جاننے پر معافی مانگنے والا۔
کہانی کا موڑ
پانچ سال بعد ایک ایسی حقیقت سب کے سامنے آتی ہے جو سب کی زندگیاں بدل دیتی ہے۔
وہ حقیقت جو قربانی، انا، اور نفرت کو پیچھے چھوڑ کر سچی محبت کو سامنے لے آتی ہے۔
وہ حقیقت جو یک طرفہ محبت کو دو طرفہ محبت میں بدل دیتی ہے۔
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
