Qafas by Muntaha Shah Download pdf– A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Qafas by Muntaha Shah Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Sneak Peak from the story
۔” اسے مجبور نہیں کرو برہان تمہیں تو ابھی تک اس کا نام نہیں یاد ہوا کہاں زندگی گزارنے کا مشورہ دوں میں اسے تمہارے ساتھ ” ممی نے تنبیہیہ کی برہان کا چہرا بجھ سا گیا وہ شکوہ کناں سا حورین کو دیکھنے لگا جو اس کا سکون غارت کر کے لب سیے کھڑی تھی ۔۔۔
۔” نام کی کیا بات کرتی ہیں جس نام سے میں اسے جانتا ہوں وہی نام لونگا “وہ جھنجھلایا ممی اس کی حالت سے محظوظ ہورہی تھیں
” حورین سوچ لو اگر آج تم نے نہ کیا تو سارے ریسٹورنٹ کو آگ لگا دوں گا ” وہ دھمکی پر اتر آیا جانتا تھا ماں کی کمزوری ہے ان کا بزنس تو ان پر چوٹ کی ۔۔۔۔ حورین کی ہنسی چھوٹ گئ جسے اس نے جلدی سے چھپا لیا ۔۔۔وہ جانتا تھا اپنی ماں کو وہ ایک دم ہی فیصلے کیا کرتی تھی اچانک سے اور پھر اسے پورا بھی کرتی تھیں
۔۔” میرے ریسٹورنٹ کو بیچ میں مت لاو” ممی کی آواز کچھ سخت ہوگئ
۔” اب تو تم بھول ہی جاو حورین کو۔۔۔ ویسے بھی ایک بچے کے باپ سے شادی کر کے کیا ہی ملے گا اس کو۔ ۔۔” وہ ہاتھ جھاڑتی کھڑی ہوگئیں تو برہان کی ہوائیاں اڑ گئ جیسے وہ آخری فیصلہ کررہی تھیں ۔۔۔
۔”ایک بچے کا باپ تو میں تب بھی تھا جب آپ نے میرا اس سے نکاح کیا تھا تب کیوں نہ سوچا آپ نے ،، تب تو دودھ نہ بخشنے کی دھمکی دے کر بنا دیکھے بنا جانے کسی بھی ایری غیری سے نکاح پڑھوا دیا اور اب ” وہ چٹخ کر بولا ۔۔حورین کے ماتھے پر بل پڑے
ممی نے رخ پھیر لیا
” ہاں اسی لیے تو کہہ رہی ہوں اب تم ہر قسم سے آزاد ہو اپنے دل کی کرو ” وہ دو ٹوک بولی ۔۔۔برہان نے حورین کو دیکھا ۔۔۔
” آپ جانتی ہیں میرے دل کی “
وہ بجھا بجھا سا بولا ۔۔۔پھر حورین کی طرف پلٹا
” ایری غیری ” وہ آنکھیں چھندیا کر اسے دیکھ رہی تھی
اوہ سوری ” بے آواز لفظ ادا کیے حورین نے ابرو اچکائے ۔۔“
یس سر مجھے لگتا ہے جو دینی کہہ رہی ہیں آپ کو ویسا ہی کرنا چاہیے ۔۔ ایک بچے کے باپ ہیں آپ ساتھ میں کسی اور کو پسند بھی کرتے ہیں میں ایسے بٹے ہوئے انسان کے ساتھ نہیں رہ سکتی ” وہ تھیکے لہجے میں بولی ۔۔تو برہان سر پکڑ کر بیٹھ گیا ۔۔۔
کیا چاہتی ہو ہیزل زہر کھا لو تمہارے عشق میں ” وہ بےبس سا بولا۔۔“
اونہوں نام تک تو یاد نہیں زہر کھائے گے ” دینی نے پھر سے لقمہ دیا ۔۔۔تو برہان نے ایک نظر حورین کودیکھا
“حورین بخاری مجھے تم سے بےپناہ محبت ہے اب تم چاہے حورین ہو ،ہیزل ہو یا کسی کے عشق میں سسی بنی ہو اگر تم نہ ملی تو میں بےکار ہوجاوں گا “
اس کا چہرا دیکھ کر حورین کو اس پر ترس آگیا ۔۔۔تو مسکرا کر دھیمے لہجے میں دانی سے بولی ۔۔۔۔
۔” دینی آپ جانتی ہیں مجھے کبھی ماں کی ممتا نہیں ملی میں ہمیشہ تڑپتی رہی ،، اس ٹھنڈی چھاوں کے لیے ، مگر میں یہ چاہتی ہوں کہ میں کسی کے لیے ٹھنڈی چھاوں بن جاوں وہ خوشبو دار آنچل بن جاوں اور ممتا کا گھر بن جاوں میں بابی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں تاعمر ” وہ نظریں جھکائے بولی تو دینی کے چہرے پر مطمئن مسکراہٹ رینگ گئ
****************
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
- Saiyan by Bisma Bhatti Complete
- Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
