Rah e zeestan by Javeria Choudhary Complete Download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Rah e zeestan by Javeria Choudhary Complete Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
; پیش لفظ
ناول راہِ زیستن ایک ایکشن ناول ہے۔
اس میں کافی سینز لڑائی کے ہیں۔ اگر آپ کو خون خرابے یا سازشوں سے بھرے ناول پسند نہیں ہیں تو یہ ناول آپ مت پڑھیے۔ اب زرا کہانی پر بات کرتے ہیں۔ کہانی میں کئ مرکزی کردار ہیں۔ ہر کردار کی اپنی کہانی اپنا سفر ہے۔ اس کہانی میں ویلن اور ہیرو میں فرق کرنا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ سارے کردار ہی سرمئی ہیں۔ سفید نہ سیاہ۔
ناول کا نام راہِ زیستن ہے جس کا مطلب ہوا زندگی کی راہ، زندگی کا سفر۔ اس کہانی میں بھی آپ کو تمام کردار اپنا مقصد تلاش کرتے یا انجام ڈھونڈتے نظر آئیں گے۔ کہانی میں ایک سورۃ کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔ سورۃ العنکبوت کا۔ کیونکہ آپ کو کردار ایک دوسرے کے خلاف خونی سازشیں کرتے نظر آئیں گے یا اپنا بنا بنایا گھر توڑتے۔
ذاتی طور پر مجھے یہ ناول بہت پسند ہے۔ اس ناول نے میرا بہت وقت لیا ہے۔ اس کہانی کو لکھتے ہوۓ بہت کچھ سیکھا میں نے۔ اور اس کے ساتھ بہت ہمت سے کام لیا۔ کیونکہ اس ناول کو لکھنے کا سفر بلکل بند آنکھوں کے ساتھ سفر کرنے جیسا تھا۔ بعض دفعہ کسی جگہ آ کر میں اٹک جاتی تھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ اب کیا کروں۔ اس لیے بھی یہ ناول میرے دل کے قریب ہے۔
آخر میں اتنا کہوں گی کہ ہر کردار کو ویسا لکھا گیا جیسا وہ تھا۔ کسی کردار کو زبردستی ہیرو یا ویلن بنانے کی کوشش نہیں کی۔ باقی آپ خود تہہ کیجیے گا کہ ہیرو کون ہے اور ویلن کون ہے۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Summary About Rah e zeestan
محبت اور زندگی میں الجھتے لوگوں کی کہانی۔ بدلہ لینے اور آگے بڑھ جانے کی کشمکش میں مقید لوگوں کی کہانی۔ راہِ زیستن ایسی داستان ہے جس میں آپ کو ایسے کردار ملیں گے جو سفید ہیں نا سیاہ۔ لیکن پڑھنے والے خود کو کسی نا کسی کردار، حالات سے جڑتا ہوا پاۓ گے۔
اگر آپ کو ایسی داستان پسند ہے جس میں محبت ہو، بدلہ ہو، سازش کی بو ہو تو یہ ناول آپ کے ذوق کے مطابق ہے۔
جویریہ چوہدری کے قلم سے لکھا گیا یہ ناول آپ سب کو پسند آئے گا۔
| Download link | Online Reading |
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
💎 Most Popular Novels by
Short Sneak Peak Of Story
اس کی تو۔۔ غانیہ بڑبڑاتے کچھ بولتے لگی تھی جب فون سجل نے اس کے ہاتھ سے کھینچ لیا۔
پریشانی کی کوئ بات نہیں سلطان۔ دراصل کچھ دیر پہلے غازی کی کال آئ تھی غانیہ کو۔ وہ کہہ رہا تھا کہ غانیہ اسے بتاۓ بغیر کہی نہیں جاۓ گی بس اسی لیے وہ غصہ ہے۔
لیکن ایسا کیوں؟
غانیہ کو خطرہ ہے کسی سے اس لیے۔
کیا ڈیول کے علاؤہ بھی اسے کسی سے خطرہ ہے؟
ہاں۔ لیکن اسے غازی دیکھ لے گا۔ اب میں فون رکھتی ہوں۔
اوکے اپنا خیال رکھیے گا اور غانیہ کا زحم ضرور چیک کیجیے گا۔ اللہ خافظ۔ سلطان بولا۔
غانیہ نے فون کو گھورا۔
اللہ خافظ۔
غانیہ کو کس سے خطرہ ہو سکتا ہے؟ عرش بڑبڑایا۔
عرش کیا تم جان سکتے ہو کہ غازی کون ہے؟ مطلب کہ اس کی شناخت؟
وہ کیوں؟ وہ حیران ہوا۔
میں کنفیوژ ہو گیا ہوں۔ پہلے مجھے لگا کہ میں جان گیا ہوں کہ غازی کون ہے لیکن اب۔۔۔ اب دوبارہ اس کی شناخت گڈمڈ ہو گئ ہے۔
میں نے کوشش کی تھی اس کی شناخت جاننے کی لیکن کوئ فائدہ نہیں ہوا۔ اور مجھے لگتا ہے کہ اس کی شناخت جاننا اتنا اہم بھی نہیں ہے۔ اسے جب ہمارے سامنے آنا ہوگا وہ ہمارے سامنے آ جاۓ گا۔
ہممم۔ وہ بولتے دوبارہ بیڈ پر بیٹھا۔
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
- Saiyan by Bisma Bhatti Complete
- Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
