Skip to content
Home » Zameen se aasman tak ka safar by Yusra Meerab Download pdf

Zameen se aasman tak ka safar by Yusra Meerab Download pdf

  • by

Zameen se aasman tak ka safar by Yusra Meerab Download pdf

Zameen se aasman tak ka safar by Yusra Meerab Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

Summary About

ناول زمین سے آسمان تک کا سفر — روحانیت اور حقیقت کا سفر

یہ ناول خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو معمولی باتوں سے دل برداشتہ ہو جاتے ہیں یا دنیاوی رشتوں کی دوری سے پریشان رہتے ہیں۔ کہانی مادیت کی دنیا سے اٹھا کر قاری کو روحانیت، صبر اور اللہ پر یقین کے راستے کی طرف لے جاتی ہے۔

یہ خوبصورت شاہکار یسرا میرب کی ایسی تحریر ہے جو انسانی جذبات، آزمائشوں اور ایمان کی طاقت کو نہایت دلنشین انداز میں بیان کرتی ہے۔ ناول کا مرکزی پیغام یہی ہے کہ جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں تو رب کا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے، اور وہی بہترین کارساز ہے۔


کہانی کا خلاصہ

کہانی ایک خوددار اور مضبوط لڑکی امن ابراہیم (خزینیہ) کے گرد گھومتی ہے، جس کی زندگی میں ایک پرکشش مگر پراسرار نوجوان اذلان شاہ کی آمد اسے ایک مشکل آزمائش میں ڈال دیتی ہے۔ یہاں اسے محبت اور عزتِ نفس کے درمیان انتخاب کرنا پڑتا ہے۔

ناول نہ صرف معاشرتی بے وفائی اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتا ہے بلکہ توکل علی اللہ اور “حسبنا اللہ ونعم الوکیل” کے فلسفے کو بھی نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔


اہم کردار

  • مہک – امن کی جذباتی چھوٹی بہن، جو رشتوں کی تلخیوں سے متاثر رہتی ہے۔
  • زائرہ اور ابراہیم – امن کے والدین، جو ہر مشکل میں اس کا مضبوط سہارا بنتے ہیں۔
  • لائبہ اور رابعہ – خاندان کے وہ افراد جو تجسس، غیبت اور سماجی پیچیدگیوں کے ذریعے کہانی میں تناؤ پیدا کرتے ہیں۔

ناول کا پیغام

یہ ناول ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ دنیاوی رشتے وقتی ہو سکتے ہیں، مگر اللہ پر یقین ہمیشہ انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ مشکل حالات میں صبر، خودداری اور ایمان ہی اصل طاقت ہیں۔

Download link Online Reading

Short Sneak Peak Of Story


اسلام علیکم !

کیسی ہیں آپ اذلان نے سوال کیا

واعلیکم السلام ٹھیک ! امن نے بس اتنا ہی کہا اس نے جوابی حال چال پوچھنے کا تکلف بھی نہ کیا

آپ پیاری لگ رہی ہیں اذلان نے ایک اور کوشش کی

شکریہ وہ ان لڑکیوں میں سے نہیں تھی جو ہر کسی کے تعریف کرنے پر خوش ہو جاتی وہ لوگوں کو اوقات میں رکھنا جانتی تھی اور نامحرم کے لئے تو قانون فاصلے کے بنا رکھے تھے اس نے

شائد آپ مجھے پہچانی نہیں ۔ اذلان مایوس ہوا

جی آپ ماما کی دوست کے بیٹے ہیں .

چلیں صیحیح ماما کو میرا سلام دیجئے گا اور وہ زبردستی چہرے پر مسکراہٹ سجائے چل دیا

۔۔۔

حذینیہ ناشتہ کر کو زائرہ ابراہیم نے آواز لگائی

ماما آ رہی ہوں  خزینیہ اٹھی اور کچن کی جانب بڑھ گئی اب وہ ناشتہ کر رہی تھی کہ اس کی چھوٹی بہن مہک اس کے پاس بیٹھ گئی آپی ایک بات کرنی ہے

ہاں کرو سن رہی ہوں

وہ ایک بات کرنی ہے ۔ مہک نے دکھ بھرے انداز میں کہا

آپ کو پتا ہے میری دوست ایشال کا

ہاں آگے بولو ۔ خزینیہ سپات چہرہ لیے بولی

وہ مجھے اگنور کرتی ہے اور اب وہ اپنی نئی دوست سائرہ کے ساتھ گھومتی رہیتی ہے اور پھر جب میں اسے شکایت کروں تو کہتی ہے تم میری اس سے پہلے دوست بنی ہو اور تم میرے لئے ذیادہ اہم ہو

آف ! خزینیہ نے سر پر ہاتھ رکھا ناجانے اسے عقل کب آنی تھی کالج تک یہ مسائل ختم نہیں ہوئے

ادھر دیکھو میری طرف ۔ خذینیہ نے مہک کو اپنی طرف متوجہ کیا ۔ البتہ اس کا چہرہ سپات تھا

تم سے اب وہ باتیں کم کرتی ہے ؟ کیا میں ٹھیک کہ رہی ہوں ؟

خزینیہ نے اس سے پوچھا ۔

جی ! لفظی جواب

 وہ اب خود سائرہ کے پاس جاتی ہے ؟ ایسا ہی ہے نہ

جی

وہ اپنا زیادہ وقت اسے کے ساتھ گزارتی ہے ۔

جی

اور مناتی بھی تم ہو اسے ؟

جی

لیکن وہ تم سے کہتی ہے کہ میں سائرہ کو کہتی ہوں کہ تم اس کی زیادہ دوست ہو ہےناں

جی

تم ہر بار اس کے پاس جاتی ہو ؟

جی

تو تم کیسے یقین کر سکتی ہو کہ وہ واقعی سائرہ سے یہ کہتی ہے ؟

اور عزت نفس سے اوپر کوئی چیز نہیں

لیکن آپی اگر میں نے چھوڑا تو میں بری بن جاؤں گی ۔

کس کے سامنے ؟ بتاؤ نہ کس کے سامنے بنو گی تم بری اور چھورنے کو کس نے کہا ؟تم بھی وہی کرو جو وہ کرتی ہے تم بھی اگنور کرو جیسے وہ کرتی ہے تم بھی مت جایا کرو جیسے وہ نہیں آتی انسان محبت کے بغیر رہ سکتا ہے مگر عزت کے بغیر نہیں آئی سمجھ اور بنانے والے نے خود کہ دیا ہے کہ دنیا

فقط دھوکا ہے

****************

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
  2. Saiyan by Bisma Bhatti Complete
  3. Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *