Skip to content
Home » Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Download pdf

Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Download pdf

Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Download pdf

Baat hai aitmad ki by Muskan Noor Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode

Download linkOnline Reading

Summary About

“بات ہے اعتماد کی” — مسکان نور

مسکان نور کا ناول “بات ہے اعتماد کی” ایک دل کو چھو لینے والی معاشرتی اور جذباتی کہانی ہے جو مشرقی اقدار، والدین کے اعتماد، اور اولاد کے فیصلوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتی ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں بلکہ “اعتماد” اور “روایات” کے درمیان کھڑی ایک پوری نسل کی آواز ہے۔


🏡 کہانی کا پس منظر

یہ کہانی ایک سادہ مگر روایتی مشرقی گھرانے کے گرد گھومتی ہے، جہاں والدین کی عزت، خاندانی اصول اور معاشرتی توقعات زندگی کے ہر فیصلے پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

یہ گھر دو بہنوں کی زندگی کا مرکز ہے، جہاں محبت، قربانی اور بغاوت ایک ہی چھت کے نیچے سانس لیتی ہیں۔


💔 کہانی کا مرکزی خیال

ناول کا اصل سوال یہ ہے:

کیا والدین کا اعتماد اولاد کی خوشی کی ضمانت ہے یا ان کی خواہشات کی قربانی؟

کہانی میں جویریہ اور اریبہ دو مختلف سوچوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ایک اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے، جبکہ دوسری اپنے والد کے اعتماد کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا اصول سمجھتی ہے۔


👥 اہم کردار

🌸 جویریہ ریاض

بااعتماد، ذہین اور خودمختار لڑکی جو اپنی زندگی کے فیصلے خود کرنا چاہتی ہے۔ وہ زاویار سے محبت کرتی ہے اور اپنی خواہشات کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتی ہے۔

🤍 اریبہ ریاض

نرم مزاج، فرمانبردار اور سلجھی ہوئی لڑکی جو اپنے والد کے اصولوں کو اپنی زندگی کا محور سمجھتی ہے۔ وہ حازم کی محبت کو دل میں چھپا کر بھی خاندان کی مرضی کو ترجیح دیتی ہے۔

👨 ریاض صاحب

ایک اصول پسند اور سخت مزاج والد جو اپنی بیٹیوں سے محبت کے باوجود خاندانی روایات کو مقدم رکھتے ہیں۔

👩 نگہت بیگم

ایک شفیق ماں جو گھر کی توازن قائم رکھنے کی کوشش کرتی ہیں اور خاموشی سے سب کو جوڑے رکھتی ہیں۔

💙 حازم سکندر

سنجیدہ، باوقار اور محنتی نوجوان جو اریبہ سے سچی محبت کرتا ہے اور عزت کے ساتھ رشتہ لے کر آتا ہے۔

🌟 زاویار

ایک مہذب اور باوقار نوجوان جو جویریہ سے محبت کرتا ہے اور اس کے ساتھ زندگی گزارنے کا خواہش مند ہے۔

⚖️ افنان ہمایوں

ایک طے شدہ رشتہ جو کہانی میں خاندانی فیصلوں اور جذباتی دباؤ کی نمائندگی کرتا ہے۔


🔥 کہانی کی خاص باتیں

یہ ناول صرف ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ ایک مکمل معاشرتی آئینہ ہے، جس میں شامل ہیں:

  • والدین اور اولاد کے درمیان اعتماد کا مسئلہ
  • مشرقی روایات اور جدید سوچ کا ٹکراؤ
  • کچی عمر کے جذبات اور فیصلے
  • خاندانی دباؤ اور پسند کی شادی
  • خاموش قربانیاں اور جذباتی کشمکش

ہر کردار ایک الگ سوچ اور ایک الگ حقیقت کی نمائندگی کرتا ہے۔

Short Sneak Peak Of Story


کیا کہا ابھی تم نے میرے لیے رشتہ آیا تھا ۔کون تھے وہ ۔

جویریہ ہوش میں آتی جلدی سے اس کی طرف بڑھی تھی ۔اور بوکھلائے ہوئے لہجے میں بولی

تو اریبہ اس کی بوکھلاہٹ کا اور مطلب لیتے ہوئے ہنس پڑی تھی

ارے آپ اتنا بوکھلا کیوں رہی ہے آپی

اریبہ اس کی بوکھلاہٹ انجوائے کرتے ہوئے شرارت سے بولی

تو جویریہ نے اس کی بات کاٹ کر خھنجھلائیں لہجے میں بولی

میرے سوال کا ٹھیک طرح سے جواب دو اریبہ یہ گھما پھرا کر جواب مت دو

اچھا اچھا آپی بتاتی ہوں ناراض کیوں ہورہی ہے

اریبہ نے جلدی سے جواب دیا تھا ۔ کہیں بہن ناراض نا ہو جائیں

آج پھپھو آئی تھی وہ ہی رشتہ لائی تھی اور وہ بھی ہینڈسم سے افنان بھائی

کا ہے نا خوشی کی بات

اریبہ نے چہکتے لہجے میں کہتے ہوئے اسے جیسے اپنی طرف سے خوشخبری سنائی تھی

پر وہ جویریہ کے لیے کوئی خوشی کی خبر تو نا تھی 

،   وہ تو اس کی بات پر دنگ رہ گئی تھی

پھر کیا ہوا کیا بابا  نے ہاں کردی سمیرا پھپھو کو

جویریہ کے منہ سے آہستہ آواز نکلی تھی  جو اریبہ نے بمشکل سنی تھی

اس کے پوچھنے  کی دیر تھی کہ اریبہ نے مسکراتے ہوئے جھٹ سے اپنا سر اثبات میں ہلایا تھا ۔

جس پر جویریہ  بیڈ پر گرنے والے انداز میں گری تھی اور سر اپنے ہاتھوں پر گرالیا تھا

اریبہ کو جیسے اب ہوش آیا تھا اور وہ بری  طرح سے بوکھلاتی بہن کی طرف بڑی تھی

کیا ہوا جویریہ آپی آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا ۔آپ ایسے کیوں بیٹھی ہے

اریبہ جویریہ کے قریب بیٹھتی اس کے کندھے پر اپنا نرم ہاتھ رکھتی پریشان لہجے میں بولی تو جویریہ نے سر اٹھا کر کتنی دیر خالی خالی نظروں سے اپنی چھوٹی بہن کی طرف دیکھا تھا پھر اس کے گلے سے لگ کر روپڑی تھی

اریبہ اس کے اس طرح یوں اچانک گلے لگ کر رونے پر بری سے پریشان ہو اٹھی تھی

کیا ہوا جویریہ آپی آپ رو کیوں رہی ہے ۔پلیز مجھے بتائیں ۔

اسے چپ نا ہوتے دیکھ کر اریبہ فکرمندی سے اس کی پشت نرمی سے سہلاتے ہوئے پیار سے

 بولی تو وہ اس سے الگ ہوئی ۔رونے کی وجہ سے اس کا خوبصورت چہرہ سرخ پڑچکا تھا

پھر بولی تو اس کا لہجہ بھاری تھا

میں یہ شادی نہیں کرسکتی اریبہ کیوں کہ میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں

جویریہ کی بات سن کر اریبہ سہم سی گئی تھی ۔اور اس کا چہرہ سفید پڑتا چلا گیا تھا

اور وہ خوف بھری نظروں سے جویریہ کو تکے جارہی تھی ۔

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf Complete novel You Tube

Complete Novel Play List

Episode 1

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *