Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
New Episode 1
Summary About
دلِ ناداں – ایک جذباتی اور یادگار فیملی رومانوی ناول
اردو ادب میں بعض ناول ایسے ہوتے ہیں جو صرف محبت کی کہانی نہیں سناتے بلکہ خاندان، رشتوں، قربانیوں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو بھی خوبصورتی سے پیش کرتے ہیں۔ “دلِ ناداں” مصنفہ کرن مزمل کا ایک ایسا ہی دلکش ناول ہے جو قاری کو جذبات، محبت اور خاندانی بندھنوں کی ایک حسین دنیا میں لے جاتا ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی ماہم شاہ کے گرد گھومتی ہے جس کی زندگی ماضی کے فیصلوں اور حال کی پیچیدگیوں کے درمیان الجھی ہوئی ہے۔ اس کے والدین نے اپنی پسند سے شادی کی تھی، جس کی سزا انہیں خاندان سے دوری کی صورت میں ملی۔ برسوں بعد جب پشیمانی جبران شاہ کے دل میں گھر کر جاتی ہے تو وہ اپنی پوتی کو واپس خاندان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ یہی خواہش ایک ایسی داستان کو جنم دیتی ہے جس میں محبت، دوستی، قربانی اور بچھڑنے کا درد سب کچھ موجود ہے۔
کہانی کا خلاصہ
ماہم شاہ ایک ذہین اور خوبصورت میڈیکل سٹوڈنٹ ہے جو بچپن میں والدین کے المناک حادثے کے بعد اپنی خالہ رضیہ زیدی کے زیرِ سایہ پروان چڑھتی ہے۔ زندگی اپنی رفتار سے چل رہی ہوتی ہے کہ اچانک قسمت اسے اس خاندان کے قریب لے آتی ہے جس سے اس کا تعلق تو تھا مگر رشتہ نہیں۔
اسی دوران اس کی ملاقات اپنے کزن ہادی شاہ سے ہوتی ہے جو ایک کامیاب، سنجیدہ اور کم گو بزنس مین ہے۔ ہادی پہلی ہی ملاقات میں ماہم کے سحر میں گرفتار ہو جاتا ہے، مگر اپنی فطرت کے مطابق جذبات کو دل میں چھپا لیتا ہے۔
دوسری طرف صارم خان، جو ماہم کا بچپن کا دوست ہے، ہمیشہ اس کا سہارا بنا رہتا ہے۔ جبکہ شایان خاموشی سے ماہم سے محبت کرتا ہے اور اپنے جذبات کے اظہار کی تیاری میں ہوتا ہے۔ محبت کے اس مثلث میں جذبات مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں جب خاندانی راز، بیماری اور قسمت کے امتحانات سب کی زندگیوں کو متاثر کرتے ہیں۔
ناول کے نمایاں کردار
ماہم شاہ
ایک خوبصورت، معصوم اور زندگی سے بھرپور لڑکی جو مشکلات کے باوجود اپنی مثبت سوچ برقرار رکھتی ہے۔ ماہم کا کردار قاری کے دل میں فوراً جگہ بنا لیتا ہے۔
ہادی شاہ
نیلی آنکھوں والا باوقار اور کامیاب بزنس مین، جو کم گو ہونے کے باوجود اپنے احساسات کی گہرائی سے قاری کو متاثر کرتا ہے۔
صارم خان
بچپن کا مخلص دوست، جو ہر مشکل وقت میں ماہم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور دوستی کی بہترین مثال پیش کرتا ہے۔
شایان
ایک حساس اور محبت کرنے والا نوجوان جو خاموشی سے ماہم کو چاہتا ہے اور اپنے جذبات دل میں چھپائے رکھتا ہے۔
جبران شاہ
ماہم کے دادا، جو ماضی کی غلطیوں اور پشیمانی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور اپنی پوتی کی محبت میں سکون تلاش کرتے ہیں۔
رضیہ زیدی
ایسی خالہ جو ماں سے بڑھ کر محبت کرتی ہیں اور اپنی پوری زندگی ماہم کی خوشیوں کے نام کر دیتی ہیں۔
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
Short Sneak Peak Of Story
: ماہم میں خود لینے آجاؤں گا زحمت کی کوئی
بات نہیں ہے
ماہم : ٹیھک ہے میں میسج کردوں گی
ہادی : ماہم کو کیا ہوا ہے کل سے وہ ایسے کیوں
بی ایف کر رہی ہے واپسی پر بات کرکے پوچھ لونگا
ماہم کو چھوڑ نے کے بعد ہادی سیدھا اوفس چلا
گیا تھا ۔۔۔
ماہم ماہم
صارم : یار ماہم کب سے آوازیں دیے رہا ہوں
بھری ہوگئی ہو کیا
ماہم : سوری وہ میرا دھیان نہیں تھا
صارم : تو کہاں تھا تمہارا دھیان میڈم چپکلی
ماہم : یار دماغ مت کھاؤ آج میرا موڈ ویسے بھی اچھا نہیں ہے
صارم : کیا ہوا ہے ماہم سب ٹیھک ہے نا بتاؤ کیا پتہ میں ہلپ کردوں میری جان ؟؟؟
ماہم : نہیں ویسے ہی بس اچھا اب کلاس میں چلو گے
اور ہاں یاد آیا کل شایان نے مجھ کال کی تھی
صارم : کیا کہا پھر اس نے
ماہم : کہا کے میری ساتھ ڈنر پر چلو میں منا نہیں کر پائی
صحیح کیا نا
صارم : آج کل شایان تم میں کچھ زیادہ ہی انٹرسٹ لے
رہا ہے خیر تو ہے اب تم نے جانے کا کہا ہے تو چلی جانا
مگر آیٔندا مجھ سے پوچھنا پہلے اوک
ماہم : اوک اب چلو بھی یار
علینا شاہ کی کزن کی بیٹی آج UK سے آرہی تھی
پندرہ دن کے لیے کراچی رکنے تو علینا شاہ نے
بہت اسرار کیا تھا وہ شاہ ولاز رکنے آجاۓ
علیزے بھی مان گئی تھی شاہ ولاز رکنے کے لیے
ہادی افس میں بیٹھا کام کر رہا تھا جب اس کے موبائل
پر کال آنے لگی دیکھا تو مما جان لکھا ہوا تھا ۔۔۔
ہادی : اسلام علیکم مما کال کر رہی تھی کوئی کام
تھا کیا
علینا : ہادی وہ آج علیزے آرہی ہے دو بجے کی
فلائیٹ سے تم اگر فری ہو بیٹا تو اسکو پک
کرنے جاؤ گے
ہادی : جی ٹیھک ہے مما میں پک کر لونگا
علینا : Thankyou بچے
رضیہ نے آج اوفس جوائن کر لیا تھا آج اسکو ایک
بہت بڑی ڈیل ملی تھی اگر وہ ڈیل فائنل کریگی
تو اسکو لاکھوں کا پروفٹ مل رہا تھا مگر اسکے
کلائنٹ پاکستان میں نہیں تھے اسکو کینیڈا جا
کر یہ ڈیل فائنل کرنی تھی رضیہ نے ایک دن کا
ٹائم مانگا تھا جیسے وہ ماہم سے بھی ڈسکس
کرلے
ماہم : صارم تم گھر چلے جاؤ مجھ ہادی
لینے آرہا صحیح ہے کل ملتے ہیں
صارم : تم میرے ساتھ چلو نا ہادی کو
منا کردو
ماہم : نہیں صارم میں کل تمہارے ساتھ جاؤ گی
اور آج مجھ ہادی سے کچھ کام ہے اوک
ماہم کو سمجھ نہیں آرہا تھا وہ کیا بولے
صارم : اچھا جیسے تمہیں بہتر لگے باۓ
ٹیک کیئر ماہی ۔۔۔
ہادی : ہیلو ماہم میں باہر کھڑا ہو تم آجاؤ
ماہم : جی ابھی آتی ہوں
ہادی : اوک جلدی آؤ
ماہم کار میں بیٹھی تھی وہ ہادی سے بات نہیں کر رہی تھی
اسکو برا لگا تھا وہ اسکے گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا گھر نہیں
آیا
ہادی : ماہم تمہیں بھوک لگی ہے تو بتاؤ کچھ کھاؤ گی
ماہم : نہیں مجھ بھوک نہیں لگی تم کیوں پوچھ رہے ہیں
ہادی : اچھا مگر مجھ تو بہت بھوک لگی ہے چلو پہلے کہیں
کچھ کھاتے ہیں
ماہم : تمہیں بھوک لگی ہے تو میں کیا کروں تم مجھ گھر
چھوڑ دو مجھ کہیں نہیں جانا
ہادی : مگر ہم تو جارہے ہیں کھانا کھانے تمہیں نہیں کھانا نا کھاؤ
میں تو کھاونگا
مگر ماہم ابھی کچھ بول ہی رہی تھی جب ہادی بولا
ہادی : اگر مگر کچھ نہیں ہم جارہے ہیں تو بس جارہے ہیں
ہادی ماہم کو ہر تھوڑی تھوڑی دیر بعد دیکھ رہا تھا
****************
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
