Skip to content
Home » Ishq by Kinza Atiq Complete pdf

Ishq by Kinza Atiq Complete pdf

  • by

Ishq by Kinza Atiq Complete pdf

Novel theme Realistic Love Story, Spiritual
Novel Troupes: Stranger to Lovers, Self-made Hero

[Ishq by Kinza Atiq Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode 1

Download linkOnline Reading

Summary About

Novel description


جب دل میں اللہ کا توکل اور یقین اس حد تک پختہ ہو جائے کہ سامنے سمندر ہو اور پیچھے فرعون کی فوج، تب بھی پاؤں نہ لڑکھڑائیں… تو کائنات کا ہر راستہ خود بخود سیدھا ہونے لگتا ہے۔ لیکن اسی توکل کے راستے میں کبھی کبھی عشق کی ایسی آزمائش آتی ہے

جو انسان کو اندر سے توڑ کر دوبارہ جوڑتی ہے، تاکہ وہ مٹی سے کندن بن سکے۔”


“عشق” محض ایک کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسے نوجوان کے دل کی دھڑکن ہے جس نے زندگی کے ہر موڑ پر، ہر تنگی اور ہر طوفان کے سامنے صرف اپنے رب پر بھروسہ کرنا سیکھا۔ یہ کہانی ہے فارس مصطفیٰ کی ایک ایسا لڑکا جو خاموشی کی چادر

اوڑھے، اپنی سفید پوشی اور اصولوں کو ماتھے کا جھومر بنائے، دنیا کی بھیڑ میں بالکل الگ کھڑا

دکھائی دیتا ہے۔ ایک ایسا وجود جس کا ماننا تھا کہ انسان اگر مخلص ہو اور اس کا توکل مضبوط ہو، تو دنیا کی کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی۔


مگر تقدیر کے فیصلے بھی عجب ہوتے ہیں۔ جب انسان سمجھتا ہے کہ اس نے اپنی زندگی کا رخ متعین کر لیا ہے، تبھی کوئی ایسا طوفان اٹھتا ہے جو سب کچھ بدل کر رکھ دیتا ہے۔ فارس، جو اپنی پڑھائی، اپنے خاندان کی ذمہ داریوں اور اپنے رب کے احکامات کے دائرے میں مطمئن تھا، اسے کیا معلوم تھا کہ سرگودھا کی اس یونیورسٹی کی دہلیز پار کرتے ہی اس کے توکل، اس کے صبر اور اس کے ضبط کا سب سے بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے۔


عشق جب انسان کی زندگی میں دستک دیتا ہے، تو وہ انسان سے اس کی سب سے عزیز چیز اس کا سکون مانگ لیتا ہے۔ اس ناول میں آپ دیکھیں گے کہ کیسے ایک سچی، پاکیزہ اور اصل زندگی پر مبنی محبت ایک انسان کو آزمائشوں کی بھٹی میں ڈالتی ہے۔

یہ کہانی جہاں آپ کو ایک متوسط، محنتی خاندان کے کچے آنگن کی خوشبو دے گی، وہیں یہ آپ کو اس حقیقت سے بھی روشناس کروائے گی کہ جب انسان سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتا ہے، تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، چاہے راستے کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہو جائیں۔


“عشق انسان کو کمزور نہیں کرتا، وہ تو انسان کو اپنے رب کے اور قریب کر دیتا ہے۔ کیونکہ جب زمین کے سارے سہارے ٹوٹتے ہیں، تبھی انسان کو آسمان والے کے واحد سہارے کی اصل قیمت معلوم ہوتی ہے۔”
آئیے، فارس مصطفیٰ کے اس سفر کا حصہ بنیے، جہاں ہر قدم پر ایک نیا سبق، ہر موڑ پر ایک نیا امتحان اور ہر سطر میں توکل کی ایک نئی داستان آپ کی منتظر ہے۔

Download  ( All Episode )

Episode 1
  

Read Online ( All Episode )

Episode 1

 

Short Sneak Peak Of Story

“انسان جن راستوں سے بھاگنا چاہتا ہے، تقدیر اکثر اسے انہی راستوں کا مسافر بنا دیتی ہے۔ ہم جن چہروں کو اپنی یادداشت سے مٹانا چاہتے ہیں، کائنات انہیں ہمارے سامنے لا کر کھڑا کر دیتی ہے، یہ بتانے کے لیے کہ تمہارا اختیار صرف تمہاری سوچ تک ہے، فیصلوں کا قلم تو کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔”

زینب نے گہرا سانس لیا، اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک ابھری۔ “ٹھیک ہے… اگر وہ میرا پارٹنر ہے، تو اب اسے پتا چلے گا کہ زینب فاروق سے پنگا لینے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ میں اس پچاس نمبر کے اسائنمنٹ میں اس کا وہ حال کروں گی کہ وہ یاد رکھے گا۔ اب گیم میرے ہاتھ میں ہے۔”

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *