ezreaderschoice

Novels World

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

  • Anum Writes is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.
  • She has written for the first time and her story tells her ability and maturity as well. She has written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like Cousin Base Novels ,After marriage story, Revenge Base Novels, thus we have provided you many topics but you can search more novel in category bar as well.
  • She has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
  • We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the pawer of their words .
  • Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
  • Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
  • If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    1. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.

  • Here is her novel to read and to download. Click on the link below to Read Writers All Novels

Anum Writes Novels

A Scene From The Story

ریان جو ابھی کمرے سے نکلا تھا سامنے سے آتی سحرش کو نہ دیکھ پایا اور زور سے ٹکرایا اسکو تو کچھ نہ ہوا لیکن وہ چھوئی موئی سی لڑکی اگر بر وقت نہ سنبھالتا تو زمین پر گر چکی ہوتی سحرش نے ڈر کے مارے آنکھیں بند کرلی تھیں اسکو تو لگا آج وہ گئی ریان کو اس وقت وہ ایک پیاری سی بچی لگ رہی تھی جو گرنے کے ڈر سے آنکھیں بند کیے اسکے بازوؤں میں تھی ریان بے خود سا ہوکر اسکے ماتھے پر جھکا اور ایک عقیدت بھرا لمس اس کے ماتھے پر چھوڑا تھا وہ جو پہلے خود کو آرام دہ جگہ پر محسوس کر رہی تھی اس سے پہلے کہ وہ آنکھیں کھولتی اسکو اپنے ماتھے پر کسی کا پر حدت لمس محسوس ہوا اسنے پٹ سے آنکھیں کھولیں تو سامنے ریان کو دیکھ کر گڑبڑائی اور جھٹکے سے اٹھی وہ بھی ہوش میں آیا تھا اس سے پہلے وہ کچھ کہتی ریان آگے بڑھ گیا لیکن وہ وہیں کھڑی اپنے ماتھے پر اسکا لمس محسوس کر رہی تھی بے خود سی ہو کر ہاتھ سے پیشانی کو چھوا پھر اسی ہاتھ پر اپنے ہونٹ رکھ دیے تھے اور آخر میں خود ہی شرما دی اف یہ لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔

سفیان گھر کے اندر آرہا تھا کہ اسکی نظر فری پر پڑی جو جھولے پر بیٹھی ناول پڑھ رہی تھی وہ اسی کی طرف چلا آیا اور پیچھے سے آکر اسے جھولا جھولانے لگا فری جو انہماک سے ناول پڑھ رہی تھی اچانک جھولے میں جنبش ہونے سے ڈری تھی جھجھکتے پیچھے مڑ کر دیکھا تو سیفی بہت نزدیک کھڑا اس پر جھکا ہوا تھا وہ بے اختیار پیچھے ہوئی وہ اور آگے ہوکر اسکی طرف جھکا تھا ‘ی….یہ…یہ ککک….کیا کررہیں سیفی بھائی’ فری کی زبان لڑکھڑائی’شششششش…..تم یہاں کیا کررہی ہو رات کو ڈر نہیں لگتا کہ کوئی پری سمجھ کر لے گیا تو’ سیفی نہ اسکے ہونٹوں پر اپنی شہادت کی انگلی رکھی تھی اسکے لہجے میں خمار سا ابھرا تھا’وہ….. ناول پپپپپ….پڑھ رہی تھی’ اپنے لہجے کو مضبوط بنانے کے باوجود بیچ میں ڈگ مگا گئی تھی کیونکہ سامنے والے کی نظروں میں کچھ تھا جو سمجھ سے باہر تھا وہ پیچھے ہٹا ‘اندر جاؤ اس طرح رات کے وقت باہر نہ دیکھوں تمہیں’ لہجے میں سختی لایا اور اسے ڈانٹاوہ اٹھکر اندر جانے لگی اسے بہت برا لگا تھا کیونکہ اس نے کوئی غلط کام تو نہیں کیا تھا جو ڈانٹ پڑے(اپنی سمجھ کے مطابق)وہ انہی سوچوں میں گم تھی کہ تبھی سفیان نے اسے اپنی طرف کھینچا تھا وہ جو سوچوں میں گم چل رہی تھی اس افتاد سے اسکے چوڑے سینے سے آلگی تھی سفیان نے اسکی کمر میں بازو ڈال کر اسے اور قریب کیا ‘سسسس…..سسسفیان بھائی کککککک۔۔۔۔۔کیا کررہے ہیں چھوڑیں مجھے’ وہ گھبرائی تھی ایسی سچوئیشن سے کبھی سامنا جو نہیں ہوا تھا مسلسل اپنا آپ چُھڑ وانے کی کوشش کی لیکن سامنے والے کی پکڑ بھی مضبوط تھی’اچھا چھوڑ دوں گا پہلے یہ بتاؤ ناراض ہوکر جارہی ہو پرنسس’ سیفی اسکے چہرے کے ایک ایک نقش کو دیکھتے ہوئے بولا قریب سے اور بھی پیاری لگتی تھی وہ دل نہ گواہی دی تھی ‘نن۔۔نہیں بلکل بھی نہیں نہیں ہوں ناراض آپ سے’وہ جلدی سے بولی سیفی اسکی جلد بازی پر مسکرایا تھا’اب جاؤں کیا میں”ہمممم جاؤ’ اسکا دل تو نہیں تھا لیکن کس حق سے روکتا وہ وہاں سے دوڑتی ہوئی اندر گئی تھی ‘آہ’ وہ سر پر ہاتھ پھیرتا ٹھنڈی آہیں بھر کے رہ گیا کبھی تو ہاتھ آؤ گی ہی جب بھی آؤگی بچ کر جہاں جاؤ گی وہ مسکرایا تھا

‘ڈر کیوں رہی ہو پرنسس اس طرح کروگی تو رخصتی کروانی پڑ جائے گی’ سیفی نے سرگوشی کی’نہیں نہیں بلکل بھی نہیں’ فری جھٹ سے بولی تو وہ مسکرایا’ریلیکس رہو کچھ نہیں کہہ رہا ابھی صرف نکاح ہوا ہے’ سیفی نے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر دبایا فری کو جیسے کرنٹ لگا تھا لیکن اس طرح اسکا ڈر بھی ختم ہوا تھا’میرا ہاتھ چھوڑیں سب دیکھ رہیں ہیں عجیب لگ رہا ہے’ فری نے منہ بنایا اسکے اس طرح کرنے سے سیفی نے خود کو سنبھالا ورنہ دل اف۔۔۔۔۔۔’کیوں چھوڑوں بیوی ہو میری گرل فرینڈ نہیں اور ویسے بھی یہ ہاتھ میں نے چھوڑنے کیلئے تو نہیں پکڑا نہ اس لئیے خاموش سب دیکھ رہے ہیں’ سیفی نے اسے بولتا دیکھ چپ رہنے کا کہا ‘ہونہہ۔۔۔۔۔۔سب دیکھ رہے ہیں’ فری نے اسکی نقل اتاری سیفی نے اپنی ہنسی روکی’فائنلی تم میری ہوگئیں’ حمدان جو اتنی دیر سے چپ رہنے پر اکتا گیا تھا آخر بول ہی پڑا’ہمم پتا نہیں کیسے لیکن اب کیا کرسکتے ہیں’ رواحہ نے افسوس کیا’کیا مطلب تمہیں کسی اور کا ہونا تھا’ حمدان کا تو گویا دل بند ہونے لگا تھا’ہاں تو ہائے میرا اففان وحید اسنے میری وجہ سے اپنی بیوی چھوڑدی اور میں نے تو ابھی اسکے خواب بھی ٹھیک سے نہیں دیکھے تھے کہ تم پہلے آگئے’ رواحہ نے ٹسوے بہائے’شکر مناؤ تم کہ آج رخصتی نہیں ہوئی ورنہ حشر بگاڑدینا تھا تمہارا اپنے شوہر کے سامنے غیر مرد کا ذکر کرتے ہوئے شرم نہیں آئی’ وہ ہلکی آواز میں غرایا میر کا غصہ اس میں بھی پایا جاتا تھا لیکن سامنے فکر کسے تھی ‘غصہ کسے دکھا رہے ہو ابھی بی جان کو شکایت لگائی نہ سب کے سامنے کردیں گی تمھاری’ رواحہ نے ڈرایا’یہ تم کیا ہوتا ہے آپ کہو بیوی ہو میری’ وہ پہلی بات کو چھوڑ کر دوسری بات پر آیا’بیوی رخصتی کے بعد ہوتی ہے اور میں ابھی صرف تمھاری منکوحہ ہوں اسلئے اب خاموش ہو کر بیٹھو ویسے ہی تمھاری وجہ سے سب مجھے دیکھ رہیں ہیں کہ کیسی دلہن ہے’ ‘میری وجہ سے کیوں اپنی وجہ سے کہو اور ویسے اتنا میک اپ تھوپنے کے بعد بھی کچھ خاص نہیں لگ رہیں وہی جنگلی بلی لگ رہی ہو’ حمدان نے اسکے غصے کو ہوا دی’یو جنگلی جانور خود کو دکھا ہے کبھی لال بھالو لگ رہے ہو’ رواحہ نے مزاق اڑایااتنے میں کھانا کھولا گیا

‘مجھے بھوک لگ رہی ہے’ سحرش نے بھوک کا رونا رویا’کیوں صبح سے کھا کھا کر تھکی نہی تم’ ریان نے چڑایا’میں نے کچھ نہیں کھایا نکاح کی وجہ سے نروس ہی اتنی تھی کہ کچھ کھانے پینے کا سوجا ہی نہیں’ سحرش نے منہ بنایا’کیوں رخصتی تھی آج جو کھانے سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے’ ریان نے گھمبیر لہجے میں کہا’نہیں وہ بس ایسے ہی دل نہیں کک۔۔کیا’ گھبرائی’چلو تمہیں کچھ کھلا پلا دیں اس سے پہلے کہیں گر گرا گئیں تو پھر مجھے ہی اٹھانا پڑے گا’ اسکی بات سن کر گالوں پر لالی نے اپنا کام دکھایا’افف ابھی سے شرما رہی ہو کنٹرول کرو نازک سا بندہ ہوں کہیں مر ہی نہ جاؤں’ اس نے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا’ہاہاہاہا ابھی سے مر جائیں گے تو میرے اسائمنٹ کون بنائے گا’ شرارت سے بولی’مطلبی کہیں کی’ اسکی بات پر وہ جی بھر کر بدمزا ہوا تھا’کھانا”لارہا ہوں سب کیلئے یہیں لگوادیتا ہوں سٹیج پر’

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Download Link

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

Read Online

Click on the Links  to continue reading

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

If you have problem in download please click this Below link 
How to download novels and books in pdf ?