Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Rah e Alif by Isha Rehman The writer on Dil e Sultan
Complete Novel Play List of Dil e Sultan
Category;, friends ,joint family ,cousin base , strong girl , rude hero , rude heroine ,
Summary.
کہانی.. خودمختاری ..آزادی اور دشوار راستوں کی .. سیکھنے .سمجھنے اور علم سے آگاہی کی …کہانی ..” ژالے قدیم “کی بے اختیاری کی ….ایک خود اعتماد ،سائیکو پیتھ اور باصلاحیت لڑکی … کہانی ..”معصب عظیم” کی دیوانگی کی .. ایک خود پسند ،مکمل فیصلہ کن اور سخت مزاج لڑکا ……
کہانی ..عام معاشرے کو پرکھنے قدیم سوچ ،بے کار رسم رواج ،تنگ نظری پر تبصرےاور فہم نگاری کی ….رستہ دشوار اور کٹھن ہے ..رازونیاز سے بھر پور ..در در بھٹکنے اور خدا کی تلاش کا ….پا کر کھو دینے کا … اجنبیت اور نہ معلوم نشیب و فراز کا …….
Sneak Peak of Rah e alif
وہ اس کی گاڑی سے ٹیک لگاۓ کھڑا تھا ..میں نے سارا دن کینٹین میں تمہارا انتظار کیا اور تم نہیں آی … میں نے تو تمہیں وقت نہیں دیا تھا ؟.. وہ دونوں بازو سینے پر باندھ گیا ..ایک تو تمہاری آنکھیں آلریڈی قاتل ہیں .اور او پر سے تم انھیں کاجل سے بھر کر سیدھا دل پر وار کرتی ہو .. وہ شرارتی لہجے میں بولا .. .
ان دو روپے کے ڈائلاگز سے ..میں امپریس نہیں ہوتی . ایک طرف ہٹو .. مجھے جانا ہے ..وہ ہنس دیا …کمال ہو تم ویسے زالے .. بس کچھ دیر رک کر میری بات سن لو … سناؤ .. سن رہی ہوں .وہ اس کے مقابل کونفدنٹلی کھڑی اس کی آنکھوں میں مسلسل دیکھ رہی تھی ..
وہ ہمیشہ سب سے ایسے ہی بات کرتی تھی .. آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ..
اور اس کی ایک یہی ادا مقابل کو پزل کرنے کے لئے کافی ہوتی تھی … کیا تم میرے ساتھ ڈیٹ پر چلو گی ؟ .. زالے نے گہری سانس بھری … وہ جوابا اسے تک رہا تھا … اور کچھ ؟اس نے کندھے اچکا ے ..
اور مطلب ؟ .. میں کہہ چکا جو کہنا تھا … بہتر .. اگر اور کچھ نہیں کہنا تو سامنے سے ہٹ سکتے ہو .. مجھے دیر ہو رہی ہے …یار لالا … کیوں تم ہمیشہ مجھے اگنور کرتی ہو .. ؟.. آخر مجھ میں کیا کمی ہے .. ؟ وہ طنزیہ مسکرائی … کردار کی … ظاہری اٹریکشن مجھے متاثر نہیں کرتی ..
. تم میں جس چیز کی کمی ہے وہ میرے لئے سب سے اول ہے .. لہٰذا اپنا وقت برباد کرنے سے بہتر ہے تم اپنے کریئر پر دیہان دو .. کب تک اپنے باپ کے پیسے پر عیاشی کرتے رہو گے ؟…خالی ڈیشنگ پرسنیلٹی ہی کافی نہیں ہوتی مقابل کو امپریس کرنے کے لئے ..وہ ایک تار میں اس کی آنکھوں میں جھانکتی بول رہی تھی .. بنا کسی ایکسپریشن .اور دوسری بات .. میرا نام زالے قدیم ہے … . وہ سر کھجا گیا ….
اس نے سر کے اشارے سے اسے ہٹنے کو کہا تو وہ دونوں ہاتھ اٹھاتا سامنے سے ہٹا .. ..وہ اسے جاتا ہوا دیکھ کر ہنسا تھا … مغرور …ایک دن توڑ دوں گا یہ غرور بھی .. مس زالے قدیم …وہ ذلیل سی مسکراہٹ چہرے پر لئے سیٹی بجاتا چل دیا …..
Channel Link
Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube )
Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf Complete novel You Tube
Complete Novel Play List
| Download link | Online Reading |
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.
Likhari Novels – دل چھو لینے والے اردو افسانے اور ناولز کی دنیا
اگر آپ اردو ادب کے شوقین ہیں، تو لکھاری ناولز یوٹیوب چینل آپ کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں!
یہ چینل نہ صرف خوبصورت انداز میں لکھے گئے ناولز اور افسانے پیش کرتا ہے بلکہ ہر کہانی دل، جذبات، اور حقیقت کی خوشبو لیے ہوتی ہے۔
📚 کیا ہے Likhari Novels؟
Likhari Novels ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو محبت، جدائی، سچائی، قربانی، اور زندگی کی تلخیوں پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔
یہ صرف کہانیاں نہیں، بلکہ جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے، جو سننے والوں کو خود سے جوڑ لیتی ہیں۔
💫 چینل کی خاص باتیں:
- خوبصورت اردو زبان میں افسانے اور ناولز کی آڈیو ویڈیوز
- دلکش آواز اور سادہ اندازِ بیان
- مکمل ناولز، سیریلائزڈ کہانیاں، اور مختصر افسانے
- معاشرتی مسائل، رومانوی داستانیں، اور سبق آموز پیغامات
🔔 ابھی سبسکرائب کریں:
اگر آپ بھی اردو ادب کے شوقین ہیں، تو Likhari Novels چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور ایک نئی دنیا میں داخل ہوں جہاں ہر کہانی آپ کا دل جیت لے گی۔
👉 Likhari Novels YouTube Channel

Next episode kb ay gi is novel ki ??
or episode kb release hoti ha?
hafty main 2 bar hoti hai or yt per epi advance ati hai