Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
💎 Most Popular Novels by
Maye Mein Kujh Hor Na Manga by Seem Asif – Complete Urdu Novel
Maye Mein Kujh Hor Na Manga از قلم سیم آصف ایک منفرد، سنسنی خیز اور جادوئی رنگوں سے بھرا ہوا اردو ناول ہے جو دوستی، محبت، جادو اور تجسس جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ یہ کہانی قارئین کو شروع سے آخر تک اپنی گرفت میں لیتی ہے اور ہر نئے موڑ پر تجسس کو بڑھاتی ہے۔
📖 کہانی کا خلاصہ
کہانی ایک معصوم لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس پر اس کی پھوپھو کالا جادو کروا کر ایک جن کو قابض کر دیتی ہے۔ اس پراسرار جادو کی وجہ سے اس کی زندگی خوف اور مشکلات میں گھر جاتی ہے۔
کہانی میں سسپنس اس وقت عروج پر پہنچتا ہے جب ہیرو، ہیروئن اور ان کے قریبی دوست مل کر اس جناتی اثر کو ختم کرنے اور ہیروئن کو آزاد کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ناول پڑھنے والوں کو نہ صرف جادوئی اور پراسرار دنیا میں لے جاتا ہے بلکہ محبت، قربانی اور دوستی کے حقیقی معنی بھی اجاگر کرتا ہے۔
✨ ناول کی خصوصیات
- سنسنی اور سسپنس سے بھرپور پلاٹ
- جادو اور پراسرار عناصر کی جھلک
- دوستی اور محبت کی خوبصورت عکاسی
- قاری کو آخر تک باندھے رکھنے والی کہانی
👩💻 مصنف کے بارے میں
سیم آصف اردو ادب میں ایک جانا پہچانا نام ہیں جو اپنے منفرد اسلوب، دلچسپ کردار نگاری اور تجسس سے بھرپور کہانیوں کے لیے مشہور ہیں۔ Maye Mein Kujh Hor Na Manga ان کے مشہور ناولوں میں سے ایک ہے جو اپنی الگ تھلگ تھیم کی وجہ سے قارئین میں بے حد مقبول ہے۔
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: [email protected]
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
سیم اب تم آفس کا کام گھر پر بھی کرو گی تو مجھے ٹائم کب دوگی
ہاں۔۔اچھا یہ۔۔یہ میرے آفس کا کام نہیں ہے یہ شایان آصف کا
شجرائے نصب ہے اس کی پوری فیملی کی ڈیٹیلز
مگر تم یہ فائل لے کر کیوں گھوم رہی ہو؟
مریم کے منہ بنا کر بولنے پر سیم نے ناسمجھی سے اسے دیکھا پھر اسے اپنے
ہاتھ میں پکڑی فائل کی طرف دیکھتے دیکھ کر سیم مسکراتی بولی تو مریم نے
پریشانی سے سوال کیا
بھول گئی تم میں نے کہا تھا کہ شطرنج کا کھیل شروع تو اس نے کیا ہے
مگر ختم میں کرونگی اس وقت اتنی پاور اور پیسہ نہیں تھا کہ میں کچھ کر سکتی
مگر اب تو پاور اور پیسہ دونوں ہے سو اٹس پے بیک ٹائم بےبی
سیم اس بات کو ایک سال ہو گیا ہے جانے دو اب اس سب کو
ہرگز نہیں اس نے جو کیا ہے اس کا حساب تو اسے دینا ہو گا تمہیں پتہ ہے
مریم کمزور عورتیں بدلہ لیتی ہیں مضبوط عورتیں معاف کر دیتی ہیں ذہین
عورتیں نظر انداز کر دیتی ہیں مگر میں سیم آصف ہوں وار کے بدلے وار
اور لفظوں کی اذیت کے بدلے میرے ذلت بھرے الفاظ آپ کا مقدر
ہونگے ایسی لڑکی ہوں میں
سیم کا جواب سنتے مریم فوراً بولی تو سیم نے غصے سے جواب دیا جس پر
مریم کچھ خاموش ہوئی
اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا ہے کہ اس کو بھول جانے کے
لیے مجھ کو ایک دفعہ مرنا ہوگا اور میں مری بھی مریم ثمرہ آصف کو دفنا دیا میں
نے اب بس زندہ ہے تو سیم آصف اور سیم آصف کسی کی ایک بھی
برداشت نہیں کرے گی بلکہ اس کا دل دکھانے والے کو وہ تباہ کر دے گی
سیم اپنی بات کرتی ایک آنکھ ونگ کر گئی جس پر مریم بس پھیکا سا مسکرا
دی اسے سیم کے اس روپ سے بہت خوف آیا تھا مگر پھر وہ اپنی ہر
سوچ کو جھٹکتی سیم سے باتیں کرنے لگی
💞 Silence_Love 💞
سیم کو جو انفارمیشن نرمین نے لا کر دی تھی اس کے مطابق شایان کی بڑی بہن
ثانیہ ایک بینک میں کام کرتی تھی اور سیم نے اس کی بہن سے دوستی کر کے
شایان کے گھر میں داخل ہونے کا سوچا تھا اپنے پلین کو ترتیب دیتے آج سیم
اس ہی بینک میں ایک کلائنٹ بن کر پہنچی تھی جہاں شایان کی بہن مینیجر کی
پوسٹ پر بیٹھی تھی سیم بینک میں داخل ہوتی سیدھی ریسیپشن پر پہنچی
مجھے مینیجر ثانیہ سے ملنا ہے
میم آپ کو کس کام کے سلسلے میں ان سے ملنا ہے؟
مجھے میرے اکاؤنٹس کی سٹیٹمنٹ کے حوالے سے بات کرنی ہے
اوکے میم آپ ویٹ کریں میں بلاتی ہوں
سیم ریسیپشن پر پہنچتی فوراً بولی تو ریسیپشن پر بیٹھی عورت نے سوال کیا
جس پر سیم نے جواب دیا تو وہ عورت جواب دیتی ویٹینگ ایریا کی طرف
اشارہ کر گئی جس پر سیم ہاں میں سر ہلاتی ویٹینگ ایریا میں بیٹھی پھر تھوڑی
دیر بعد وہ عورت سیم کے پاس آئی
میم ثانیہ میم آپ کا ویٹ کر رہی ہیں
اس عورت کی بات سنتے سیم مسکراتی ہاں میں سر ہلاتی اٹھی اور پھر اس
عورت کے پیچھے پیچھے چلتی ثانیہ کے کمرے میں آگئی
****************
Visit our you tube channel
Likhari Novels
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
- Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
- Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
