Zuha by Areeba Nadeem Complete Novel
[Introduction
Zuha by Areeba Nadeem is a spiritual and family-based Urdu novel that explores faith, personal transformation, and complicated relationships. The story follows Aynah, a devoted young woman whose life changes after a tragic incident. Through different characters and their experiences, the novel highlights the importance of faith, the consequences of forbidden relationships, and the difference between temporary worldly desires and lasting spiritual peace.
Zuha novel, Areeba Nadeem novels, spiritual Urdu novels, Islamic family novels, Zuha complete novel PDF
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Complete PDF
Short Sneak Peak Of Story
دیکھیں۔۔۔ میرا آپ سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے پھر مجھے کیوں یہاں لائے ہیں؟
اُس نے بنا جواب دیے اوپر پہنا لمبا کوٹ اُتار کر سائیڈ پر رکھا اور سفید ڈریس شرٹ کے بازو کہنیوں تک موڑے۔ ہلکی روشنی میں کسرتی بازوؤں کی نسیں واضح ہوئیں۔ اس دبلی پتلی جسامت کے لڑکے کو بے اختیار اپنی ہڈیوں کی فکر ہوئی، مگر کوئی اسے اسکا قصور تو بتائے۔ سامنے والے نے تو دہشتناک تاثرات کے ساتھ منہ سی رکھا تھا۔
اس نے دیکھا ، ارد گرد نگاہ گُھما کے اب وہ کوئی شے تلاش کر رہا تھا۔ پھر آگے بڑھا، پرانے میز پر پڑا ایک موٹا ڈنڈا اٹھایا اور پاس پڑی ایک کرسی کھینچ کے اُسکے عین سامنے رکھ کر بیٹھا۔ ٹانگ پہ ٹانگ جما کر انہی سنجیدہ نظروں سے اسے ریکھا۔
اُسکے ہاتھ میں ڈنڈا دیکھ لڑکےنے خشک پڑتے ہونٹوں پر زبان پھیری اور بولنے کی ایک آخری کوشش کی گئی۔
آپ کو مجھ سے کیا چاہیے؟ مجھے کیوں رکھا ہے یہاں ؟
سنا ہے تمہیں لڑکیوں کو خوامخواہ پروپوز کر کے اُن کے پیچھے پڑ جانے کی بڑی گندی بیماری لاحق ہے
ایک ہاتھ میں ڈنڈا گھماتے اب وہ گھمبیر آواز میں بولا تھا۔ لہجہ خطرناک حد تک سنجیدہ اور ٹھہرا ہوا تھا۔
اسکے کہنے پر وہ چونکا۔ بے اختیار تھوک نگلا۔ اسے جیسے اب سمجھ آیا تھا، اور سمجھ آنے پر سردیوں کے اس ٹھنڈے موسم میں بھی ماتھے پر پسینے کی بوند چمکی۔
میری بات سنیں۔۔۔۔ میں عینہ کو۔۔۔
جملہ منہ میں ہی دم توڑ گیا۔ وہ جھٹکے سے اُٹھا اور پوری قوت سے ہاتھ کا مُکا بنا کر اسکے جبڑے پر دے مارا ۔ مُکا اتنا زور دار تھا کہ منہ میں خون کا ذائقہ تک گُھلتا محسوس ہوا۔ وہ کراہ کے رہ گیا۔
اپنی گندی زبان سے آئندہ اُسکا نام نہ لینا
Summary About
ضحیٰ از اریبہ ندیم ایک روحانی اور خاندانی داستان ہے جس میں ایمان، محبت، رشتوں اور زندگی کی حقیقتوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار عینہ ایک سنہری آنکھوں والی نیک سیرت لڑکی ہے، جو اپنے والدین کی وفات کے بعد اپنے چچا موسیٰ داؤد کے زیرِ سایہ پرورش پاتی ہے۔
عینہ کی زندگی میں ایک المناک حادثے کے بعد بڑی تبدیلی آتی ہے۔ اپنی قریبی سہیلی پاروشہ کی اچانک موت اسے آخرت اور اللہ کی رضا کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ حجاب اور نقاب اختیار کر کے قرآن کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنی زندگی دین کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
دوسری جانب اس کے کزن زاویار قریشی ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں، جو اپنی سنجیدگی، حیا اور فلاحی کاموں کی وجہ سے نمایاں ہیں۔ انعم کی زاویار سے یکطرفہ محبت اس کے اندر حسد اور تلخی پیدا کرتی ہے، جبکہ ہادی، حدید اور نور کی اپنی الگ شخصیات اور خاندانی زندگی کے رنگ ہیں۔
ناول میں عرشیہ کی کہانی بھی شامل ہے، جو اپنے بوائے فرینڈ ابتسام کی دھوکہ دہی کے بعد حرام تعلقات کی تلخ حقیقت سے آشنا ہوتی ہے۔
یہ ناول روحانی بیداری، خاندانی رشتوں اور دنیاوی خواہشات کے درمیان کشمکش کو اجاگر کرتا ہے اور اللہ کی رضا میں حقیقی سکون تلاش کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
Key Themes
- Spiritual Awakening
- Faith and Personal Transformation
- Family Relationships
- Unrequited Love
- Consequences of Forbidden Relationships
- Divine Peace and Guidance
- Worldly Desires vs. Spiritual Fulfillment
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Safar e yaran by Momina Azam Download pdf
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Safed jhoot by Nida Hosayn Complete
- Shehr e sung e dil by Umme Muqarab Download pdf
- Bikhray kuch is tarah by Raiha Chohan Complete novel
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.






