Skip to content
Home » Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi complete novel

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi complete novel

  • by

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi complete novel

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi complete novelThis is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.

They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: [email protected]

[email protected]

is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers

یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی

ایک ایسی لڑکی کی جو منطقی باتوں پر یقین رکھتی ہے

جسے آخرت،جنات اور فرشتوں پر یقین نہیں….

ایک ایسے شخص کی جس نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے

یہ کہانی ہے ایک معصوم اپسرا کی

اور ایک ایسے شخص کی جس کی ذہانت کا کوئی جواب نہیں…. یہ کہانی ہے الحمد سے والناس تک کے سفر کی

سیاہ دنیا کا کنگ


“ہائے جان!”حاتم نے وانیہ کو کال ملائی تھی۔

“کہاں پر ہو تم؟”سپیکر سے خفا خفا سی آواز ابھری تھی۔

“کام میں مصروف ہوں۔ایک دو دن لگ جائیں گے گھر آنے میں….”چاقو کی نوک سے خون صاف کرتے حاتم نے سنجیدگی سے کہا تھا۔وہ اب صرف بلیک مونسٹر نہیں رہا تھا بلکہ وہ اب اس سیاہ دنیا کا کنگ بن چکا تھا۔اس سیاہ دنیا میں رہتے وہ سچائی کا ساتھ دے رہا تھا۔انہی کے درمیان رہ کر وہ ان ہی کی جڑیں کاٹ رہا تھا۔

“عمر میں تمہارے لیے بہت خوش ہوں۔بس تم ایسے ہی دل لگا کر کام کرتے رہنا۔”سارا غصہ جھاگ کی صورت میں بیٹھ گیا تھا۔کم از کم وہ محنت تو کر رہا تھا۔

“اوکے ڈارلنگ!جیسا تمہارا حکم….”وہ اس وقت اپنی حویلی میں کاؤچ پر ٹانگ پر ٹانگ چڑھائے بیٹھا تھا اور اس کے آدمی ایک شخص کو پکڑے اس کے سامنے کھڑے تھے۔حاتم نے اس شخص کے سر پر بندوق تانے اس کی پیشانی کے عین وسط میں شوٹ کیا تھا۔بندوق پر سائلنسر لگا ہونے کی وجہ سے گولی چلنے کی آواز نہیں آئی تھی۔

“حازم کیسا ہے؟”اپنے آدمیوں کو اس کی لاش کو لے جانے کا اشارہ کرتے اس نے اب فون سپیکر پر رکھا تھا۔

“وہ بھی ٹھیک ہے۔”

“بات کرواؤ میری اس سے….”

“میرے پاس نہیں ہے وہ،بھابھی کے پاس ہے۔”

ہار تو ہر گز نہیں مانوں گی

“تو پھر تم بھی وہاں رہ لیتی۔میں مطمئن ہو جاتا۔”لہجے میں پریشانی تھی۔

“میری جان!میری اتنی فکر مت کرو۔”وانیہ نے چاشنی بھرے لہجے میں کہا تھا۔حاتم کے لبوں پر مسکراہٹ بکھری تھی۔

“تمہیں تو پتا ہے نا کہ گھر کے ہزار کام ہوتے ہیں،اب روز روز میکے تو نہیں جا کر بیٹھ سکتی۔”

“ہممم!ویسے کیا کر رہی ہو؟”

“کیا کروں گی اس وقت،ظاہر ہے کھانا بنا رہی ہوں۔”

“کھانے میں کیا بنا رہی ہو؟”

“بریانی بنا رہی ہوں میری جان!”وانیہ نے دانت پر دانت جمائے کہا تھا۔

“پھر تو مجھے ہونا چاہیئے۔”

“مگر تم تو مصروف ہو نا؟”

“ہاں وہ تو ہے۔”کچھ دیر مزید بات چیت کے بعد وانیہ نے فون رکھ دیا تھا۔

“کیا عذاب ہے یہ….؟”وہ لاؤنچ میں مختلف کیمیکلز پھیلا کر بیٹھی تھی۔آج پانچویں دفعہ اس کا تجربہ ناکام ہوا تھا۔

“میں ہار تو ہر گز نہیں مانوں گی۔کچھ نا کچھ نیا تو میں کر کے رہوں گی۔”اس نے عزم سے کہا تھا۔

“لیکن فلحال تو میں بہت تھک گئی ہوں۔مجھے تھوڑی دیر ریلیکس ہونا ہے۔”اس نے منہ بسورے نظریں ادھر ادھر گھمائی تھیں۔اچانک ہی لبوں پر شیطانی مسکراہٹ بکھری تھی۔

“عمر اور بھائی کا اکاؤنٹ ہیک کرتی ہوں۔”چٹکی بجاتے وہ اٹھی تھی۔

“اللہ پاک مجھے معاف کر دینا مگر میں سچ میں کچھ غلط نہیں کر رہی۔مجھے اس وقت پیسوں کی بہت ضرورت ہے۔مجھے کچھ کیمیکلز اور ڈیوائسز خریدنی ہیں۔”دعا مانگتے اب وانیہ نے اپنا لیپ ٹاپ اٹھایا تھا۔

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi Online Reading

How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *