Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid Download pdf
Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
New Episode 1
Summary About
اسیرانِ قفس – تقدیر، جذبات اور پوشیدہ سچائیوں کی داستان
“اسیرانِ قفس” ایک ایسا اردو ناول ہے جو انسانی جذبات، تقدیر کے فیصلوں اور ماضی کے ان زخموں کے گرد گھومتا ہے جو وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر مندمل نہیں ہوتے۔
اس کا عنوان ہی ایک ایسی قید کی علامت ہے جہاں انسان اپنے ہی فیصلوں، حالات یا رشتوں کی زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے۔
اس ناول کی سب سے منفرد بات اس کا کثیر الجہتی (Multi-dimensional) پلاٹ ہے، جو قاری کو بیک وقت لاہور کی یونیورسٹی، مری کے پُرفضا مناظر، دبئی کی چمکتی دنیا اور اٹلی کی پراسرار گلیوں میں لے جاتا ہے۔
یہ جغرافیائی وسعت کہانی کو مزید دلچسپ اور حقیقت کے قریب بنا دیتی ہے۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ معاشرے کی اُن تلخ حقیقتوں کا عکس ہے جہاں انسان اپنی بہترین نیت کے ساتھ فیصلے کرتا ہے، مگر وقت ثابت کرتا ہے کہ وہی فیصلے اس کی زندگی کی سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ انسان نیت کا مالک ہوتا ہے، مگر انجام ہمیشہ اس کے اختیار میں نہیں ہوتا۔
💭 کہانی کا تاثر
ناول میں جذبات اور سسپنس کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ابتدا ہی سے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
یہ ایک ایسی دنیا پیش کرتا ہے جہاں:
- معصومیت اور راز ایک ساتھ چلتے ہیں
- محبت اور تقدیر ٹکراتی ہیں
- اور ایک لمحے کی غلطی پوری زندگی کا رخ بدل دیتی ہے
👥 مرکزی کردار
عنادل
ایک ذہین، محنتی اور سادہ مزاج لڑکی، جو اپنی تعلیم میں خاص طور پر میتھ جیسے مشکل مضمون میں خود کو ثابت کرنا چاہتی ہے۔ اس کی زندگی ایک نئے موڑ پر آتی ہے جب ہارون مشتاق اس میں شامل ہوتا ہے۔
کیف
ایک خاموش، سنجیدہ اور پراسرار نوجوان، جو ایک بہترین آرٹسٹ ہے۔ اس کے فن کے پیچھے صرف خوبصورتی نہیں بلکہ شاید کچھ گہرے راز بھی چھپے ہیں۔
مسفیرا
عنادل کی بہترین دوست، جو ہنسی مذاق اور ہلکے پھلکے انداز میں زندگی گزارنے پر یقین رکھتی ہے اور میتھ سے ہمیشہ گھبراتی رہتی ہے۔
ہارون مشتاق
دبئی میں مقیم ایک کامیاب بزنس مین اور عنادل کا کزن، جو اچانک ایک پیغام کے ذریعے اس کی زندگی میں داخل ہوتا ہے اور سب کچھ بدل دیتا ہے۔
فوزیہ بیگم
کیف کی پھپھو، ایک محبت کرنے والی خاتون جنہوں نے عنایہ کو گود لیا اور کیف کو اپنے بیٹے کی طرح چاہتی ہیں۔
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
Short Sneak Peak Of Story
“تمہارا کیا خیال ہے آج کا ٹیسٹ آسان ہوگا یا مشکل ؟” مسفیرا نے فلیمنگ ہارٹ چٹوز کا آخری پیکٹ کھولتے ہوئے اس سے پوچھا ۔
“تمہیں کیا لگتا ہے ؟” اور عنادل نے اپنے ہاتھ میں موجود نوٹس کے صفوں کو پلٹتے ہوئے کہا ۔
“مجھے تو یہی لگتا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اج کا ٹیسٹ بھی بہت مشکل ہوگا۔” مسفیرا نے چیٹوز کا ایک پیس منہ میں ڈالتے ہوئے جواب دیا۔
” تو پھر جب تم جانتی ہو کہ اج کا ٹیسٹ بھی مشکل ہوگا تو تمہیں چاہیے کہ تم ان چیزوں پر فوکس کرنے کی بجائے اپنے ٹیسٹ کی تیاری پر فوکس کرو ۔” عنا دل نے اس کے ہاتھ میں موجود چیٹوز کے پانچویں پیکٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔
“تمہیں پتہ تو ہے کہ مجھے میتھ جیسے بورنگ سبجیکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
اور ویسے بھی میں جتنی بھی کوشش کر لوں میں اس سبجیکٹ میں کبھی اچھے مارکس گین نہیں کر سکتی ۔” مسفیرا نے چیٹوز کا ایک اور پیس منہ میں ڈالتے ہوئے جواب دیا۔
“تمہارے اچھے مارکس اس لیے نہیں اتے کیونکہ تم اچھے مارکس لینے کی کوشش ہی نہیں کرتی !” عنا دل نے اپنے پینسل باکس کو ٹٹولتے ہوئے کہا ۔
وہ دونوں اس وقت لائبریری سے کچھ دور کوریڈور میں ماربل کے فرش پر دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھی تھیں ۔
بریک ہونے کی وجہ سے باہر گراؤنڈ میں بہت شور تھا ۔ لیکن کوریڈور کے اس حصے میں جہاں لائبریری موجود تھی وہاں پر شور کی آواز باہر گراؤنڈ کی نسبت بہت کم محسوس ہو رہی تھی ۔
“اور تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں اچھے مارکس لینے کی کوشش نہیں کرتی ہوں ؟
” مسفیرا کا پورا دھیان اس وقت عنا دل پر تھا،جو اب اپنے پینسل باکس میں سے ایک بال پوائنٹ نکال رہی تھی ۔
“مجھے ایسا اس لیے لگتا ہے کیوں کہ میتھ کے علاوہ تم ہر سبجیکٹ پر فوکس کرتی ہو اور سوائے میتھ کے تم ہر سبجیکٹ میں اچھے مارکس لیتی ہو “۔ عنا دل نے ایک بار پھر اپنے نوٹس پر جھکتے ہوئے جواب دیا ۔
“ہممم ۔۔۔تم ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن عنا دل تمہیں پتہ تو ہے میتھ کرنے کے لیے بہت دماغ یوز کرنا پڑتا ہے اور اس وجہ سے ہماری باڈی کی بہت انرجی بھی ویسٹ ہوتی ہے اور اگر میں اپنی ساری انرجی ان سائن ،کوز، ٹین کے نہایت ہی فضول قسم کے
سوالوں پر ویسٹ کر دوں گی تو میں اپنے باقی کام کیسے کر سکوں گی ؟ مسفیرا نے اپنے ہاتھ میں موجود چیٹوز کے پیکٹ سے عنادل کے نوٹس پر موجود سائن، کوز، ٹین کے فارمولاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔”
مسفیرا کی بات پر عنادل نے اپنا جھکا سر اوپر اٹھایا اور اپنی گردن کو نفی میں ہلایا ۔
****************
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
