Ayyamam Ma’doodat by Mazhar Yousafzai Download pdf
Ayyamam Ma’doodat by Mazhar Yousafzai Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
New Episode
Summary About
ایاماً معدودات – گناہ، ہدایت اور اندھیروں سے روشنی تک کا روحانی سفر
اردو ادب میں کچھ کہانیاں صرف محبت یا نفرت کی داستان نہیں ہوتیں بلکہ وہ انسان کے اندر چھپے اندھیروں، ٹوٹے ہوئے وجود اور ہدایت کی آخری امید کو بیان کرتی ہیں۔ “ایاماً معدودات” بھی ایک ایسی ہی طاقتور، جذباتی اور روح کو جھنجھوڑ دینے والی کہانی ہے جو گناہ، نفرت، ظلم، معاشرتی رویوں اور رب کی طرف لوٹنے کے سفر کو نہایت گہرائی سے پیش کرتی ہے۔
یہ ناول صرف ایک شخص کے بگڑنے کی داستان نہیں بلکہ اس سوال کا جواب تلاش کرتا ہے کہ:
کیا ہر گناہگار کے اندر کہیں نہ کہیں ہدایت کی ایک آخری روشنی باقی رہتی ہے؟
📖 کہانی کا مرکزی خیال
کہانی چھ کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جہاں ہر کردار کے:
- دو چہرے
- دو حقیقتیں
- اور اپنی الگ جنگ
موجود ہے۔
مگر اصل داستان زوحان سعید کی ہے، جو:
- باپ کی نفرت
- معاشرے کے طعنے
- جھوٹے الزام
- اور ایک لڑکی کے قتل کے داغ
کے بعد آہستہ آہستہ انسان سے درندہ بنتا چلا جاتا ہے۔
وہ خوف کی علامت بن جاتا ہے…
خبروں کی سرخی بن جاتا ہے…
مگر اندر سے اب بھی محبت، قبولیت اور سکون کا بھوکا رہتا ہے۔
💔 زوحان – ایک اینٹی ہیرو کی دردناک کہانی
زوحان اس ناول کا سب سے پیچیدہ اور طاقتور کردار ہے۔
وہ فطرتاً:
- شرارتی
- چنچل
- اور دل کا معصوم لڑکا تھا،
مگر:
- باپ کی سختی
- جھوٹے الزامات
- اور معاشرے کی نفرت
نے اسے اندھیروں کی طرف دھکیل دیا۔
اس کا کردار یہ ثابت کرتا ہے کہ کبھی کبھی انسان پیدائشی مجرم نہیں ہوتا، بلکہ حالات اسے اندھیروں میں دھکیل دیتے ہیں۔
🌿 روحان – روشنی کی علامت
جہاں زوحان اندھیروں میں گم ہے، وہیں اس کا جڑواں بھائی روحان سعید روشنی، علم اور ہدایت کی علامت ہے۔
روحان:
- قرآن کی روشنی میں جینا سکھاتا ہے
- لوگوں کے دل بدلتا ہے
- مگر اپنے ہی گھر کا اندھیرا مکمل طور پر نہ سمجھ سکا
کہانی کا سب سے جذباتی لمحہ وہ ہے جب آخری وقت میں روحان صرف ایک جملہ کہتا ہے:
“ایاماً معدودات”
یہی الفاظ پورے ناول کا روحانی مرکز بن جاتے ہیں۔
Short Sneak Peak Of Story
میں تم سے کچھ بھی نہیں پوچھونگا ، بس میں یہ کہونگا مجھے اپنے کھڑوس باپ کا یہ ہینڈسم سا بیٹا اتنا پیارا ہے دل چا رہا ہے پوری دنیا سے چھپا لوں ، زوحان ایک بار پھر اس کے گلے سے لٹک گیا ،
باس اگر اپ اجازت دے میں اسے ٹریننگ سنٹر پھینک اوں ، اب یہ میرے باس پہ ڈورے ڈال رہا ہے ، روحی سے زوحان کی پیار برداشت نہیں ہوئی ،درمیان میں ہی اکے دونوں کی عاشقی تھری روکنے لگا ،
ہونہہ جلنے کی بو ارہی ہے ، دونوں سے دعائیں لے کے اور وعدہ لے کے وہ دونوں چکر لگاتے رہا کرے گیں ورنہ میں ٹریننگ درمیاں میں چھوڑ کے اونگا ، (اہ یہ ایک انچ کی چیونٹی اور اس کی دھمکیاں )
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہم ائے گے ، اس کا بیگ پکڑ کے روحی نے باہر کا راستہ دکھایا ، زوحان ٹریننگ پہ چلا گیا پورا راستہ روتا رہا ، روحی بات سن ، مجھے تو روحان کے بغیر نیند بھی نہیں اتی ،
کاکے کوئی بات نہیں باس روز رات کو فون کرکے لوری سنا کے سلائے گا ، افنان کے ہونٹ پھیل گئے ، ایک مشرق تھا ایک مغرب دونوں ایک دوسرے پہ تاک تاک کے وار کرتے ، زوحان سو سو کرتا روتا رہا افنان کا شرٹ پکڑ کے ناک صاف کرتا رہا ،
مجھے کیا کہتے ہوں میں نے وہاں بھوکا ہی رہنا ہے ، میں دو سال میں ڈھانچہ بن کے اونگا ، روحی نے جبڑے اپس میں پیوست کر لئے ، کوئی بات نہیں باس روز دیگیں چڑھا کے تمہیں بھیجے گا ،
بس تم جاو ہم پہ رحم کرو، تم اسے کچھ کہتے کیوں نہیں ، زوحان نے توپوں کا رخ افنان کی طرف کردیا ، میں تمہارے باس سے نہیں ڈرتا ،
روحی نے اسکی وار ناکام کر دی ، مجبورا ، وہ روتا ہوا گاڑی سے اترا ، اور ناراضگی کے اظہار کے طور پہ مڑ کے بھی نہیں دیکھا ، افنان مسکرا اٹھا ، پورا بچہ ہے ،
باس یہ بچہ کب بڑا ہوگا ، مجھے تو لگ رہا ہے ہم دونوں اس کے ماں باپ ہے ،
****************
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf Complete novel You Tube
Complete Novel Play List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
