ezreaderschoice

Novels World

Ishq hai Poetry by Hafsa Naz

تم میری حفاظت کرسکو تو کہنا عشق ہے

تم میرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل سکو تو کہنا عشق ہے

میری حیا کا خیال رکھ سکو تو کہنا عشق ہے

میرے ڈوپٹے کو اہمیت دے سکو تو کہنا عشق ہے

میرے سامنے آکر اپنی نظر جھکائے احترام سے اعتراف محبت کرسکو تو کہنا عشق ہے

سب کے سامنے اپنا سکو تو کہنا عشق ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home5new/ezreader/public_html/wp-includes/functions.php on line 5420