ezreaderschoice

Novels World

Mohabbat ki chader orh li novel by Sehar Ali Complete

ACCUSED BASE NOVELS, AFTER MARRIAGE STORY, AFTER NIKAH NOVELS, REVENGE BASE NOVELS, FORCED MARRIAGE,RUDE HERO BASE NOVELS

Mohabbat ki chader orh li novel by Sehar Ali Complete , Complete Complete Long Novel,Download free online Urdu books, free online reading, complete in PDF, Online Free Download. This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around ACCUSED BASE NOVELS, AFTER MARRIAGE STORY, AFTER NIKAH NOVELS, REVENGE BASE NOVELS, FORCED MARRIAGE,RUDE HERO BASE NOVELS Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

Cousin Base Novels ,

After marriage story,

Revenge Base Novels ,

Teacher student Based Novels

thus we have provided you many topics but you can search more novel in category bar as well.

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
  • Here is her novel to read and to download. Click on the link below to Read Writers All Novels
This image has an empty alt attribute; its file name is How-to-download.jpg

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Sehar Ali All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.


Sneak of novel

کمرے کی حالت بگڑی ہوئی تھی۔ ماہی نیم بے ہوش سی تھی۔ اسکی قميض کی بازو پھٹی ہوئی تھی اور کالی چادر زمین پر پڑی تھی جسے وہ ہمہ وقت اپنے گرد لپیٹے رکھتی۔۔ اسکے لمبے گھنے بال بیڈ پہ بکھرے ہوئے تھے۔ ثمروز کا چہرا اس کے چہرے پہ جھکا ہوا تھا۔ماہی کی حالت سے لگتا تھا اسنے کتنی ہی مزاحمت کی ہو گی خود کو بچانے کی اپنی عزت کی حفاظت کرنے کی مگر۔۔ثمرو کی حالت بھی اس سے کچھ مختلف نہ تھی اسکی شرٹ کے اوپر کے دو بٹن ٹوٹے ہوے تھے بال بکھر کر ماتھے پر پڑے تھے۔ ماہی تھوڑی سی آنکھیں کھولے بے بس پڑی تھی جب سیمی اندر داخل ہوئی۔ان کی نظر سامنے منظر پر پڑی تو وہ چکرا گئیں۔انہوں نے چلا کر کمال احمد خان کو پکارا اور خود ثمروز اور ماہی کی طرف بڑھیں۔ثمروز جو ماہی پہ جھکا بیٹھا تھا ہڑبڑا کر اٹھ کھڑا ہوا۔بے غیرت انسان تیری ہمت کیسے ہوئی؟ تو میری بیٹی کی۔۔۔ کہتے ہی انہوں نے ثمروز کا گریبان پکڑ کر جھنجوڑا۔کمال تو یہ سب دیکھ کر سکتے میں آگئے انہیں یقین نہیں آرہا تھا یہ وہ ہی انکا بیٹا ہے جو عورت کی عزت کرنا اور کروانا جانتا تھا۔ثمروز نے جھٹکے سے خود کو چھڑوایا اور باہر نکلنے لگا تو کمال نے اس کا راستہ روک لیا۔گھٹیا انسان یہ تم ہو جو میرا غرور تھاتم نے میرا غرور خاک میں ملا دیا۔۔ کہتے ہی انکا ہاتھ اٹھا اور ثمروز کے رخسار پر اپنے انگلیوں کے نشان چھوڑ گیا۔ماہی ماں کو دیکھتے ہی انکے گلے لگ گئی اور زار و قطار رونے لگی۔ آ آپ کیوں گئیں تھ۔۔۔ اس کا سانس رک رہا تھا اس سے بولا نہیں جا رہا تھا۔ ششش۔۔ سیمی نے اسے خاموش کروا کر اپنے سینے سے لگایا۔ثمروز یہ سب دیکھ کر بوکھلا گیا اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا وہ کیا کرے۔ اسنے شکوہ بھری نظر باپ پر ڈالی۔ڈیڈ آپ غلط سمجھ رہے ہیں میں۔۔ شٹ اپ ثمروز جسٹ شٹ اپ۔۔ میں تمہاری ایک بھی بکواس نہیں سنوں گا۔ یہاں جو کچھ ہو رہا تھا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں۔ اور اس کمرے کی جو حالت ہے وہ دیکھ کر کوئی بیواقوف بھی بتا سکتا ہے کہ یہاں تم ماہی کی۔۔۔ اس سے آگے نہ تو وہ کچھ بول سکتے تھے اور نہ ثمروز سن سکتا تھا۔وہ کچھ بھی جواب دیے بغیر باہر نکلنے لگا۔خان روکو اسے۔۔ یہ ایسے نہیں جا سکتا میری بیٹی کی عزت کا جنازہ نکال کر۔موم۔۔۔ روتی ہوئی ماہی نے ماں کی طرف دیکھا جیسے وہ کچھ کہنا چاہ رہی ہو مگر سیمی نے اسے خاموش کروا دیا۔۔ بس میری جان۔ خاموش۔۔ تمہاری ماں ابھی زندہ ہے۔ میں اسے ایسے نہیں جانے دوں گی۔سیمی کی بات سن کر ثمروز کے چہرے پر ایک تلخ مسکراہٹ آئی۔۔ مگر پھر فوراً ان کی باتوں کو نظر انداز کرتا باہر بڑھا کہ احمد کمال نے اسے روک لیا۔ٹھیک کہہ رہی ہے سیمی۔۔ تم ایسے نہیں جا سکتے۔اسنے آبرو اچکائے کر سوالیہ نظروں سے انہیں دیکھا۔ ایسے نہیں جا سکتا تو پھر کیسے جا سکتا ہوں؟ابھی اور اسی وقت تمہارا اور ماہی کا نکاح ہو گا۔واٹ؟ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ میں ماہی سے نکاح کروں گا؟ اسنے نفرت بھری نگاہ ماہی پر ڈال کر کہا۔ہاں نکاح کرو گے وہ بھی ابھی اور اسی وقت خان نے اٹل لہجے میں جواب دیا۔اٹس امپاسبل۔۔ اسنے بھی دوبدو جواب دیا۔کیوں اس بچی کی عزت سے کھیلتے ہوئے تمہیں کچھ نہیں ہوا اور اب اسے اپنی عزت بناتے ہوئے کیا ہو رہا ہے۔۔ کمال احمد چلائے۔

About the story

اس ناول کا موضوع ہے محبت۔ محبت جو کسی بھی چیز سے ہو سکتی ہی۔ انسان کی انسان سے محبت۔ انسان کی مال سے محبت۔ انسان کی اللہ سے محبت۔ اور بھی بہت سی محبتیں ایسے ہیں جو ہم کرتے ہیں مگر سب سے زیادہ آج کل جس کا چرچہ ہے وہ ہے انسان کی انسان سے محبت اور انسان کی مال و دولت سے محبت۔ اس میں اہم کردار ماہی اور ثمروز کا ہے۔ ماہی ثمروز سے محبت کرتی ہے مگر ثمروز ماہی کی ماں یعنی سیمی سے شدید نفرت۔ ثمروز قسمت پر یقن نہیں رکھتا وہ اپنے ساتھ کی گئی زیادتی کابدلہ خود لینے کو فوقیت دیتا ہے۔ اس میں ایک کردار سکندر اور سمرین کا بھی ہے۔ جن کی محبت زمانہ قبول نہیں کرتا اور شاید سمرین بھی کچھ اور چاہتی تھی۔ وہ کیا چاہتی تھی۔۔ ثمروز ماہی کی ماں سے نفرت کیوں کرتا ہے اور کیا یہ نفرت ماہی کی محبت کے آڑے آجائے گی۔ اور محبت کیا ہے؟ وہ چاہے انسان کے لیے ہو۔ وہ چاہے مال کے لیے ہو۔ وہ چاہے اللہ کے لیے ہو۔ اس سب کو جاننے کے لیے ناول پڑھیے۔

Download Link

FIRST PDF LINK
SECOND PDF LINK
THIRD PDF LINK

Mohabbat ki chader orh li novel by Sehar Ali Complete

To read all its episodes keep clicking on the provided links

If you have problem in download please click this Below link 
How to download novels and books in pdf ?