Saye qatil by Bisma Iqbal Download pdf
Saye qatil by Bisma Iqbal Download pdf
سائے قاتل — ایک پراسرار کرائم تھرلر
سائے قاتل ایک سنسنی خیز کرائم تھرلر ناول ہے جو قتل، راز، انتقام، خاندانی رشتوں، فرض اور وفاداری جیسے موضوعات کو ایک پراسرار داستان میں سمیٹتا ہے۔
کہانی ایک خطرناک قاتل کی تلاش کے گرد آگے بڑھتی ہے، جہاں ہر قدم کے ساتھ نئے راز سامنے آتے ہیں اور کرداروں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جہاں سچ تک پہنچنا آسان نہیں رہتا۔ قاتل کی تلاش کے دوران کئی چھپے ہوئے حقائق اور ماضی کے راز آہستہ آہستہ منظرِ عام پر آتے ہیں، جو کہانی کو مزید پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔
سب سے بڑا امتحان اس وقت سامنے آتا ہے جب فرض اور خاندانی رشتے ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کیا کردار اپنے فرض کو ترجیح دیں گے یا اپنوں کی حفاظت کے لیے سچ سے سمجھوتہ کریں گے؟
قتل، بدلے، رازوں اور وفاداری کے درمیان الجھی یہ کہانی قاری کو ابتدا سے آخر تک suspense میں رکھنے کی کوشش کرتی ہے، جہاں ہر راز کے پیچھے ایک نیا سوال اور ہر فیصلے کے ساتھ ایک نیا موڑ منتظر ہے۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
New Episode | Complete PDF
Summary About
Short Sneak Peak Of Story
“تم کونسل کو کیسے جانتی ہو؟” ۔۔۔
“سوال یہ نہیں ہے کہ میں کونسل کو کیسے جاتنی ہوں سوال یہ ہے کہ تم نائیٹ مئیر رپیر ہو؟” ۔۔۔
“ہاں میں ہی نائیٹ مئیر رپیر ہوں” ۔۔۔ اعتراف ہوا ہی تھا کہ فضا میں گولیوں کی آتش بازیاں ہونے لگی ۔۔۔
“کونسل کو معلوم ہوگیا ہے کہ اُس کے علاقے میں کوئی غیر شخص گھس آیا ہے” ۔۔۔ آروان کے چہرے پر شیطانی مسکراہٹ آئی ۔۔ .
“نہیں رپیر ، کونسل کو علم نہیں ہوا ، لیکن اب دنیا کو علم ہوگا کہ تم ہی نائیٹ مئیر رپیر ہو جس نے اپنی دماغی بیماری کا ناجائز فائدہ اُٹھا کر اُن لوگوں کو دھوکہ دیا فریب میں رکھا
جنہوں نے تمہارے سر پر چھت رکھی تمہیں ایک گھر دیا رشتے دیے پیار دیا تم نے اُنہی رشتوں کے ساتھ بغاوت کردی؟ تم ۔۔ تم نے غداری کی ہے آروان” ۔۔۔
“میں غدار نہیں ہوں” وہ پھر سے چیخا ۔۔۔
“میں نائیٹ مئیر رپیر ہوں ، میری عدالت میں انصاف کا مطلب موت ہوتا ہے” ۔۔۔ وہ چند قدم آگے آئی ۔۔۔
“نویرا دور رہو ورنہ”۔۔۔۔
“کیا ورنہ ہاں کیا ورنہ؟” وہ زخمی شیرنی کی طرح چلائی
“لگتے کیا ہو تم میرے؟ کچھ بھی تو نہیں تم پر رحم کیوں کروں میں؟” ۔۔۔ وہ اپنی جیب میں سے موبائل نکال چکی تھی
“نویرا میں ہی تمہارا بھائی ہوں” آگ کے شعلوں میں لپٹی ایک گولی آرون کے بازوں میں لگی ۔۔۔
وہ اس حملے کے لیۓتیار نہیں تھا چند قدم لڑکھڑا کر پیچھے ہوا ۔۔۔ اس کی آنکھوں میں بے تحاشہ بے یقینی پھیل گئی نویرا کے چہرے کے تاثرات زرا بھی نہیں بگڑے جیسے وہ سب پہلے سے جانتی ہو ۔۔۔
“بھائی” آواز حلق میں دب گئی ۔۔
“تمہیں کونسل کا کیسے معلوم ہوا؟” ۔۔ وہ دوسرے ہاتھ سے بازو سختی سے پکڑے تیز آواز میں بولا ۔۔
“مجھے سب پتا ہے بھائی سب کچھ جانتی ہوں میں اُس کونسل نے آپ کو اسی عمارت کے نیچے آنے کا کہا آپ کو کال کی آپ کے گھر پر پیغام پہنچایا سب معلوم ہے مجھے” ۔۔۔
“نہیں تم جھوٹ بول رہی ہو کونسل کو صرف ہماری دنیا میں جانا جاتا ہے اُسے کوئی عام انسان نہیں جان سکتا ۔۔ کونسل کوئی نشان نہیں چھوڑتی” ۔۔۔
“اگر وہ کونسل ہے تو میں بھی سائبر کرائم آفسر ہوں اور ہم سے کچھ نہیں چھپتا بھائی” ۔۔۔
” میں یہ مان نہیں سکتا تم جھوٹ کہہ رہی ہو کونسل کو کوئی نہیں جانتا ، میں نے بھی آج تک اُسکا چہرہ نہیں دیکھا بلکہ کونسل کو کسی نے نہیں دیکھا” ۔۔۔
“مگر کونسل تو خود کو جانتی ہے ناں؟” اُس نے اس انداز میں کہا کہ چہرے کے تمام رنگ بدل گئے آنکھوں میں الگ سا قہر چمکنے لگا ۔۔
“کونسل کا چہرہ نہیں دیکھا تو اب دیکھ لو” وہ ہاتھ نیچے کیۓ چہرے پر سختی جماۓ جبڑے بیچے کہہ رہی تھی ۔۔۔
” تم؟” ۔۔۔ آروان کی آواز پھیکی پڑ گئی ۔۔
“ہاں میں” ۔۔۔ وہ آگے بڑھی ایک اور گولی آروان کے بازوں پر لگی پستول نویرا کے ہاتھ میں نہیں تھی حملے کہیں اور سے ہورہے تھے کونسل ہمیشہ پوری تیاری کے ساتھ آتی تھی ۔۔۔
“ہمارے باپ کا قتل ہوا ، تم سے اب تک اس کے قاتل نہیں مر رہے” ۔۔۔ وہ زور سے چیخی آروان کا قہقہ بلند ہوا ۔۔
“تم تو دائن نکلی یار” وہ اب بھی ہنس رہا تھا ۔۔ اُس کے دونوں بازوں سے خون بہہ رہا تھا ۔۔۔
“قاتلوں کو مار چکا ہوں ایک ایک کو چُن چُن کر مارا ہے میں نے” اُس کی سانس پھول رہی تھی ۔۔
“گولی مار کر اچھا نہیں کیا تم نے” ۔۔۔ اُس نے تھکی نظروں سے اُسے گھورا ۔۔۔
“تو کیا سر پر بٹھاؤں تمہیں؟” وہ پوری قوت سے دھاڑی آروان نے ایک پھولی سانس لی ۔۔۔
“تمہیں کیا لگا تھا کونسل ہاں؟” ۔۔ نویرا کو کسی گڑبڑی کا احساس ہوا ۔۔۔
“کہ صرف تم ہی شاطر ہو؟” وہ لب کاٹے بولا ۔۔۔
“تم سے بارے بارے شاطر جال بیچھاۓ بیٹھے ہیں” وہ کھڑا ہوا اور اب اپنی شرٹ پر لگی گرد جھاڑنے لگا ۔۔۔
“نائٹ مئیر رپیر اکیلا نہیں آتا اپنے ساتھ موت لاتا ہے” ۔۔ وہ گردن اکڑے کھڑا قدم آگے کرنے لگا ۔۔
“تم مجھے مارو گے؟” اُس کا انداز دو ٹوک تھا ۔۔۔
“نہیں تمہیں صرف مارونگا نہیں بلکہ ۔۔۔ تڑپا تڑپا کر مارونگا ، کہا تھا ناں میری فیملی تک نہیں آنا کونسل ! تم بعض نہیں آئی تم نے خود اپنا زوال میرے ہاتھوں لکھوایا اب اپنی موت اپنی آنکھوں سے دیکھو گی” ۔۔۔
****************
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
