Shiddat by Meerab Hayyat Complete U tube Channel
Complete Last Episode
Likhari online magazine brings you likhari channel ( likhari online magazine channel)
Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.
Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being
published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.
We will provide you all well-known and famous writers in our channel.
A writer who has an ability to show the realty of our society and people behavior and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.
The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be
good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.
Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.
Here is the story which you can listen or read.
Category;
Summary.
“جھوٹ مت بولو بدر۔۔۔ آج قتل کردوں گا تمہارا۔۔۔ کیوں سہی تم نے اس کی بکواس۔۔؟؟؟” آگے بڑھ کر اسے بازو سے پکڑتے ہوئے اپنی جانب گھماتا شانزل چلایا۔
“اپنی زبان کو لگام دو۔۔ بیوی ہے وہ میری۔۔۔!” اسے پیچھے دھکا دیتا بدر غرایا۔۔
“بیوی اگر گھٹیا ہو تو اس کے منہ سے نکلے الفاظ کو بکواس ہی کہا جاتا ہے۔۔!” شانزل پہلے سے زیادہ غصے میں بولا تھا۔ بدر نے شدید اشتعال کے عالم میں اس کا گریبان جکڑ لیا۔
“بیوی اگر محبت ہو تو وہ جیسی بھی ہو، جیسا بھی بولے اس کے متعلق بکواس کرنے والے کا منہ توڑ دیا جاتا ہے۔!” اسے جھنجھوڑ کر بولتے بدر نے آخر میں اسکے منہ پر پوری قوت سے مکا مارا تھا۔ شانزل لڑکھڑا کر دو قدم دور ہوا۔ بے یقینی سے اس کی جانب دیکھا تھا جو اس لڑکی کے گہرے وار سے نبرد آزما ہوتا اسی کے لیے پاگل ہو رہا تھا۔
“وہ۔۔۔ جیسی بھی ہے۔۔ میری ہے۔۔ میں اس کے خلاف ایسے الفاظ برداشت نہیں کرسکتا۔۔!” شہادت کی انگلی اٹھاتے ہوئے بدر اسے وارن کرنے والے انداز میں بولا۔ خون چھلکاتی آنکھوں میں غصہ ہلکورے لے رہا تھا۔ شانزل نے نچلا لب دانتوں میں دباتے ہوئے ناک سے نکلتے خون پر ہاتھ رکھ لیا۔
‘وہ کم ظرف ہے بدر۔۔!” شانزل نے تکلیف زدہ مدھم لہجے میں اسے جتایا تو بدر کی آنکھوں کی اذیت بڑھ گئی۔
“آج جان گیا ہوں۔۔!” اس کے لب دھیرے سے ہلے۔
“تو پھر یہ بھی جان لو۔۔ کہ یہ جو کم ظرف ہوتے ہیں ناں، ان کے دل کی گلیاں بڑی تنگ و تاریک ہوتی ہیں۔۔ اگر محبت غلطی سے ایسے دل کا رخ کر بھی لے تو یا تو وہاں کی تاریکی سے گھبرا کر بھاگ جاتی ہے یا پھر وہاں کی تنگی میں اس کا دم گھٹ جاتا ہے۔۔!” اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتا وہ اس پل بدر کی اندرونی اذیت کی عکاسی کر رہا تھا۔۔ وہ جتنا مضبوط کمرہ عدالت میں بن آیا تھا اس پل اتنا لگ نہیں رہا تھا ۔
“بکواس بند کرو۔۔۔!” پلکیں جھپک جھپک کر آنکھوں میں امڈتی نمی پینے کی کوشش کرتا وہ بھاری ہوتی آواز میں بولا۔۔
“کم ظرف اگر محبت کر بھی لے تو اس کی انا جلد یا بدیر اس محبت کا قتل کر دیتی ہے بدر۔۔۔!” شانزل کے لہجے میں تھکاوٹ تھی۔بدر نے ہولے سے نفی میں سر ہلایا۔ وہ ایک بار پھر پلٹا۔۔
“محبت مر جاتی ہے بدر۔۔۔ مرجاتی ہے۔۔!” وہ اس کی پشت پر چلایا۔ بدر نے سرعت سے آنکھوں آنکھوں کو رگڑ ڈالا۔ شاید ان میں امڈتی نمی کا رخسار پر پھسلنا اسے گوارا نہیں تھا۔
eBook
This novel is available in eBook as with the price of…..500/-
If you want to buy this ebook than mail us
aatish2kx@gmail.com ,
mobimalik83@gmail.com
send massage on this number
Whatsapp : 03335586927
( we will response ASAP )
Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.
If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.
More Stories
Mera soudagar mera dildar Season 2 by Aimen Raza Complete
Aseer e mohabbat by Abdul Ahad Butt Complete Novel
Marham afsana by Neha Ali download pdf