ezreaderschoice

Novels World

Sumaira Shreef Toor Novels

Sumaira Shreef Toor Novels

Sumaria Shareef Toor Is very famous digest writer . She has written many stories and has long journey. She has written about the social issues , romance , relation. etc.If you just read her then you will fall in love with her and her writing abilities.

Here You will find her collection.

Junoon se Ishq tak by Sumaira Shareef Complete

Download link 1Download link 2Download link 3

Toota hua Tara by SumairaSharif Toor Complete

” تم میرے رشتوں کے قاتل ہو۔ کوئی بی بیچ کر کہ رہاتھا۔ نجانے آواز کہاں سے آرہی تھی ان کے سامنے تو لق
ودق صحرا تھا میلوں تک پھیلا صحرا۔ آگ برساتا سورج سر پر تھا اور تپتی جلتی ریت پاؤں تلے تھی۔
چوہدری حیات علی کو لگ رہا تھا کہ آج روز قیامت ہے حساب کا دن ہے۔ انہیں آج اپنے کیے کی سزا ملنے والی
کی پکار رہے تھے۔ اپنی ساری اولاد کواپنی بیوی کو جو برسوں پہلے منوں مٹی تلے جاسوئی ہیں۔ مگر کوئی ان کی آواز
سن کر نہیں آیا تھا۔ حتی کہ بیچ بیچ کر ان کا حلق دیکھنے لگا۔ بھاگتے دوڑتے وہ گر رہے تھے گرم جھلکتی ریت ان کا بدن
جھلسا رہی تھی۔ ” تم نے مجھے گندگی کا ڈھیر بنادیا ہے تم صرف اور صرف قاتل ہو۔ دور ہو جاؤ میری نظروں سے میں تمہارا چہرہ بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔ نجانے یہ آوازیں کہاں سے آرہی تھیں ۔اب کے چوہدری حیات علی بیچ بیچ کر دور ہے تھے۔ نواز علی شاہ زیب علی حسن علی وہ اپنے بیٹوں کو چیخ چیخ کر بلا رہے تھے مگر ارد گرد خونخوار آوازوں کے علاوہ ان کی آواز کی صرف بازگشت تھی۔ وہ تھک ہار کر چتی ریت پر تھر گئے تھے اور بھی انہیں لگا آسمان سے کوئی
وہ کسی لق و دق صحرا میں نہیں ایک قیمتی ساز و سامان سے آراستہ و پیراستہ کمرے میں اپنے جہازی بستر پر دراز تھے۔ ان کا وفادار ملازم بخشوا نہیں تشویش بھری نظروں سے دیکھ رہا تھا۔ کچھ دیر پہلے جو وہ دیکھ رہے تھے وہ ایک خواب تھا ایک بھیانک خواب۔

Download link 1 Part 1Download link 2 Part 1 Download link 3 Part 1
Download link 1 Part 2Download link 1 Part 2Download link 1 Part 2
Download link 1 Part 3Download link 1 Part 3Download link 1 Part 3

Palkon ke dareechon main by Sumaira Shareef Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Jis Dhaj se koi maqtal main gaya by Sumaira Shareef Toor

امی گھر جا چکی ہیں اور بابا آفس میں ہیں ۔ وہ اسے ہرگز جواب نہیں دینا چاہتی تھی مگر جواب دیئے بنا کوئی چارہ بھی
نہیں تھا۔ وہ کسی بھی لیے کسی بھی حرکت مار سکتا تھا، اپنی عزت اسی میں تھی سو مجبور تھی۔
یہ ہروقت مجھے دیکھتے ہی تمہارے چہرہ شریف کو بارہ کیوں بچ جاتے ہیں۔ اتنی بری شکل تو نہیں ہے میری ۔ وہ اس کا
مزید ضبط آزمانے کو اس کے سامنے اٹ گیا تھا۔ بہتر یہ لہجہ تھا۔
رائیل نے زہر بھری نظروں سے گھوڑا اور بغیر جواب دیئے آگے بڑھنے لگی تھی لیکن بازو اس کی مضبوط گرفت میں آگیا
تھا۔
تم اس وقت یہاں بابا کار انیل کی طرف سے دھیان ہٹ گیا تھا۔ عبدالباری کی نظریں آنسو بہاتی را بیل
نہیں۔ اس نے اسے دیکھتے ہی نفرت سے منہ موڑ لیا تھا۔
ہاں ایک کام تھا، اسی لئے یہاں آنا پڑا۔ عبدالباری را بیل کے ساتھ ہی صوفے پر تک گیا تھا۔ رائیل فورا اٹھ کر
رے ہونے پر یھی تھی جب کہ بابا نے کچھ نا پسندیدگی سے اسے دیکھا۔
کیسا کام؟ بابا برداشت کر گئے تھے عمل سے پوچھا تھا۔
میری امیر الدین سے ملاقات ہوئی ہے۔ نواز اس کا بیٹا میرے لاک اپ میں ہیں، بس یہی خبر سنانے آیا تھا۔ کتنا
اک انداز تھا، وہ حیران رہ گئے۔
کیا ؟ بابا اور رائیل دونوں اسے دیکھتے رو گئے جو مرے سے ائمشاف کر کے دونوں کے چہروں کا بغور جائز و لیتے
ے ٹانگ پر نا تنگ جمائے پاؤں ہلا رہا تھا۔
آپ کا کیا خیال تھا میں اتنی جلدی اپنے حق سے دستبر دارن وجاؤں گا۔ اس نواز کو اس قابل نہیں چھوڑوں گا کہ وہ کہیں
دگی دکھائے اور آپ رائیل کے لئے زمین سے آسمان تک چاہے خاک بھی چھان لیں کسی اور کے نام کا اسے کبھی نہیں ہونے
وں گا۔ وہ تلملاتے ہوئے کہ رہا تھا۔ ہا با صوفے پر گر سے گئے ۔ رائیل ایک دم اضی اور بھا گئی ہوئی کمرے سے نکل گئی۔
یہ کیا کر دیا تم نے نواز بہت اچھالڑکا تھا۔ اس سے بابا کی اعلی صاحب کو اپنی آواز بھی قطعی اجنبی لگی تھی۔
یہ سب کرنے کے لئے تو آپ نے مجھے جدا کیا ہے۔ سیدھی طری دل کی بات کی تھی جو آپ کی بجھ میں نہیں آئی ،
ر حال میں اسوقت اس موضوع کو ڈسکس کرنے نہیں آیا، صرف اطلاع دینا تھی۔ فون پر بھی دے سکتا تھا مگر تب آپ کے تاثرات
گر دیکھ پاتا شاید ایک بھی بتادیجئے گا اور یہ بھی خاطر جمع رکھے کہ اس وفد اتنی ڈھیل دی کہ منگنی ہوگئی تھی ،اگلی دفعہ اتی ڈھیل بھی
کر لوں گا ۔” وہ اٹھ کھڑا ہوا تھا۔
تو پھر تم کیا کرو گے ؟ جان سے ماردو کے ہمیں تو پھر مارد مگر کان کھول کر ین اور تم را بیل کے قابل ہی نہیں۔
ال قابل ہوتے تو پھر رونا کس بات کا تھا۔ اس کا نام لینے سے پہلے خود کو اس کے قابل تو بنالو۔ بابا اپنے جوان، طاقت ور، بہادرو
اکٹر ہند مزاج اور بگڑے ہوئے بیٹے کو گھور رہے تھے ۔ بہت غلط کھیل کھیل رہے ہو تم ۔ کیوں آہیں لینا چاہتے ہو اس یتیم کی۔
کہ وہ تم سے شادی کرنا چاہتی تو منی تو نہیں کر سکتا اس پر ۔ عاقل ہے، بالغ ہے، پھر بھی اسپر ظلم کا یہ پہاڑ تو ڑوں بھی تو کس بنیاد پر؟
ہاں کیا ہو تم؟ دنیا بھر کے آوارہ، رشوت خور اور بھی نہ جانے کون کون سی اخلاقی برائیاں ہیں تم میں ۔”
آپ آپ وہ اپنی مٹھیاں بھینچ گیا تھا۔ ابھی تو نواز پر صرف چوری کا مقدمہ ڈالا ہے، اگر آپ نے یا ان میں
جانے بھی یہ تخت نہ کی تو پر قلعہ کے کیس میں تھر آؤٹ پھانسی کے پھندے پر لکھاوں گا۔ پھر نہ کہے گا کرعبدالباری نے
کرنا نہیں۔ رائیل اگر میری نہ ہوئی تو کسی کی بھی نہیں بننے دوں گا آئندہ خیال رکھیے گا ۔ جس طرح دو دند تا تا ہوا آیا تھا اسی
اچھا بھی گیا تھا، یوں جیسے دنیا اس کی ٹھوکروں کی زد میں ہو۔ سجاد علی صاحب بے دم ہو کر خالی دروازے کو تکتے رہ گئے۔

Download link 1Download link 2Download link 3

Pagal sa mera dhol mahiya novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Zindagi ki haseen rahguzar novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Kisi pathar ki moorat se novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Yeh chahatain yeh shiddatain novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Mohabbat dhanak rang orh kar novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Wo ik lamha e mohabbat novel by Sumaira Shareef Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Mohabbat yaqeen eithmaad novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Dhal gai phir hijar ki raat by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Catwalk novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Umeed e subh e bahar novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Hum dil se haray hain novel by Sumaira Shareef Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Zard mausam ke dukh novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Wo aik larki pagal si novel by Sumaira Shareef Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Hisar e mohabbat novel by Sumaira

Download link 1Download link 2Download link 3

Musafir lout aaye hain novel by Sumaira Sharif Toor

Download link 1Download link 2Download link 3

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels

After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels

Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels

Teacher student Based Novels Romantic Novels

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?