ezreaderschoice

Novels World

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah)

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link


وہ ایک مہینہ ایک مہینہ ایسا لگا جیسے میری جان اٹکی ہوئی ہو،

کیونکہ میری جان تو آپ میں اٹکی تھی، میں روز آپ کے پاس آتی

آپ کو پکارتی کہ شاید میری آواز سنتے ہی آپ اُٹھ جائیں، لیکن آپ نہیں اُٹھتے تھے

میرا دل جیسے تڑپ جاتا۔ آپ کی وجہ سے میں بُراق اور الان پر بھی دھیان نہیں دے پارہی تھی

اسی عرصے  میں جب ڈاکٹرز نے آپ کی کوئی امید نہیں سُنائی تو میں چیخ پڑی۔

“آپ ایسا نہیں کرسکتے  ہم ایک دوسرے کے لیے ہیں، مصطفٰی آپ

مجھے چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ “میں آپ کے وجود کو جھنجھوڑنے لگی ۔

“میڈم پلیز آپ ایسے نہیں کریں ۔”نرس نے مجھے روکا اور میں پاگلوں کی طرح آپ کو جھنجھوڑ رہی تھی۔

“ایک مہینہ ایک مہینہ میں یہ سزا جھیلتی رہی لیکن بس اب اور نہیں، اُٹھ جائیں خدا کا واسطہ دیتی ہوں  میں آپ کو مصطفی ۔”

اسی دوران میں بے ہوش ہوگئی اور مجھے جب چار دن بعد ہوش آیا

مجھےلگا کسی نے مجھے چھوا ہے میں نے آنکھ اُٹھا کر

دیکھا آپ مسکراتے ہوئے میرے اوپر جھکے ہوئے تھے مجھے لگایہ میرا خواب ہے ۔

“مصطفی !!”

“یس مائی لو !!”انھوں نے پیار سے میرے گال چھوئے میں ایک دم تڑپ کر اُٹھی ۔

“ایزی ایزی لیڈی دو دن سے ہوش میں ہوں اور تم ہوش و خرو سے بیگانہ ہوگئی

، تم نے مجھے تڑپانے کی گویا قسم ہی کھا لی ہے ۔”

“مصطفی آپ ٹھیک ۔۔۔”مجھ سے بولا نہیں جارہا تھا اور میں مصطفی سے لپٹ کر رو پڑی ۔

“ائیم سوری سو سوری  مصطفی میں نے آپ کو تکلیف دی مجھے

معاف کردیں مصطفی !!!!میں بہت زیادہ بُری ہوں آپ کو ڈیزرو نہیں کرتی۔”

“پھر وہی بات، بس اب رونا بند کرو ،میں اپنے بوائز کو دیکھ کر آیا

تھینک یو سو مچ حیا ائیم رئیلی تھینک فل کہ تم نے مجھے مکمل کردیا ۔”مصطفی نے اس کے ہاتھ چومے ۔

**************

“کیسی رہی شادی حیا ہائے میرا بڑا دل تھا کے پاکستان آؤں لیکن

ولی نے منع کردیا مجھے اب کسی بھی حال میں جانا ہے

یار میں نے کبھی پاکستانی شادیاں نہیں دیکھیں ۔”حیا ہلکا سا مسکرآئی

“نہیں فجر سادگی سے ہوئی تھی بس مہندی پہ تھوڑا ہلا گلا

ہوا تھا ورنہ قسم سے تمھارے بنا واقعی مجھے مزا نہیں آیا ۔”

فجر نے گھورا

“اچھا اچھا بس بس زیادہ مکھن نہ لگاؤ پتا ہے مجھے ۔”

“تم تو اتنی اچھی اور خوبصورت ترین جگہ سے آئی ہو خیر کیا کہوں میں تمھیں ۔”

“سوری بچو ایک تو اس حبیب کے بچے نے بڑا تنگ کیا ہے

نہ کام کا نہ کاج کا دُشمن اناج کا ۔”ڈاکڑ حُسین اپنی گلاسز کو صاف کرتے ہوئے بولے

“ہائے ابا حبیب کا بچہ کب سے ہوگیا اس نے شادی کب کی میں

جاکے زرا پوچھوں  حبیب اتنا ایڈوانس کب سے ہوگیا”ولی نے اپنے

سر پہ ہاتھ مارا مصطفیٰ اور حیا کی ہنسی چھوٹ گئی 

اور بس حُسین صاحب اپنی اکلوتی اور سب سے چھوٹی بیٹی کو دیکھتے رہ گئے

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    4. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?