ezreaderschoice

Novels World

Apne man mein doob kar pa ja suragh e zindagi novel by Jaweria Bint e Zubair

دادی جان مجھے تو یہ سب کا بدلہ رویہ سمجھ میں نہیں آ رہا؟ ماہی اداسی سے بولی۔ ٫٫بیٹا ہم جب اللّٰہ کی راہ اختیار کرتے ہیں تو بظاہر کوئی مشکل اور رکاوٹ نظر نہیں آتی۔ ہم اسے بہت آسان سمجھتے ہیں مگر بعد میں سب اپنے لوگ بھی منہ پھیر لیتے ہیں کہ انسان کا دل چھلنی ہو جاتا ہے۔ صبر کرو اللّٰہ کی راہ میں آزمائش ضرور ہوتی ہے۔ مگر اسکا اجرو انعام بھی اتنا بڑا ہے صبر کرو،، وہ پیر پٹختی ہوئی اندر کی طرف چل دی۔ اس نے سرمئی گھٹنوں تک آتی قمیض پہنی اور گاڑی میں ڈرائیور کے پیچھے جاکر بیٹھ گئی ڈرائیور نے اسے صادام کے گھر چھوڑا۔ وہ گھر کے اندر داخل ہوئی۔ گھر میں خاموشی تھی۔ تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو صادام؟ ڈرائنگ روم سے نسوانی آواز آئی۔ وہ آواز سن کر اسکا دل دھڑکا۔ وہ ڈرائنگ روم کے دروازے کی اوٹ میں کھڑی ہو گئی۔ اسے صادام کے جواب کا انتظار تھا۔ ٫٫ بے انتہا،، صادام کے جواب پر اسکا دل چھن سے ٹوٹا۔ اس نے کمرے میں جھانکا نوجوان لڑکی مغربی طرز کے کپڑے پہنے صادام کے ساتھ بیٹھی تھی۔ واہ!صادام واہ! وہ کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی۔ اسکی آنکھوں سے دو آنسو نکل کر گال پر پھسل گئے۔ یہ کون ہے بےبی؟ لڑکی نے سوال داغا۔ یہ کیا بتائے گا میں خود بتاتی ہوں۔وہ دو قدم آگے بڑھی۔ میں اسکی منگیتر ہوں جسے ابھی کل یہ اپنے نام کی انگوٹھی پہنا کر آیا ہے۔ وہ دکھ سے بولی پھر اس نے صادام کی طرف رخ کیا اور بولی ٫٫تمہیں پتا ہے جیسا مرد ہوتا ہے اسے ویسی عورت ملتی ہے۔ تمہیں پتا ہے تم اسی کو ڈیزرو کرتے ہو۔ اس نے انگوٹھی اتار کر اسکے منہ پر ماری اور فوراً وہاں سے نکل گئی۔ *** آج صادام کے گھر کیا ہوا تھا؟ اس کے ڈیڈ نے سوال کیا۔ بابا وہاں ایک لڑکی تھی اس نے اتنا کہا تھا کہ اسکی آنکھوں میں آنسو آ گئے وہ مزید کچھ کہتی اس سے پہلے اسکی امی بول اٹھیں وہ اسکی دوست تھی۔ مما وہ غلط بات کر رہی تھی جو چیز میری ہے وہ صرف میری ہے۔ میں ماہجبین شاہ ہوں میں چیزیں بانٹنا نہیں جانتی وہ چلائی۔ اپنی آواز نیچی رکھ کر بات کرو اسکے ڈیڈ غصے سے بولے۔ تمہارے بھی تو لڑکے دوست تھے صادام نے تو کبھی کچھ نہیں کہا اسکی امی نے طنز کیا۔ تم انگوٹھی اتارنے کا مطلب سمجھتی ہو نہ رشتہ توڑنے کے مترادف ہوتا ہے اسکی امی غصے سے بولیں۔ ٫٫تمہارا نکاح صرف صادام سے ہوگا،، *** رک جائیں قاضی صاحب۔ ہال میں آواز گونجی۔ پولیس انسپکٹر اپنے حوالداروں کے ساتھ ہال میں داخل ہوا۔ سب پولیس انسپکٹر کی طرف دیکھنے لگے۔ زین شاہ آگے بڑھے یہ کونسا طریقہ ہے کسی کے ذاتی فنکشن میں گھسنے کا وہ غصے سے بولے۔ ہمارے پاس صادام اکبر کے گرفتاری کا وارنٹ ہے صادام اکبر کو اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کیا جاتاہے۔ انسپکٹر نے کہا۔ ایک حولدار صادام کو ہتھکڑی پہنا رہا تھا۔ جبکہ اسکی امی چلا رہی تھی۔ ماہجبین حیرانی سے یہ سارا تماشا دیکھ رہی تھی۔ پولیس صادام کو گرفتار کرکے لی جا چکی تھی۔ زین بھائی میرے بیٹے پر الزام لگا ہے۔ یہ کسی کی سازش ہے پلیز آپ کچھ کریں صادام کی امی روتے ہوئے بولیں۔ کچھ کرتے ہیں وہ سر ہلاتے ہوئے بولے۔

Apne man mein doob kar pa ja suragh e zindagi novel by Jaweria Bint e Zubair

Apne man mein doob kar pa ja suragh e zindagi novel by Jaweria Bint e Zubair . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

Apne man mein doob kar pa ja suragh e zindagi novel by Jaweria Bint e Zubair Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?