Bhool na jana by T.M
Bhool na jana by T.M Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
Respected Writers:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
T M Writer All Novels Link
Heera by T M Writer Complete Novel PDF
Khwab by T M Complete Novel PDF
Inna ma al usri yusra by T M ( Tasleema Musa )
Khuda ka insaf by T.M Complete
Click the link below to download this novel in pdf.
زائر مجھ سے تمھاری یہ حالت دیکھی نہیں جاتی ۔۔ پلیز بیٹا خود کو سنبھالو ۔۔ وفا نے اگر ملنا ہوتا تو کب کی مل چکی ہوتی۔۔۔ خود کو سزا مت دو ۔۔ آخر کب تک یوں اذیت میں مبتلا رہو گے۔ یہ دیکھو میں تمھارے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں ۔ خدا کے لیے مت کرو اپنے ساتھ ایسا ۔۔ آگے بڑھ جاؤ اور زینش سے شادی کرلو ۔۔
آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں موم ؟؟ میں ایسا نہیں کر سکتا ۔۔۔
کیوں نہیں کر سکتے تم آخر ؟ ۔۔ آخر کب تک اس طرح رہو گے؟؟ کیا تمھاری خوشیوں پر ہم ماں باپ کا حق نہیں ہے کہ ہم تمھاری خوشیاں دیکھیں تمھارے بچے اپنے ہاتھوں میں کھلائیں ۔۔؟؟ ہم تمھیں خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔
میں خوش ہوں مام ۔۔۔
مے کرو زائر یہ دیکھو میرے جڑے ہوئے ہاتھ!! میں نے کبھی بھی تم سے کچھ بھی نہیں مانگا ۔۔ آج یہ میری پہلی اور آخری خواہش سمجھ کر پوری کردو۔۔ زینش سے شادی کر لو بیٹا۔۔
مام پلیز۔۔۔ زائر نے اسکے جڑے ہوئے ہاتھ نیچے کیے آپ مجھے گنگہار کر رہی ہیں۔۔۔ مگر میرا دل نہیں مانے گا اس کے لیے ۔۔۔۔
پلیز بیٹا ہماری خاطر ۔۔۔۔ ربیعہ نم آنکھوں سے بولی تو زائر اسکے ہاتھ پکڑ کر چومنے لگا ۔۔ مام پلیز ایسے نا کریں۔۔ مجھے تکلیف ہوتی ہے ۔۔
مجھے بھی ہوتی ہے تکلیف بیٹا تمھاری یہ حالت دیکھ کر۔۔ رحم کھاؤ خود پر بھی اور ہم پر بھی۔۔۔
وہ ربیعہ کے ہاتھ چومتا ہوا بولا ٹھیک ہے موم ۔۔ میں آپکے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں ۔۔ مگر میں آپکو بتا رہا ہوں کہ اگر اس دوران میں میری بیوی وفا واپس آگئی تو میں یہ شادی نہیں کروں گا۔۔۔ اگر شادی ہوگئی تو میں زینش کو چھوڑ دوں گا۔۔۔ یہ یاد رکھیے گا۔۔ یہ کہہ کر زائر کمرے سے نکل گیا ۔۔۔
***************
کیوں آئے ہیں آپ یہاں؟؟
میں اپنی بیٹی سے ملنے اور اس سے معافی مانگنے آیا ہوں۔۔۔
مت آیا کریں میرے سامنے۔۔ آپ کے آنے سے میرا ماضی میرے سامنے آجاتاہے ۔۔ لوگوں کے طعنے اور انکے زہریلے الفاظ میرے کانوں میں گونجنے لگتے ہیں۔۔ وہ نم آنکھوں سے بولی آپ میرے دکھوں ما مداوا نہیں کر سکتے۔۔ آپ نہیں جانتے کہ میں کس اذیت اور تکلیف سے گزری ہوں۔۔ والدین جب اپنے بچوں کو پیار کرتے تھے تو کیسی احساس محرومی محسوس کرتی تھی۔۔ یہ آپ نہیں جانتے۔۔ بائیس سالوں سے میں ماں باپ کی محبت کو ترستی رہی ہوں۔۔ ہر خوشی اور غم کے موقع پر وہ مجھے بہت شدت سے یاد آئے ہیں۔۔ آپ میرے دل میں نہیں جھانک سکتے۔۔۔ یہ دل درد سے خالی نہیں ہے ۔۔وفا روپڑی تھی۔۔
جانتا ہوں بیٹے اسی لیے تو اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنا چاہتا ہوں ۔۔وہ ساری محرومیاں مٹانا چاہتا ہوں وہ ساری محبتیں لٹانا چاہتا ہوں جس کی تم حقدار ہو۔۔ جس کیلئے تم تڑپی ہو۔۔ معاف کردو بیٹا اپنے گنہگار باپ کو معاف کردو۔۔ اس سے پہلے کہ کہ تمھارا یہ باپ اسی آرزو میں مر جائے کہ کاش ایک بار میری بیٹی میرے سینے سے لگ جائے۔۔۔ اس سے پہلے کہ مجھے موت سنائے ایک بار بیٹا بس ایک بار مجھے اپنے گلے سے لگنے دو۔۔ ذالان اسکے آگے ہاتھ جوڑتے ہوئے رو پڑا تھا۔۔۔ب
وفا نے تڑپ کر باپ کو دیکھا تھا۔۔جو اسکے آگے ہاتھ جوڑے کھڑا تھا ۔۔وفا نے جلدی سے اسکے جڑے ہوئے ہاتھ نیچے کیے تھے۔۔اور اس سے لپٹ گئی تھی۔۔کسی خوفزدہ بچی کیطرح ۔۔ کہ کہیں وہ اپنی نانی کی طرح اپنے باپ کو بھی نا کھو دے ۔۔ اس نے مضبوطی سے اپنے باپ کی کمر کو جکڑا ہوا تھا اور اسکے سینے سے لگی روتے ہوئے کہہ رہی تھی بابا میں آپکو نہیں کھو سکتی۔۔ ابھی تو میں نے آپکی محبت آپکی خوشبو کو بھی محسوس نہیں کیا ۔۔۔
Download Link
FIRST PDF LINK
SECOND PDF LINK
THIRD PDF LINK
Bhool na jana by T.M Online Reading
How to download Novels
- How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
- First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
- As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
- An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
- After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
- Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
-
- If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
- If you have problem in download please click this Below link
More Stories
Mera soudagar mera dildar Season 2 by Aimen Raza Complete
Aseer e mohabbat by Abdul Ahad Butt Complete Novel
Marham afsana by Neha Ali download pdf