ezreaderschoice

Novels World

Butt Tarash by Madeeha Hashmi

YouTube Novels


Likhari online magazine brings you likhari channel ( likhari online magazine channel)

Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.

Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.

We will provide you all well-known and famous writers in our channel.

A writer who has an ability to show the realty of our society and people behaviour and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.

The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be

good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.

Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.

Here is the story which you can listen or read.

Category;

child hood nikah + After nikah + Cousin base + Tawaif base


Summary.

” کون ہے یہ صالح آنٹی جو تمہیں روح سے زیادہ عزیز ہے یہاں تک کہ تم نے

اس عورت کو اپنی ماں کا درجہ دے دیا اور اب یہ چاہتی ہو میں اسے اپنی روح کی جگہ دے دوں”

 ان کی آواز تیز نہیں تھی مگر وہ ڈر گئی تھی زرغام کو معاملہ سریس ہوتا نظر آرہا تھا

“صالح آنٹی آپ کی روح سے بہت بہتر ہیں ” اس نے نظریں چراتے ہوئے تلخی سے کہا

جبرائیل کو جھٹکا لگا زرغام ایک دم اپنی جگہ سے اٹھا

” تم ابھی اسی وقت اپنا منہ بند کر لو مومنہ “

 اس کے لہجے میں اتنی سختی تھی کہ مومنہ کی ریڑھ کے اندر خوف کی لہر دوڑ گئی

” تم خاموش رہو زرغام ” انہوں کی انگلی اٹھا کر اسے خاموش کر وادیا اور ایک قدم مومنہ کے قریب آئے

“کیا سوچتی ہو تم اپنی ماں کے بارے میں ” ان کا لہجہ سخت تھا وہ کہاں روح

کے بارے میں کچھ غلط سن سکتے تھے مومنہ نے تھوک نگلا پہلی بار جبرائیل کو اس روپ میں دیکھ رہی تھی

” بابا صالح آنٹی بہت نیک ہیں بہت اچھی خاتون ہیں آپ کو پچھتاوا نہیں ہوگا” اس نے ڈرتے ڈرتے کہا

“تم نے روح کے بارے میں کس طرح بات کی مجھے اس کا جواب دو ” وہ مزید سختی سے بولے

” بابا مجھے پتہ ہے آپ ان سے محبت کرتے ہیں مگر ۔۔۔۔۔۔”

” میں نے جو پوچھا اس کا جواب دو ” انہوں نے مومنہ کی بات کاٹ

“بابا آپ جانے دیں پلیز میں اسے گھر لے کر جا رہا ہوں”

زرغام نے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا

” بابا مجھے ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنی ” مومنہ نے دو ٹوک کہا

” تمہیں کیا لگتا ہے تمہاری ماں کی نسبت وہ عورت بہتر ہے “

وہ دوٹوک پوچھ رہے تھے

” بابا وہ بہت اچھی ہیں فرشتوں جیسی ” اس نے سمجھانا چاہا

” دنیا کی کوئی بھی عورت میرے لیے تمہاری ماں سے بڑھ کر نہیں ہے یہ بات

جان لوں آج بھی میں اس سے اتنی ہی محبت کرتا ہوں ” وہ سختی سے بول کر جانے لگے

” اگر وہ آپ سے محبت کرتیں تو بھاگتی نا مگر ایک طوائف گھر

نہیں بساتی بابا آپ آج بھی ان کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔؟

“مومنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

جبرائیل بجلی کی طرح واپس پلٹے ان کا ہاتھ تیزی سے اٹھا تھا مگر ہوا میں

ہی رک گیا انہوں نے اٹھے ہوئے ہاتھ کو سختی سے بند کیا آنکھوں میں بے

بسی اور شدید غصہ تھا مومنہ کے ساتھ ساتھ زرغام بھی اپنی جگہ پر سن ہوگیا

” دوبارہ میرے سامنے مت آنا میں تمہیں اب کبھی نہیں دیکھنا چاہتا “

انتہائی ضبط سے انہوں نے کہاں

” اسے لے کر جاو یہاں سے “

زرغام سے کہتے ہوئے اپنے کمرے میں چلے گئے مومنہ پتھر کی

مورت بنی ابھی تک اس بات پر حیران تھی کہ جبرائیل نے اس پر ہاتھ اٹھایا ہے

” مجھے اسی بات کا ڈر تھا آج تم نے بابا کو بھی کھو دیا “

زرغام نے افسوس سے اسے دیکھا اور تیزی سے باہر نکل گیا


eBook


This novel is available in eBook as with the price of…..
If you want to buy this ebook than mail us

Email

aatish2kx@gmail.com ,

mobimalik83@gmail.com

send massage on this number

Whatsapp : 03335586927


( we will response ASAP )

Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.

If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.

Channel Link

Likhari Online Magazine Channel

Click on the link below to read Complete Novel

Play List of complete novel