Dastaan-e-Naseeb by Mahnoor Mumtaz Download pdf
Dastaan-e-Naseeb by Mahnoor Mumtaz Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
New Episode 1
Summary About
داستانِ نصیب — محبت، تقدیر اور دل کے فیصلوں کی کہانی
“داستانِ نصیب” از قلم ماہنور ممتاز ایک دلچسپ اور جذباتی اردو ناول ہے جو محبت، تقدیر، رشتوں اور روایتی اقدار کے خوبصورت امتزاج کو پیش کرتا ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار یمنا کی زندگی اس وقت ایک نئے موڑ میں داخل ہوتی ہے جب اس کے لیے شہریار کا رشتہ آتا ہے،
جو ایک سلجھا ہوا، بااخلاق اور یمنا کی عزت و محبت کرنے والا انسان ہے۔
مگر یمنا کا دل پہلے ہی اسد سے وابستہ ہے۔ اسد محبت کے بڑے بڑے دعوے تو کرتا ہے، لیکن جب یمنا کو اس کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ مصروفیت کا بہانہ بنا کر اس سے دور ہو جاتا ہے۔
وقت کے ساتھ اس کے رویے کی بےرخی یمنا کے دل میں کئی سوالات اور شکوک پیدا کرنے لگتی ہے۔
دوسری طرف شادی کی تیاریاں جاری ہیں اور گھر میں خوشیوں کا ماحول ہے، مگر یمنا کے اندر ایک الگ ہی جنگ برپا ہے۔ ایک طرف شہریار ہے جو ہر قدم پر اس کا خیال رکھتا، اسے سمجھتا اور عزت دیتا ہے،
جبکہ دوسری طرف اسد کی لاتعلقی اور بے پروائی اسے اندر سے توڑ رہی ہے۔
خاندانی تقریبات، شادی کی گہماگہمی اور بدلتے ہوئے حالات کے درمیان یمنا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے اپنے دل اور حقیقت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ کیا وہ اُس محبت کو چنے گی جس کے خواب
اس نے دیکھے ہیں، یا اُس شخص کو پہچان پائے گی جو حقیقت میں اس کے لیے بہتر ثابت ہو سکتا ہے؟
“داستانِ نصیب” اس حقیقت کی خوبصورت عکاسی کرتی ہے کہ زندگی میں ہر محبت اپنی منزل تک نہیں پہنچتی، اور کبھی کبھی جس شخص کو ہم اپنی خوشی سمجھ رہے ہوتے ہیں
، وہ ہمارے نصیب کا حصہ نہیں ہوتا۔ جبکہ قسمت کسی ایسے شخص کو ہمارے راستے میں لے آتی ہے جس کی قدر ہمیں وقت گزرنے کے بعد سمجھ آتی ہے۔
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
💎 About Writer and novels [Author’s Name]
Short Sneak Peak Of Story
”السلام علیکم، میری جان… کیا کر رہی ہو؟” اسد کی نرم آواز سنائی دی۔
وعلیکم السلام… پیپر کی تیاری کر رہی ہوں۔” یمنا نے کتاب پر نظریں جمائے جواب دیا۔
اسد ہلکا سا ہنسا۔
اتنا پڑھ کر کیا کرنا ہے؟”
اچھے مارکس لینے ہیں۔ ۔”
اچھا جی؟” اسد نے محبت بھرے لہجے میں کہا۔
میری جان، تمھارے اچھے مارکس میرے لیے خوشی کی بات ہیں، مگر خود کو زیادہ مت تھکایا کرو۔”
یمنا بےاختیار مسکرا دی۔
آپ میری اتنی فکر کیوں کرتے ہیں؟”
اسد ہلکا سا ہنسا۔
اس بات کا جواب تمہیں پھر کبھی فرصت سے دوں گا۔”
اب میں پڑھ لوں؟”یمنا نے ہلکی سی آواز میں کہا۔
جی ضرور… لیکن ایک شرط پر۔”
کون سی شرط؟”
پیپر ختم ہوتے ہی سب سے پہلے مجھے کال کرو گی۔”
جی جناب، ایسا ہی ہو گا”۔”
بس اب دل لگا کر پڑھنا، اور اپنا بہت خیال رکھنا۔”
اس کی باتوں نے نہ جانے کیوں یمنا کے دل کا بوجھ ہلکا کر دیا۔
کال ختم ہونے کے بعد وہ پہلے سے زیادہ دل لگا کر پڑھنے بیٹھی۔ اس رات کافی عرصے بعد اس کا ذہن منتشر نہیں ہوا تھا۔”
پڑھتے پڑھتے نہ جانے وقت کب گزر گیا، اسے خود بھی احساس نہ ہوا۔ کتابیں، نوٹس اور لیپ ٹاپ اسی طرح اس کے اردگرد بکھرے ہوئے تھے۔ تھکن نے آخرکار اس پر غلبہ پا لیا، اور وہ کتابوں کے درمیان ہی لیٹ گئی۔
کب آنکھ لگی، اسے خود بھی معلوم نہ ہو سکا۔
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
