Skip to content
Home » Ramaad-ul-ird by Fiza Riaz Complete Novel

Ramaad-ul-ird by Fiza Riaz Complete Novel

  • by

Ramaad-ul-ird by Fiza Riaz Complete Novel

About the Novel

Ramaad-ul-Ird by Fiza Riaz is a powerful and emotionally intense Urdu novel that explores the painful realities of abuse, social injustice, friendship, and revenge. Set in the disturbing village of Shom Nagar, the story revolves around Pakeeza Ibrahim, a young girl whose life is deeply affected by a traumatic experience from her childhood.

At the age of twelve, Pakeeza becomes a victim of abuse by her cousin Azar. Even as she grows older, the memories of that painful experience continue to haunt her, while Azar remains a constant threat to her and her younger sister, Elaf.

Amid these difficult circumstances, Pakeeza finds emotional support in her best friend, Wajiha Chaudhry, and develops a special connection with Wajiha’s brother, Afras.

However, the lives of these characters take a tragic turn as buried secrets, cruelty, and the consequences of unchecked power begin to emerge. Pakeeza’s heartbreaking fate changes everything, pushing Wajiha towards a path of revenge and justice.

Through its intense storyline and complex characters, Fiza Riaz highlights the devastating effects of abuse and the struggles faced by individuals living in an oppressive social environment. Ramaad-ul-Ird is a gripping read for those interested in dark Urdu fiction, crime-based stories, and emotionally powerful narratives.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Complete PDF

اردو خلاصہ

رماد الارض از فضا ریاض ایک دردناک اور سنسنی خیز کہانی ہے جس کا پس منظر شوم نگر نامی گاؤں ہے۔

اس ناول کی مرکزی کردار پاکیزہ ابراہیم ہے، جو محض سولہ سال کی عمر میں زندگی کے کئی تلخ تجربات سے گزر چکی ہے۔

پاکیزہ کے ماضی میں ایک ایسا خوفناک واقعہ موجود ہے جس نے اس کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔

بارہ سال کی عمر میں اس کا کزن آزر اس کے ساتھ ظلم کرتا ہے، جس کا اثر اس کی شخصیت اور زندگی پر گہرا پڑتا ہے۔

آزر کی جانب سے مسلسل ہراسانی کے باعث پاکیزہ اور اس کی چھوٹی بہن ایلاف کی زندگی بھی خوف کے سائے میں رہتی ہے۔

ان تمام مشکلات کے باوجود پاکیزہ کو اپنی بہترین دوست وجیہہ چودھری کی صورت میں ایک مضبوط سہارا ملتا ہے۔

وجیہہ کا بھائی افراس بھی پاکیزہ سے محبت کرنے لگتا ہے اور دونوں کے رشتے کو نکاح کی منزل تک پہنچانے کی تیاری ہوتی ہے۔ لیکن شوم نگر کے حالات اور آزر کی درندگی ان کی خوشیوں کو زیادہ دیر قائم نہیں رہنے دیتی۔

ایک المناک واقعے میں پاکیزہ اپنی جان کھو دیتی ہے

۔ اس کی موت وجیہہ اور افراس کی زندگیوں میں ایک ایسا خلا پیدا کرتی ہے جسے کبھی پُر نہیں کیا جا سکتا۔

اپنی سہیلی کے ساتھ ہونے والے ظلم کا بدلہ لینے اور انصاف حاصل کرنے کے لیے وجیہہ ایک سخت فیصلہ کرتی ہے۔

وجیہہ، افراس اور سلطان مل کر آزر کو گرفتار کرتے ہیں اور اسے ایک خفیہ تہہ خانے میں قید کر دیتے ہیں۔

بعد ازاں بلاج چودھری مداخلت کرتا ہے اور آزر کو گولی مار کر ہلاک کر دیتا ہے تاکہ خاندان کے نوجوان انتقام کی خاطر قاتل نہ بن جائیں۔

ان تمام واقعات کے بعد وجیہہ اور افراس شوم نگر کی تلخ یادوں سے دور لندن منتقل ہونے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

اگرچہ آزر کا خاتمہ ہو جاتا ہے، لیکن پاکیزہ کی موت اور اس کے ساتھ ہونے والے ظلم کے زخم ہمیشہ کے لیے ان کے دلوں میں رہ جاتے ہیں۔

فضا ریاض نے اس ناول میں معاشرتی ناانصافی، خواتین کے خلاف تشدد، دوستی، انتقام اور انصاف جیسے اہم موضوعات کو ایک گہرے اور جذباتی انداز میں پیش کیا ہے۔

Short Sneak Peak Of Story


مُصعب شادی شدہ تھا اس کی بیوی کا نام نائلہ تھا ان کے ہاں ابھی کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔

ابراہیم کی بیوی کا نام زہرہ تھا۔۔ ان کے تین بچے تھے، پہلی بیٹی پاکیزہ ابراہیم، دوسرا بیٹا یامین ابراہیم اور تیسری بیٹی ایلاف ابراہیم تھی۔۔

تمیم اور ابراہیم ایک گھر میں رہتے تھے اگر چہ دونوں گھروں کے درمیان اینٹوں کی دیوار نہیں تھی مگر دونوں کے گھروں کے درمیان ایک حد قائم تھی۔

اس نے سفید رنگ کی سکول یونیفارم پہنی ہوئی تھی، گہرے کالے بال کسی آبشار کی طرح اس کی کمر پر لہرا رہے تھے۔

وہ سنگھار میز کے سامنے جا کھڑی ہوئی، تو آئینہ میں اس کا واضح عکس نظر آیا۔

دبلا پتلا سا سراپا، صاف شفاف رنگت،کانچ جیسی سبز آنکھیں، تیکھی ناک ، گلابی بھرے ہوئے ہونٹ، اٹھی ہوئی ٹھوڑی وہ بہت خوبصورت لڑکی تھی۔

اس کی ماں اکثر اس کی نظر اتارتے ہوئے کہتی تھی، “پاکیزہ تم اتنی خوبصورت ہو کہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں دوسری مخلوق (جن) تمہاری دیوانی نہ ہو جائے۔”

وہ کبھی ماں کو یہ نہ کہہ سکی کہ ماں جنوں سے زیادہ انسان خطرناک ہوتے ہیں ، وہ اسے انسانوں سے چھپا لے۔

صرف اس کی ماں ہی نہیں اسے بہت سی عورتوں نے کہا تھا, “پاکیزہ سنبھل کر رہا کرو ایسی خوبصورتی پر جن عاشق ہو جاتے ہیں، جب ایک بار جن عاشق ہو جائے تو وہ مرنے تک انسان سے چمٹا رہتا ہے۔”

وہ ان سے کبھی بھی یہ نہ کہہ سکی کہ انسان کے روپ میں ایک جن ایک درندہ اس پر عاشق ہو چکا تھا اب وہ اس کے مرنے تک اس سے چمٹا ہوا تھا۔

آئینے میں اپنا عکس اسے دھندلا نظر آیا۔

اس نے سختی سے آنکھیں میچیں۔۔ پاکیزہ ابراہیم اپنے ہی گھر میں محفوظ نہیں تھی،اسے بارہ سال کی عمر میں بے آبرو کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اور کرنے والا اس کے ہی خاندان کا، گھر کا ہی فرد تھا۔۔

پھر سے نے بڑی بے دردی سے اپنے سیاہ ریشمی بالوں کو چٹیا میں باندھنا۔

“جلدی کرو پاکیزہ “

یہ اس کے بھائی یامن کی آواز تھی۔

اس نے چٹیا بنا کر بڑی سی سفید چادر اوڑھی، بیگ کندھے پر ڈالا، اب وہ تیار تھی سکول جانے کے لیے۔۔کمرے سے باہر آئی۔۔

یامن اور ایلاف اسی کی انتظار میں کھڑے تھے، وہ ماں کو اللہ حافظ کہتے باہر چلے گئے۔

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Safar e yaran by Momina Azam Download pdf
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Safed jhoot by Nida Hosayn Complete
  4. Shehr e sung e dil by Umme Muqarab Download pdf
  5. Bikhray kuch is tarah by Raiha Chohan Complete novel

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *