ezreaderschoice

Novels World

Ghum ko sehna asan nahin hota poetry by Javeria Bashir

” غم کو سہنا آسان نہیں ہوتا

بہت سے قہقہے چاہیے

تا کہ نظر نہ آئیں آنسو

چپ ہوجانا، صبر کرنا 

ہر بات کو ہنس کر سہنا

آسان نہیں ہوتا

یہ زندگی اتنی تلخ ہے

کہ آہستہ آہستہ کھولتی ہے

ہر نقاب۔۔۔۔ اور پھر

ہم سے برداشت نہیں ہوتی

۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

لیکن ہم سمجھ جاتے ہیں

کہ یہیں حقیقت ہے