Skip to content
Home » Ik umeed ho tum by Rubina Ahmed Complete Novel

Ik umeed ho tum by Rubina Ahmed Complete Novel

Ik umeed ho tum by Rubina Ahmed Complete Novel

YouTube Special


Likhari online magazine brings you likhari channel Ik umeed ho tum by Rubina Ahmed Complete Novel ( likhari online magazine channel)

Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.

Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed. Complete novels , end Shorts to enjoy

Likhari Novels – جہاں الفاظ بولتے ہیں اور دل سنتا ہے

Likhari Novels صرف ایک یوٹیوب چینل نہیں، بلکہ اردو ادب سے جڑے اُن دلوں کی پکار ہے، جو الفاظ میں محبت، درد، اور خاموش جذبوں کو تلاش کرتے ہیں۔

🌙 جب کہانی صرف کہانی نہیں رہتی…
جب Likhari کی آواز میں ایک افسانہ شروع ہوتا ہے، تو وہ صرف الفاظ نہیں رہتے — وہ جذبات بن جاتے ہیں، یادیں، خواب، اور کہیں چھپا ہوا کوئی اپنا درد بن جاتے ہیں۔
چاہے وہ “ربا وی محبتاں کیوں بنیاں” جیسا رومانوی ناول ہو یا “ٹھوکر” جیسا سبق آموز افسانہ — ہر ایک کی اپنی ایک دنیا ہے۔

🎙️ Likhari کی خاص بات؟ آواز جو دل میں اُتر جائے
نرم، پراثر، اور جذبوں سے بھرپور اندازِ بیان ہی Likhari کی پہچان ہے۔
نہ ضرورت ہے کسی میوزک کی، نہ تصویروں کی — بس آواز، الفاظ اور وہ خلوص جو سننے والے کو بندھ کر رکھتا ہے۔

📖 کچھ مقبول سلسلے جو دلوں کو چھو گئے:

🌟 کیوں سنیں Likhari Novels؟

  • جب دل اداس ہو اور آپ کو کوئی خاموش ساتھی چاہیے
  • جب آپ اردو زبان کی خوبصورتی کو محسوس کرنا چاہتے ہوں
  • جب آپ کو کسی کہانی میں خود کو تلاش کرنے کا دل کرے

🔔 ابھی سنیں، ابھی محسوس کریں

اردو ادب کی دنیا میں کچھ وقت صرف اپنے لیے نکالیں۔
Likhari Novels YouTube چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی روح کو ایک خوبصورت سفر پر لے جائیں۔

👉 Likhari Novels – یوٹیوب چینل

Category;

Friends + Cousin + Family patch up + Rich hero + Innocent girl + University +


Summary.

میں تمھیں اپنے ساتھ نہیں لے جاؤں گا۔۔

کیونکہ ہوگا تو ہمیں کچھ بھی نہیں۔۔۔ لیکن تم ہر وقت یہی کہتے پھرو گے۔۔ کہ خود تو ڈوبے صنم ساتھ مجھے بھی ٹھوک دیا۔۔۔۔۔۔

نوید کا انداز ایسا تھا۔ کہ ناچاہتے ہوۓ بھی شیری کی ہنسی نکل۔۔۔

نوید بظاہر تو ریلکس تھا۔ مگر وہ شیری کے ساتھ جانے کی بات سے واقعی پریشان ہوگیا۔۔

چلیں۔۔۔۔؟؟ شیری اٹھنے کے انداز میں بولا۔۔

شیری یار۔۔۔۔۔!!! پلیز تم ضد مت کرو مجھے اکیلے جانے دو۔۔ اور میرا یقین کرو مجھے کچھ نہیں ہوگا۔۔۔!!

نوید شیری کے ہاتھ پر ہاتھ رکھتےہوے مسکرا کے بولا۔۔

نہیں۔۔۔!!! میں تو ساتھ ہی جاؤں گا تمھارے اور اگر تم مجھے ساتھ لے کر ناگۓ تو ابھی کے ابھی جا کر انکل کو سب بتا دوں گا۔ اور یہ بھی بتادوں گا کہ یہ بقواس آئیڈیا بھی میرا ہے پھر اس کے بعد وہ جو بھی کرینگے کریں۔۔ انجام کی پرواہ نہیں ہے مجھے۔۔

شیری دھمکی آمیز لہجے میں بولا۔۔۔

نوید کے چہرے پر ایک رنگ آکر گزر گیا کیونکہ وہ جانتا تھا شیری صرف دھمکی نہیں دےرہا اگر ضرورت پڑی تو وہ ایسا کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔۔۔


eBook ( Not Available )


This novel is available in eBook as with the price of…..
If you want to buy this ebook than mail us

Email

[email protected] ,

[email protected]

send massage on this number

Whatsapp : 03335586927


( we will response ASAP )

Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.

If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.

Channel Link

Likhari Online Magazine Channel

Click on the link below to read Complete Novel

Play List

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *