Ishq e sitam by Miss Lana download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel
Ishq e sitam by Miss Lana download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ishq e sitam by Miss Lana download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ ناول اک ونی بیس ہے !!
جس میں بہت خوبصورتی سے ہمارے کرداروں کی زندگیاں دکھائی گئی ہیں کیسے ونی میں ائی ہماری معصوم سی ہیروئن سے ہیرو کو عشق ہوا اور پھر اُس رشتے کی وہ تهریلنگ سے بھرپور کہانی!! اس ناول میں ہر موڑ پر اپ کو ٹوسٹ دیکھنے کو ملا جو آپ سب کی دلچسپی کا سبب بنے گا !!
اس میں ہر چیز خوبصورتی سے ظاہر کی گئی ہے ہمارے کرداروں کا بھائی والا بےلوث پیار دوستی کی مثال ہر ایک رشتے کی اہمیت بہت گہرائی سے بتائی گئی ہے
اس کہانی میں یاروں کی باتیں کزنز کی مستیاں اور خوبصورتی سے ظاہر کیے کپل دکھائے گئے ہیں ہمارا مرکزی کردار” اریان شاہ ” جسے پہلی نظر میں پڑھ کر کوئی بھی دیوانہ ہوسکتا ہے اُس کے کئی روپ دکھائے گئے ہیں!!
ناول فل آف ایموشن سے بھرپور ہے جس میں رومینس , تھریل ، محبت , عزت ہر چیز دکھائی گئی ہے یقینا اس کو پڑھنے کے بعد اپ اپنی مرضی پر خوش ہوں گے اس کہانی کو لکھنے میں رائٹر نے اپنی تمام تر توجہ اور دلچسپی ظاہر کی ہے جو اپ کو پڑھنے میں نظر ائے گی!!
************
Respected Writers:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: [email protected]
Ishq e sitam by Miss Lana Sneak
تمہارے لیے اک پارسل ایا ہیں !! کیا بات ہے !! عرش نے ہاتھ میں تھاما اک لفافہ اُسے دکھاتے کہا لہجہ طنز سے بھرپور تھا !!
میرے لیے؟ایزل نے نا سمجھی سے کہا کیونکہ اسے خود بھی نہیں پتہ تھا کہ اس کے لیے پارسل ا سکتا ہے؟
یہ نہ سمجھی کا ناٹک کرنا بند کرو اپنی معصومیت تم پہلے ہی کھوچکی ہو جھوٹی معصوم بننے کی ایکٹنگ میرے سامنے مت کیا کرو!! عرش اُسے دیکھ غصے سے بولا
میں کوئی ایکٹنگ نہیں کر رہی مجھے سچ میں نہیں پتہ یہ کون سا پارسل ہے!! ایزل اُسے دیکھ جواباً بولی
بلوس بند !! عرش نے اسے دیکھا کہا اور وہ لفافہ کھولنے لگا !!
عرش نے لفافہ کھول کر اس میں موجود ایک تصویر اپنے سامنے کی اس تصویر کو دیکھتے ہی اس کا ایک جاندار قہقہ اس کمرے میں گونجا تھا !!
اسے پاگلوں کی طرح ہنستے دیکھ ایزل کو اُس کو دماغی حالات پر شک ہوا وہ واقعی اس طرح ہنستا انسان نہیں لگ رہا تھا!!
ہنستے ہنستے اس کی سفید رنگت سرخ ہو چکی تھی لیکن اس کا قہقہ بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا!
ایزل نے آگے بڑھ کر وہ تصویر اس کے ہاتھ سے چھینی وہ بھی دیکھنا چاہتی تھی۔ کیا تھا ایسا اس تصویر میں جس کو دیکھ کر وہ اس طرح قہقہ لگا رہا تھا۔
تصویر کو تھامتے ایزل نے اُسے اپنے سامنے کیا اور تصویر دیکھ وہ سٹل ہوئی تھی!! اُسے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ایا تھا !!
وہ بنا پلک جھپکائیں حیرت سے آنکھیں کھول کر وہ تصویر دیکھی اچانک یہ وہ تصویر اس کے ہاتھ سے نیچے گری تھی قدم پیچھے کو لڑکھڑائے تھے!!
ارے ارے ارام سے !! عرش نے اُس کا ہاتھ تھاما
تمہارے عاشق کی شادی ہو چکی ہے!! اب تو اسے بھول جاؤ!! واقعی میں زبان کا پکا ہے شاہ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں! اس نے کہا تھا وہ تم سے پہلے نکاح کرے گا اور دیکھو کر لیا اس نے شیر کا بچا ہے!! عرش داد دینے والے انداز میں بولا جب کے ایزل کو اپنے قدموں پر کھڑا رہنا محال ہو رہا تھا!!
تصویر نہیں پھینکتے ! یہ تصویر ہم اپنے کمرے میں بڑی کر کے لگوائیں گے تاکہ تم روز اس کو دیکھو اور تمہیں پتہ ہو کہ تمہارا عاشق اب تمہارا نہیں ہے کسی اور کا ہو چکا ہے وہ کیونکہ تم جیسی لڑکی سے کو شادی سے پہلے کسی سے تعلق میں ہو اس سے کوئی۔۔۔۔ابھی وہ آگے بولتا جب ایزل گھٹنوں کے بل نیچے بیٹھی تھی اُسے اپنے قدموں میں جان محسوس نہیں ہو رہی تھی!!
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
PDF Download Links
Download link
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- “If You Loved This Novel, Check Out These Similar Reads”
- “Craving More? Explore These Similar Stories”
- “Hooked on This Novel? Here Are More to Enjoy”
- “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
- “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”
Ishq e sitam by Miss Lana Online Reading
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
