ezreaderschoice

Novels World

Jaan e Bohram novel by Sam Asif

آؤ آؤ زرخان تمہارا ہی انتظار تھا..کیا چاہتے ہو تم کیوں ہماری فیملیز کے پیچھے پڑے ہو؟ارین کی بات سنتے زرخان غصے سے بولا تو ارین ہلکہ سا مسکرایا ادا فاروقی چاہئیے مجھے.. مگر یہاں صرف ادا بہرام خانزادہ رہتی ہے ادا فاروقی اسی دن مر گئی تھی جس دن تم نے اسے مری کی سڑک سے کیڈنیپ کروایا تھا..ارین کے مسکرا کر بولنے پر ادا غصے سے بولی تو ارین نے اسے دیکھا ٹھیک ہے پھر مجھے ادا بہرام خانزادہ ہی چاہئیے مگر اس بار نکاح کےلیے نہیں بس ایک رات کے لیے میرا بستر۔۔۔شٹ اپ..ابھی ارین کی بات مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ بہرام غصے سے چلایا جس پر ارین نے نا گواریت سے اسے دیکھا..کان اپنا ہے میرا کرائے پر تو نہیں لیا ہوا جو تم چلا رہے ہو..ارین کی بات سنتے بہرام نے کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا تو ارین فوراً کھڑاہوتا اپنی جیبوں میں ہاتھ ڈال گیا یور پلیس اور مائین ڈیسائیڈ کر لو پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس..میں تمہارے ساتھ کہیں بھی نہیں جانے والی..ارین کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو ارین کو غصہ آنے لگا..بیوٹی مجھے غصہ مت دلاؤ..جو کرنا ہے کرو مجھے کوئی فکر نہیں ..ارین کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو ارین نے اپنی جیب سے گن نکالی اگر تم ابھی کے ابھی میرے ساتھ نہیں چلی تو میں اسے مار کر تمہیں بیوہ کر دونگا تمہارے بیٹے کے سر سے باپ کا سایہ چھین لونگا اورتمہیں میں اپنے ساتھ لے جاؤنگا ارین گن بہرام کے اوپر رکھتے بولا تو ادا نے پریشانی سے بہرام کو دیکھاادا کو مسلسل بہرام کی طرف دیکھتے اور اپنے نہ چلتے دیکھ کر ارین نےغصے سے گولی چلائی جو سیدھا بہرام کے کندھے پر لگی بہرام جو ادا کودیکھنے میں مصروف تھا گولی لگتے ہی کندھا پکڑتا درد سے کراہ اٹھا جس پر لاؤنج میں بیٹھے سب لوگ ہی بہرام کی طرف بھاگےاگر کوئی بھی بہرام کے پاس گیا تو میں اس بچے کو شوٹ کر دونگاروحیل ارین کی بات سنتے سب نے پریشانی سے ارین کی گن پوائنٹ پر کھڑا بچہ دیکھا تو مرجان فوراً چلائی جبکہ روحیل کھڑا روتا اپنی ماں کو بار باربلا رہا تھا پھر تبھی ارین نے روحیل سے گن ہٹاتے دوبارہ بہرام پرچلائی تو زوبیا بہرام کو دھکا دیتے بیچ میں آگئی جس کی وجہ سے بہرام کولگنے والی گولی سیدھی جا کر زوبیا کو لگی تو زوبیا دھڑام سے نیچے گر گئی زوبیا کو نیچے گرتا دیکھ کر سب لوگ اس کی طرف بھاگے جبکہ ارین کھڑا ہنستا اس موت کے کھیل کا مزا لیتا قہقہ لگا کر ہنسنے لگا ********** ادا تجھے ہمیشہ امی کہتی رہی کھانا بنانا سیکھ لے پر تمہیں کوئی فکر نہیں ہوئی ہمیشہ رانیہ آپی بنا تو لیتی ہے کرتی بات ختم کر دیتی تھی اب بھگتو کیا کرو گی اب تم اپنے چند گھنٹوں کے شوہر کو کیا کھلاؤ گی.ادا کھڑی خود کو کوستی منہ بناتی باہر نکلی اور آ کر سیدھے بہرام کے سر پر کھڑی ہوئی کیا ہوا؟میں کیا بناؤں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا آپ کو جو کھانا ہے بتا دے میں بنا دیتی ہوں..ادا کو سر پر کھڑا دیکھ کر بہرام فوراً بولا تو ادا نے جواب دیا تو بہرام اسے دیکھتا کچھ سوچنے لگا ایک کام کرو بیف سٹیک ود میشڈ پوٹیٹوز اور تریاکی سوس بنا دو..بہرام کی بات سنتے ہی ادا پریشانی سے کیچن میں واپس آئی یہ کونسی جیپنیز ڈیش بتا دی انہوں نے مجھے تو نام بھی یاد نہیں ہوا تو بناؤں کیسے..ادا سوچ ہی رہی تھی کہ بہرام اس کے پیچھے اندر آیا کیا ہوا تم نے ابھی تک بنانا شروع نہیں کیا؟میں بس بنا ہی رہی تھی..بہرام کے سوال پر ادا فوراً بولتی فریزر کی طرف بڑھی اور ایک پیکٹ نکال کر اس میں سے گوشت کاٹنے لگی یہ تم کیا کر رہی ہو؟بیف کاٹ رہی ہوں..تم اسے بیف کہتی ہو؟بہرام کی بات سنتے ادا فوراً بولی تو بہرام نے پریشانی سے سوال کیا ہاں میں تو بیف کہتی ہوں آپ اسے کیا کہتے ہیں..میں اسے چکن کہتا ہوں..بہرام کا سوال سنتے ادا تپ کر چھری گھماتی بولی تو بہرام نے اسے انتہائی تسلی سےجواب دیا جس پر ادا رونے والی ہو گئی آج تو بےعزتی کی حد ہی ہو گئی تھی اسےچکن اور بیف میں بھی فرق نہیں پتہ تھا ادا کی شکل دیکھ کر بہرام کو کچھ غلط ہونے کا احساس ہوا اس سے پہلے کہ بہرام کچھ بھی بولتا ادا چھری شیلف پر پھینکتی زمین پر بیٹھ گئی اور پھر اس نے پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کر دیا کیا ہوا ادا تم رو کیوں رہی ہو؟ اچھا ٹھیک ہے آج سے میں بھی اسے بیف ہی کہوں گا اب رونا تو بند کرو.. اپنی کچھ گھنٹوں کی بیوی کو اس طرح روتے دیکھ کر بہرام کو سمجھ ہی نہ آیا کہ وہ کیا کرے وہ پریشانی سے ادا کے پاس بیٹھتا پہلے تو سوال کر گیا پھر یہ سوچتا کہ کہیں اسے اس کی بیف والی بات تو بری نہ لگی ہو فوراً سے بولا تو ادا نے روتے ہوئے سر اٹھایا اور پھر ادا کی ہجکیاں بندھ گئی مجھے کھانا بنانا نہیں آتا مجھے نہیں پتہ اسے چکن کہتے ہیں یا بیف امی ہمیشہ کہتی تھی کھانا بنانا سیکھ لو مگر میں ہمیشہ بس کھاتی تھی بناتی تو رانیہ آپی تھی مجھے نہیں آتی آپ کی وہ جیپنیز ڈیش بنانی..ادا دونوں ہاتھ اپنے منہ رکھتے بولی تو بہرام کو اس بات سنتے اپنی ہنسی کنٹرول کرنامشکل ہو گیا وہ سٹیک کو ایک جیپنیز ڈیش بول رہی تھی اور اس بات پر رو بھی رہی تھی بہرام کی طرف سے کوئی جواب نہ سن کر ادا نے سر اٹھایا بہرام کو اپنی ہنسی کنٹرول کرتا دیکھ کر ادا کو غصہ آنے لگا آپ میرا مذاق اڑا رہے ہیں..نہیں۔۔نہیں تو میں بھلا اپنی پھوہڑ بیوی کا مذاق کیسے اڑا سکتا ہوں..میں پھوہڑ نہیں ہوں ادا ہوں..ادا کے غصے سے بولنے پر بہرام فوراً بولا تو ادا نے جواب دیا اور اس کا جواب سن کر بہرام کو لگا کہ آج وہ اپنی ہنسی کنٹرول کرتے ہی مر جائے گا اس کی بیوی کو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ پھوہڑ کا مطلب نکمی ہوتا ہے

Jaan e Bohram novel by Sam Asif

Jaan e Bohram novel by Sam Asif This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

Jaan e Bohram novel by Sam Asif Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?