Jalta musafir by Amman Akram
(Part 1)
Jalta musafir by Amman Akram Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
Respected Writers:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Hadia Khan All Novels Link
Sneaks
“مجھے نہیں بتایا کہ تمہیں محبت ہوئی تھی اور اس محبت کی سزا کاٹ
رہی ہو” ۔۔ جنت نے گہرا سانس بھرا تھا اور پھر طنزیہ ہنسی ہنسی تھی میں جانتی
ہوں وہ وعدے کے مطابق آیا تھا آگے میری ماں کی لٹی پٹی عزت کو ایک ہیرے کی طرح پوری
دنیا سے چھپا کر اپنے ساتھ لے گیا ہوگا۔۔۔
“کون تھا وہ جنت گل” عائشہ نے اب سیدھا سوال کیا تھا ۔۔۔
“وہ۔۔ہ۔ہہ۔۔۔ ذوالنورین
لہجے میں شیرنی سموتے ہوئے کہا اس نام کو لیتے ہوئے عائشہ نے اسکی جانب دیکھا ۔۔اس
کے چہرے پر الوہی چمک تھی مہتاب کے سامنے اس کا چہرہ نور سے چمک رہا تھا پاکیزہ محبت
جو کچھ عرصے سے دل میں دبی تھی ایک ہلکی سی چنگاری سے وہ روشن آگ کی طرح پھر سے اٹھی
تھی ۔۔۔ ساتھ بنے سیاہ تاریک کمرے میں رات کے ڈھائی ہورہے تھے جب راحم نے کروٹ لی تو گلے میں خشکی محسوس ہوئ پانی
کی گرز سے ہاتھ بڑھا کر سائیڈ لیمپ آن کیا تو سائیڈ ٹیبل پر رکھا خالی جگہ منہ چڑا
رہا تھا سلیپر پہن کر قدم کمرے سے باہر نکالے تو سرگوشی کی طرح نکلی جانے والی آواز
نے اس کے قدم کو آگے بڑھنے سے روکا تھا۔۔۔
“ذوالنورین میری پہلی محبت تھا”۔۔۔
ڈاکٹر
حیدر کا پورا گھر سیاہی میں ڈوبا ہوا تھا لیکن اگر اوپر کی جانب نظر دوڑائیں تو ایک
کمرے میں ملگجا سا اندھیرا تھا اور اس میں ایک شخص جائے نماز پر سر دھرے ہلکی ہلکی
سسکیاں لیئے اس کا جسم ہلکورے لے رہا تھا۔۔۔
“میری سپنوں کی دنیا کا وہ شہزادہ تھا جسے دیکھ کر میرے دل کی
دنیا آباد تھی۔۔۔۔ آنکھ سے موتی لڑکھا تھا۔ ۔۔۔۔ وہ پہلا نامحرم مرد تھا جس نے میری
دعاؤں کو بڑھا دیا تھا۔۔۔۔۔ میں نے کبھی کسی مرد کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا تم
کہتی ہو نا کہ جنت تم نماز کیوں نہیں پڑھتی تم اللہ سے بات کیوں نہیں کرتی ۔۔۔ تمہیں
پتا ہے عائشہ میرے سب راز سے وہ واقف تھا پھر یہ راز فاش کیسے ہوا ۔۔۔وہ کہتا ہے میں
تمہارا سب سے بڑا غم گسار ہوں میں تمہارے ہر راز سے واقف ہوں تو جب میرا سودا کیا جارہا
تھا تو تب کہاں تھا۔۔میرا اپنا سگا بھائی اپنی ہی عزت پر گندی نظریں کیئے بیٹھا تھا
تب کہا تھا کیوں نہیں کچھ بھی تہس نہس کیا ۔۔” میں نے ایک محبت کر لی تو مجھے
گلی کے آوارہ کتوں کے بیچ نوچنے کے لیئے چھوڑ دیا۔۔۔ میری ہر بات سے واقف ہے وہ لیکن
کچھ بھی نہیں ہوا کیوں وہ وہیں ٹھنڈے فرش پر بیٹھی اب سسکیاں لے رہی تھی۔۔” راحم
اپنے بھاری ہوتے قدم اٹھائے واپس آگیا۔۔
عائشہ نے اسے جج نہیں کیا اسے یہ نہیں کہا کہ غیر شادی شدہ عورت کی ذندگی میں
آنے والا مرد تو لاتا ہی تباہی ہے۔ اس نے اسے یہ نہیں کہا کہ وہ جتنا بڑا ہے جتنی اس
کی قدرت ہے تم تو اس کے سامنے چیونٹی سے بھی ذیادہ چھوٹی نظر آتی ہوگی۔۔۔ اس نے اسے
گلے سے لگا کر اس کی پیٹھ تھپکی تھی ۔۔۔۔ بہتے آنسو سوکھنے لگے تھے ۔۔۔
کیا تمہیں میری کالز اور میسجز سے بھی پتہ نہیں چلا۔کہ میں تمہیں کتنا یاد کرتی رہی ہو۔ مسز حیدر نے اس کے بالوں میں انگلیاں چلاتے ہوئے کہا۔ جبکہ وہ دونوں چائے پینے لگی
وہ لڑکی تمہاری کیا لگتی ہے معین”؟ اس کے ایک اوباش دوست یاسر نے بڑی سجیدگی سے پوچھا۔ “کون معین نے ایک ابرو اٹھاتے ہوئے پوچھا”۔ اس کے گھر سے نکلتی ہے تو بہن ہی لگتی ہوگی اس کے ایک دوست نے جواب دیاوہ اور اس چاروں دوست گلگت کے ایک ہوٹل میں بیٹھے تھے۔
“بتا تو سہی پھر بتاتا ہوں۔” اس نے دوبارہ استفسار کیا۔
“بہن ہے میری” ۔ معین نے چائے کا گھونٹ بھرتے ہوئے کہا۔ “عاشقی معشوقی چل رہی ہے خبر ہے تجھے؟”
” ہاں جانتا ہوں جس کے ساتھ چل رہی تھی وہ لوگ چلے گئے”۔ معین نے سنجیدگی سے جواب دیا۔ جبکہ اس کے باقی دوست خاموشی سے اس کی بات سن رہے تھے۔
“تو تجھے کیا لگتا ہے”؟ وہ لوگ دوبارہ نہیں ائے گے۔
کہنا کیا چاہتا ہے سیدھی طرح کیوں نہیں کہتا۔
ایک کام کر اپنے ماں باپ کو راضی کر اور اس کی شادی مجھ سے کر دے اس کے بدلے میں اپنا فارم ہاوس تمہارے نام کر دو گا۔ دیکھ سب کچھ تو ہے میرے پاس کس چیز کی کمی ہے۔ اپنی بہن مجھے دے دے اس کے بدلے جو تو چاہے بن مانگے تجھے دے دیا کروں گا۔ اگر یہاں کوئی غیرت والا ہوتا تو ضرور اس کا منہ توڑ دیتا۔ مگر جہاں حرام پی پی کر ضمیر تک مر چکا ہو تو اس کی کیا غیرت جاگے گی۔ معین کچھ سوچتے ہوئے اندر ہی اندر مسکرا رہا تھا جو بظاہر سنجیدہ لگ رہا تھا
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link
Jalta musafir by Amman Akram Online Reading
How to download Novels
- How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
- First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
- As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
- An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
- After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
- Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
-
- If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
- If you have problem in download please click this Below link
More Stories
Aaina ke is taraf by Rimsha Riaz
Khawabon ka kabristan by Iqra Nasir Complete novelette
Intiqam e Mohabbat by Syeda Noor-ul-ain Season 2 Complete