Khasara by Ayesha Arif Complete novel download pdf
Khasara by Ayesha Arif Complete novel download pdf Available to read online and Download PDF . This is digest story based on
Khasara by Ayesha Arif Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
Respected Writers:
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: [email protected]
خسارہ از عائشہ عارف – ایک حقیقت پسندانہ اور جذباتی کہانی
“خسارہ” ایک ایسا ناول ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ اصل نقصان کیا ہوتا ہے—مال و دولت، رشتے یا وقت کا ضیاع؟ عائشہ عارف کے قلم سے لکھی گئی یہ کہانی محبت، لالچ، انا اور قسمت کے پیچیدہ راستوں پر روشنی ڈالتی ہے۔
خسارہ کی کہانی کا خلاصہ
کہانی ان کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی میں ایسے فیصلے کرتے ہیں جو بظاہر فائدے مند لگتے ہیں، مگر وقت کے ساتھ وہی فیصلے ان کے لیے “خسارہ” ثابت ہوتے ہیں۔ یہ ناول ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ بعض اوقات وہ چیزیں جو سب سے زیادہ قیمتی لگتی ہیں، درحقیقت سب سے بڑی آزمائش بن جاتی ہیں۔
ناول کے مرکزی موضوعات
- محبت اور پچھتاوا: جب جذبات کی شدت اور فیصلے کی غلطی ایک ساتھ ٹکراتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
- لالچ اور انا: کچھ لوگ وقتی فائدے کے لیے بڑے نقصانات کو نظرانداز کر دیتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔
- قسمت اور آزمائش: کیا تقدیر پہلے سے لکھی ہوتی ہے یا ہم اپنے فیصلوں سے اپنی تقدیر بدل سکتے ہیں؟
کیوں پڑھیں “خسارہ”؟
یہ ناول صرف ایک کہانی نہیں بلکہ زندگی کے پیچیدہ معاملات پر روشنی ڈالتا ہے۔ عائشہ عارف نے انتہائی مہارت کے ساتھ جذبات کو بیان کیا ہے، جو قاری کو اپنی زندگی پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
“خسارہ” پی ڈی ایف میں کیسے حاصل کریں؟
اگر آپ “خسارہ” ناول پڑھنا چاہتے ہیں تو آن لائن مختلف ویب سائٹس پر یہ دستیاب ہو سکتا ہے۔ مزید اردو ناولز اور کہانیوں کے لیے Ez Reader’s Choice Novels وزٹ کریں۔
نتیجہ
“خسارہ” ایک لازوال کہانی ہے جو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ بعض نقصانات ہماری زندگی کا سب سے بڑا سبق بن سکتے ہیں۔ اگر آپ کو جذباتی اور حقیقت پسندانہ کہانیاں پسند ہیں، تو یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Khasara by Ayesha Arif Sneak peak
ایسے کیا دیکھ رہے ہو- وہ آہستہ آہستہ اپنے قدم اسکی طرف بڑھانے لگا- اور وہ اپنے قدم پیچھے کو لینے لگی- تبھی اسکا پیر کسی چیز سے ٹکرایا اور وہ منہ کہ بل گرا- زمین کا سہارا لیتے وہ اٹھا مگر- وہ اسے کہی نظر نہیں آئی- وہ کہی نہیں تھی —
وہ پاگلوں کی طرح ادھر ادھر دیکھ رہا تھا
اپنی کتاب کھولے وہ کتاب کو غائب دماغی سے دیکھتی حشام کی باتیں سوچ رہی تھی –
“میرے لیے تمہارا اعتراف اور انکار کوئی معنی نہیں رکھتا”
کیا مجھے یہ بات گھر میں کسی کو بتانی چاہے؟
نہیں فضول میں ہی گھر میں سب پریشان ہوجائے گئے مجھے خود کوئی حل ڈھونڈنا ہوگا-
بابا شامیر کا کچھ پتہ چلا- حمزہ باہر سے آتے بولا-
نہیں آصف کو کال کی ہے وہ پتا لگا رہا ہے تم جاکر اسکے کسی دوست سے پوچھو– آخر کہاں جاسکتا ہے-عباس نے اسے دیکھتے کہا
میں نے سب جگہ پوچھ لیا ہے وہ کہی نہیں ہے – حمزہ پریشانی سے ادھر ادھر ٹہل رہا تھا جب داخلی دروازے سے شامیر داخل ہوا- اسے دیکھتے عباس بھی اٹھ کر اسکی طرف لپکے-
شامیر یہ — یہ تم نے کیا حال بنا رکھا ہے؟ اسکے دھول سے بھرے کپڑوں کو دیکھتے وہ بولے-
جبکہ کہ وہ ہونق بنا بس انکو دیکھتا رہا
شامیر کہاں تھے تم – ماہم نے آگئے بڑھتے اسکا چہرہ تھامتے کہا-
آہستہ سے اپنا چہرہ انکی گرفت سے چھڑواتے وہاں سے چلا گیا-
ماہم منہ پر ہاتھ رکھتے بے آواز رونے لگی-
ماہم آپ پرشان نہ- عباس کی بات کاٹتے وہ روتے بولی-
کیسے پریشان نہ ہوں- میرے جیتے جی میرا بیٹا اس حال میں ہے مجھ سے نہیں دیکھا جا رہا –
حمزہ انکو وہی چھوڑتے شامیر کہ پیچھے اسکے کمرے میں چلا گیا- اسکے بازو سے پکڑتے اسکا رخ اپنی طرف کرتے وہ
کہاں تھا تو– ؟ بول –
گہری
تجھے اندازہ بھی ہے ہم کتنے پریشان تھے–
شکل دیکھ اپنی توں – کوئی پاگل ہی لگ رہا ہے
وہ ویسے ہی بیٹھا رہا حمزہ اب کی بار کچھ نرم پڑھا-
یار کیا ہو گیا- توں کچھ بول کیوں نہیں رہا-
شامیر اپنا ہاتھ چھڑاتے بیڈ پر لیٹ گیا جس کا صاف مطلب تھا مجھے تنگ مت کرو-حمزہ کتنی دیر اسے دیکھتا رہا پھر لائٹ اوف کرتے کمرے سے ہی چلا گیا-
****************
PDF Download Links
Download link
Download ( All Episode )
Read Online ( All Episode )
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Aman Parwarda by S Merwa Mirza Complete Novel PDF
- Anari by Mona Khan Complete novelette download pdf
- Talaash hai Hamdard ki by Ismah Qureshi Complete pdf
Khasara by Ayesha Arif Episode 4 Online Reading
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Scroll to Find the Novel Name
- After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
- Skip the Pop-up
- A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
- Wait for the Novel Link
- After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
