ezreaderschoice

Novels World

Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf

''شیزل پہلے بھی تو ایسی ہی تھی۔ شروع سے ہی تھی۔ میں نے ہی خود کو اس کے پیچھے خوار کیا اور اب میں ہی خطا اٹھا رہا ہوں۔'' اس نے کرسی کی بیک پر تھوڑا سا وزن ڈال کر اس کے پہیوں کو زحمت دی۔ میز کی سب سے آخری دراز کھولی،دو کتابیں،ایک فوٹو فریم اور ایک البم کے نیچے مومی کاغذ میں کچھ لپٹا ہوا تھا۔ قیس نے اسے باہر نکالا،اس پر سے کاغذ ہٹایا۔ وہ ایک عدالتی پیپر تھا جس پر شیزل کے سائن تو واضح تھے مگر اس کے سائن والی جگہ اب بھی خالی تھی بالکل خالی۔ ''کچھ رشتوں کے ختم ہونے میں ہی بھلائی ہے۔ ذہنی اذیت سے تو بہتر ہے کہ ہم گریس فل انداز میں الگ ہوجائیں۔ تم کون ہو میں بھول جاؤں گی۔ میں کون ہوں تمہیں بھولنا ہوگا۔'' ماضی میں کہے شیزل کے جملے اس کے لبوں پر تلخ مسکراہٹ کا موجب بنے۔ آنکھوں میں خود کیلئے ترحم کوٹ کوٹ کر بھر گیا۔ ''بہت سا رحم تمہارے لیے قیس الہیٰ،بہت سا رحم۔'' کاغذ کو واپس لپیٹ کر اس نے چیزوں کے نیچے چھپا دیا۔ یہ چند اشیا تھیں جو اس کی زندگی کا کل حصہ تھیں۔ جنہیں وہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا تھا۔ محبت کے چالیس چراغ،شکوہ جواب شکوہ،اس کی اور شیزل کی تصویر جس میں وہ دونوں آپس میں مسکرا رہے تھے اور وہ البم جس میں اس کی تصاویر تھیں جو ان دونوں کی زندگی تھی ان دونوں کی انت الحیات،اس دنیا میں آئی ڈیڑھ دن کی مہمان،فقط ڈیڑھ دن کی۔ قیس میں اس البم کو کھولنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی اس لیے اس نے اس البم کو کھولا اور نہ ہی الٹا رکھا ہوا فریم سیدھا کیا۔ دراز کو بند کرکے وہ اٹھائیس سالہ خوبرو انسان کرسی کی بیک پر سر ٹکا کر آنکھیں موند گیا،چہرہ اونچا تھا چھت کی جانب، ''بہت سا رحم تمہارے لیے کیونکہ تم اب بھی اس عورت سے امید لگائے بیٹھے ہو جس نے امید کا ہر در بند کردیا ہے۔ جس نے تمہیں صفائی کا ایک موقع نہیں دیا اور فیصلہ سنا دیا۔ جدائی کا فیصلہ۔'' اس نے گہرا سانس بھر کر موندی آنکھیں کھولیں پھر اطراف میں نگاہ دوڑائی جہاں فائلز،کاغذات،ریپورٹس اور جانے کیا کیا پڑا تھا۔ وہ یہاں کیوں آیا تھا اسے یاد آگیا۔ انکل حیدر نے اسے کال کی تھی اور بتایا تھا کہ شیزل کے علاقے میں قتل ہوگیا ہے۔ قتل چونکہ ملک کی اپر کلاس کے ہاں ہوا تھا اس لیے اسے جلد از جلد یہاں پہنچ کر اس مسئلے کو حل کرنا ہے۔ وہ یہاں نہ آتا ہرگز نہ آتا اگر درمیان میں شیزل نہ ہوتی۔ اسے لگا تھا وہ یہاں آئے گا تو شیزل اسے دیکھ کر شاید پگھل جائے گی،شاید اس کے دل میں بھی محبت جاگ جائے گی اور وہ اسے معاف کردے گی مگر وہ غلط تھا بالکل غلط،وہ بندہ شناس انسان تھا چند ملاقاتوں میں ہی جان گیا کہ وہ آج بھی اسے اتنا ہی ناپسند کرتی ہے جتنا اس نے کچھ عرصہ قبل اسے ناپسند کرنا شروع کیا تھا۔ وہ جان گیا تھا وہ اچھے سے اپنی حیثیت اس کی نظر میں جان گیا تھا۔ تبھی تو آج وہ خالد نسیم کے گھر نہیں گیا تھا۔ آج وہ کہیں بھی نہیں جانا چاہتا تھا کہیں بھی نہیں۔

Khat e ishq novel by Hina Kamran Episode 2

Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

Download Link (All Episodes)

Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

If you like other  and  plz read these novels also:

Khat e ishq novel by Hina Kamran Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home5new/ezreader/public_html/wp-includes/functions.php on line 5420