Mehraal by Sania Mumtaz Complete PDF
📖 About the Novel
Mehraal by Sania Mumtaz is an emotional Urdu novel that beautifully explores love, family relationships, injustice, personal struggles, faith, and the journey towards freedom. The story follows a young girl who faces emotional abuse, discrimination, and countless challenges despite having no fault of her own.
Mehraal is beautiful, intelligent, and independent, but her life is far from perfect. Living in a family where she is treated differently from the other children, she struggles to find respect, affection, and acceptance. Her stepfather’s unfair behaviour and the constant humiliation she experiences deeply affect her life. However, instead of surrendering to her circumstances, Mehraal tries to build her own identity and become financially independent.
Her university life introduces her to Gabriel Afroz, a confident and strong-headed young man. Their relationship begins with arguments, teasing, and constant clashes of personalities. Neither seems willing to accept defeat, but their interactions gradually become an important part of the story.
As the narrative unfolds, Mehraal faces even more difficult situations, including harassment, blackmail, emotional manipulation, and threats to her dignity. These experiences test her courage and resilience. Along the way, she encounters people who support her, help her understand her worth, and encourage her to stand against injustice.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
📥 Download Mehraal by Sania Mumtaz Complete Novel PDF
📖 Novel: Mehraal
✍️ Writer: Sania Mumtaz
📚 Format: PDF
🌷 Main Characters
- Mehraal: An intelligent, beautiful, and strong-willed girl who struggles against family discrimination and emotional hardships.
- Gabriel Afroz: A confident and outspoken character whose interactions with Mehraal begin with arguments and rivalry.
- Mashaem: Mehraal’s close friend and an important source of companionship.
- Other Supporting Characters: Family me
Short Sneak Peak Of Story
“سلام نانُو! کیسے ہیں آپ؟” بمشکل چہرے پر مسکراہٹ سجا کر اس نے سوال کیا. مناف نظامی نے چہرہ اٹھا کر مہرال کی جانب دیکھا. اس سے پہلے کے مناف نظامی کچھ کہتا…
“آہ” دھڑام کی آواز کیساتھ مہرال دور جا گری.
“تمہیں پچھلی بار کہا تھا نا میں نے نانُو سے دور رہنے کو؟” اس بار نظامی نہیں, مہک تھی. مہرال کو غصہ آیا تھا, مگر نظامی کی موجودگی کی وجہ سے وہ خاموشی سے سیڑھیوں کی طرف بڑھنے لگی.
“رکو گندے خون!” مہک نے پیچھے سے جو ہانک لگائی, مہرال کو نہ صرف رکنا پڑا, بلکہ مڑنا بھی پڑا.
“تم مجھے ایسا نہیں کہہ سکتی مہک! کیونکہ ماما ناراض ہو سکتی ہیں.” مہرال نے اسے جتایا کے وہ دونوں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں.
“تمہارے گھٹیا باپ…”
“شٹ اَپ!” وہ تیزی سے اسکے قریب آئی اور من چاہا تھا اسکا چہرہ نوچ لے مگر پھر بس اپنی شہادت کی انگلی دکھا کر رہ گئی. لمحہ بھی نہ گزرا تھا جب نظامی نے پیچھے سے اس کی پونی ٹیل سے آجکڑا.
“اتنی بڑی ہو گئی ہو تم گندی نالی کے کیڑے, میری اولاد کو میرے ہی سامنے شٹ اَپ کال دے رہی ہو؟”
مہرال کی سانس اٹکی تھی. اسے لگا آج تو قیامت رونما ہو کر ہی رہے گی.
“یہ سب آپ ہی کی وجہ سے ہے ڈیڈ.” مہک فوراً اپنی آنکھوں میں نمی لے آئی. “آپ نے اپنے فیم کیلئے لوگوں کے سامنے اس غلاظت کو اتنا بڑھا چڑھا کے پیش کیا ہے کے میری اور سیمی کی کوئی وقعت ہی نہیں رہ گئ. بہت سے لوگوں کو تو یہ بھی پتا نہیں ہے کے آپکی اولاد ہے بھی یا نہیں. آپ نے ہم دونوں کو اگنور کر کے رکھ دیا ہے. اور لوگوں کے سامنے یہ آپکی فیورٹ ہے. آئی ہیٹ یو ڈیڈ.” کہہ کر وہ تیز تیز سیڑھیاں چڑھتی گئی.
“مہک! مہک رکو, مہک؟” نظامی بھی مہک کے پیچھے پیچھے جانلگا تھا مگر مناف نظامی نے روک لیا.
“فرقان, تم رہنے دو. میں دیکھتا ہوں. ویسے بھی ابھی وہ تم سے ناراض ہے.” مناف نظامی مہک کے پیچھے سیڑھیاں چڑھتا گیا. نظامی وہیں کھڑا اوپر کی جانب دیکھتا رہا. وہ کیسے برداشت کر سکتا تھا اپنی اولاد کی ناراضگی؟ کتنے ہی پل اس نے خاموشی سے گزارے تھے کیلئے یہ خاموشی صور پھونکے جانے کے برابر تھی. کی نظر نظامی کی مٹھیوں پر پڑی, جو نظامی نے ابھی ابھی سختی سے بھینچی تھیں.
مہرال کی سانس اٹکی.
نظامی پلٹا.
مہرال ایک قدم پیچھے ہٹی.
نظامی کے نتھنے پھولے اور جبڑوں پر سختی کی وجہ سے حرکت ہونے لگی.
مہرال اشارہ سمجھ گئی تھی.
گال سے آنسو لڑھکے تھے اور ہوا میں ایک سسکی بلند ہوئی. مگر لبوں کو زور سے بند کر کے سسکی کا راستہ روکا. نتیجتاً اسکی ہچکی بندھ گئی. اپنے دونوں ہاتھ اس نے کمر کے پیچھے زور سے باندھ لئے اور نظریں جھکا لیں.
نظامی شیر کی طرح دھاڑتا ہوا آیا اور اسے گردن سے پکڑ کر زور سے پلر کیساتھ لگا دیا.
“غلیظ وجود, تمہاری وجہ سے میری اولاد مجھ سے ناراض ہوئی ہے, میرے جگر کا ٹکڑا روٹھا ہے مجھ سے.” گردن پر نظامی کی پکڑ اور مضبوط ہوئی. مہرال کا دم گھٹنے لگا. چہرہ سرخ اور آنکھیں گویا باہر آنے کو تھیں. شور سن کر دائیں طرف کی ریلنگ پر مہک اور مناف نظامی آ کر کھڑے ہو گئے. منظر دیکھ کے مہک کے دل کو ٹھنڈک پہنچی. مکروہ ہنسی اسکے لبوں پر آن ٹھہری. جبکہ مناف نظامی بےچین ہوا.
“ڈ… ڈیڈ” وہ بولنا چاہ رہی تھی مگر نظامی اجازت نہیں دے رہا تھا.
“دل تو چاہ رہا ہے آج تمہارا قصہ ہی تمام کر دوں. مگر نہیں.” نظامی نے گردن کو ایک جھٹکے سے چھوڑ کر اسے زمین بوس کیا. مہرال اوندھے منہ زور زور سے سانس لیتے ہوئے کھانسنے لگی, “جب تک تمہارا باپ تڑپ کر نہیں مرتا, تم بھی زندہ رہ کے تڑپو گی.”
چلتا ہو وہ مہرال کے قریب آیا جہاں مہرال کہنی کے بل اوندھے منہ لمبے لمبے سانس بھر رہی تھی. نظامی نے اپنے بوٹ سمیت اپنا پاؤں اس کے ہاتھ کی پشت پر رکھ کر زور سے مسلا. مہرال کی چیخ زور سے سارے میں بلند ہوئی. مگر ظالم بھیڑیئے کو ذرہ بھر بھی ترس نہ آیا.
مہرال چلاتی ہوئی جب اپنے دوسرے ہاتھ سے نظامی کا پاؤں ہٹانے کیلئے جھکی تو نظامی نے یکدم سے اپنا پاؤں اٹھا کر بوٹ کی نوک سے اس کی ٹھوڑی تلے ٹھوکر ماری. ایسا کرنے سے مہرال کی زبان دانتوں کے درمیان آگئی اور گردن تو گویا اتر ہی جانے والی تھی.
چند ثانیے تو وہ سمجھ ہی نہ پائی کے آخر اس کے ساتھ کیا ہوا ہے
. اس کا سر بری طرح چکرایا. وہ بیٹھ گئی اور اس سے پہلے کے وہ تھوڑا سنبھل سکتی, نظامی نے اب کی بار ایک زوردار تھپڑ اس کے چہرے پر مار کے پھر سے اسے زمین پر گرا دیا. مہرال نے اٹھنے کی ہمت نہ کی, وہ اس حال میں بھی نہیں تھی کے اس سے اٹھا جاتا.
“فرقان, بس کرو. مہک کے کمرے میں چلو. آرہی ہے وہ.” مناف نظامی کی رعب دار آواز پر نظامی مہرال کو اب گالیاں بکتا ہوا مہک کے کمرے میں چلا گیا. مہک بھی مناف نظامی کیساتھ نیچے اتر آئی اور چہرے پر مسکراہٹ بکھیرے اپنے کمرے میں چلی گئی.
“اٹھو.” مناف نظامی نے مہرال کو اٹھنے کیلئے کہا. اس کے بائیں گال پر پورے ہاتھ کا چھپا ہوا نشان نظر آ رہا تھا. بمشکل اٹھ کر وہ کھڑی ہوئی. مگر اپنا چکراتا ہوا سر سنبھالنا اس کیلئے مشکل ہو رہا تھا.
“سعود!” اونچی آواز میں مناف نظامی نے ملازم کو پکارا جو ایک آواز پر ہی دوڑا چلا آیا.
“اسے اس کے کمرے میں چھوڑ آؤ.” ہاتھ اپنی پشت پر باندھے مناف نظام نے حکم دیا مگر مہرال نے ہاتھ اٹھا کر ملازم کو منع کر دیا اور آہستہ آہستہ قدم اٹھا کر چلنے لگی. دیر سے سہی, وہ پہنچ جائے گی.
Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
🎙️ What Is Likhari?
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”
- Safar e yaran by Momina Azam Download pdf
- Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
- Safed jhoot by Nida Hosayn Complete
- Shehr e sung e dil by Umme Muqarab Download pdf
- Bikhray kuch is tarah by Raiha Chohan Complete novel
📝 Are You an Urdu Writer?
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📌 Connect with us:
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: [email protected]
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
- Choose Your Novel
- Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
- Select Download Option
- You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
- Download Your Novel
- “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.






