ezreaderschoice

Novels World

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete

  • Anum writes is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.
  • She has written for the first time and her story tells her ability and maturity as well. She has written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like Cousin Base Novels ,After marriage story, Revenge Base Novels, thus we have provided you many topics but you can search more novel in category bar as well.
  • She has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
  • We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the pawer of their words .
  • Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
  • Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
  • If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    1. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.

  • Here is her novel to read and to download. Click on the link below to Read Writers All Novels

Anum Writes Novels

Mohabbat ishq dhoka or faraib by Anum Writes Complete Season 1 PDF

Some Sneaks From the story

تیرا عشق مٹی کا ڈھیر سیزن ٹو(محبت عشق دھوکا اور فریب)از قلم انعم رئیساس دن لوگوں نے لالہ رخ کو کھودیا تھا اور اسی دن دنیا نے ایک سنہری مالا کو جنم دیا تھا وہ بدلی تو اب بھی نہیں تھی بات بات پر مسکرانا بے تحاشہ بولنا کرکٹ کھیلنا اپنی بہنوں اور اپنے بھائی پر اس نے دنیا ختم کردی تھی ایک عجیب بات تو یہ تھی کہ وہ دن با دن خوبصورت سے خوبصورت ہوتی جارہی تھی وہ اب پوری کوثر نواب بن گئی تھی اسکے چہرے کی معصومیت بڑھ گئی تھی اگر کچھ بدلہ تھا تو وہ مالا کی آنکھیں تھیں جہاں پہلے محبتوں کے دیے جلتے تھے لیکن اب صرف ویرانی تھی ایک دل تھا جو پورے جزبے سے دھڑکتا تھا آج صرف ایک خون کا لوتھڑا تھا اور کچھ نہیں •••••••••••••••••••••

وہ اسے بازوؤں میں اٹھائے اپنی خواب گاہ میں لایا تھا یہ وہ لڑکی تھی جس سے اس نے عشق کیا تھا یہ وہ لڑکی تھی جس نے اسکا ہر دکھ درد مٹایا تھا آج وہ جو محبتوں سے بھرا ہوا تھا صرف اسی لڑکی کی وجہ سے وہ نہیں جانتا تھا یہ لڑکی کون ہے لیکن اب اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ وہ کون ہے اب وہ صرف اسکا عشق تھی اور کچھ نہیںاس نے اسے اپنے بیڈ پر لٹایا کمرے میں ملگجا اندھیرا تھا کھڑکی کھولی ہونے کی وجہ سے چاند کی روشنی کی وجہ سے کمرے میں کچھ آفاقہ تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا اپنے زوروں پر تھی وہ شرٹ لیس کھڑا تھا اور سینے پر دونوں بازو باندھے اسے دیکھ رہا تھا جسکے چہرے پر بالوں کی کچھ لٹیں اٹکلیاں کررہیں تھیں اور وہ ان سے ارریٹیٹ ہورہی تھی لیکن شاید گہری نیند میں تھی اسلئے نیند نہیں ٹوٹ رہی تھی وہ جو کب سے اسے دیکھ رہا تھا اب اسکی بس ہوئی تھی وہ اسکے چہرے پر زرا سی بھی تکلیف برداشت نہیں کرسکتا تھا یہ لڑکی اس کیلئے بہت ضروری تھی گویا جان اٹکتی ہو اس لڑکی میں اسکیآگے بڑھا اور اسکی طرف جھکا اپنے دونوں بازو اسکے دائیں بائیں ٹکائے اسکے چہرے کے بے حد نزدیک تھا ہلکی سی پھونک ماری چہرے پر تو اٹکلیاں کرتی لٹیں چہرے کے پیچھے ہوئیں اور چہرہ واضح ہوا چاند کی روشنی میں اسکا چہرہ چمک رہا تھا وہ لڑکی نزدیک سے اور بھی خوبصورت لگتی تھی وہ اسکے کان کے قریب جھکا اور ہلکی آواز میں کہا”Welcome to my life میری شیرنی” انتہائی بھاری آواز جو اسکے دل میں موجود جزبوں کا پتا دے رہی تھی کون تھا یہ شخص…؟•••••••••••••••••••••

تین نفوس ہوسپٹل کے ٹھنڈے کوریڈور میں بیٹھے تھے جسکے بلکل سامنے ICU تھا مالا خاموش بیٹھی تھی اسکے دل میں آج قیامت کا منظر برپا سامنے بیٹھا اسکا باپ اسابیل عثمانی جسکی آنکھیں قہر ڈھا رہیں تھیں لالی پر اور انکے برابر میں بیٹھے دلاور عثمانی اسابیل کا باپ ‘تم…’ دلاور عثمانی نے بولنا چاہا لیکن مالا کی آواز نے انہیں خاموش کرایا’اگر تم چاہتے ہو کہ ہم تمہاری عزت کریں تو ہمیں بھی آپ کہہ کر مخاطب کرو’ مالا کی بات پر انکے ہونٹ مسکراہٹ میں ڈھلے یہ رعب و دبدہ تو انکے بیٹے میں بھی نہیں تھا مطلب انکے بیٹے کی بیٹی چال چلن میں ان پر گئی تھی کاش وہ اسابیل کی جائز اولاد ہوتی تو پورا خاندان دیکھتا اور رشک کرتا ایسی بیٹی پر’آپ کو اسے چھوڑنا پڑے گا’ انکی آواز بھاری تھی ‘آپ چھوڑدیں اسے’ مالا نے تنزیہ نظروں سے انہیں دیکھا تو وہ تذبذب کا شکار ہوئے ‘میرا بیٹا ہے وہ لالہ رخ اسے چھوڑ دو نہیں تو جان سے جاؤ گی’ اسابیل غررایا تھا لیکن سامنے بیٹھی لڑکی لالی نہیں مالا تھی’بہت آئے ہیں ہمیں مارنے والے مسٹر عثمانی ایک کوشش آپ بھی کرلیں’ وہ مزے سے ہاتھ جھاڑ کر بولتی ہوئی پیچھے کرسی سے ٹیک لگا گئی’تم خود کو سمجھتی کیا ہو کوئی بہت توپ چیز ہو تم تمہیں پتا ہے تمہاری اوقات کیا ہے’ وہ چیخ رہا تھا آس پاس کے لوگ متوجہ ہورہے تھے اسکی طرف ڈاکٹرز اس سنکی انسان کے پاس نہیں آرہے تھے جانتے تھے وہ یہ شخص بہت بڑا پاگل ہے مالا کا دل کیا اپنے باپ کا منہ بند کردے ‘تم ایک ناجائز اولاد ہو ایک گندہ خون ہو جسکے نا آگے کا۔پتا نہ پیچھے کا نا جانے کتنے مردوں کے ساتھ اٹھنق بیٹھنا ہے تمہارا اس میر کے جھوٹے نکاح میں ہوکر پتا نہیں کتنا قریب رہی ہوں گی اسکے’ اب اسابیل اسکے چہرے پر تنزیہ مسکراہٹ تھی جبکہ مالا بلکل خاموش سپاٹ نظروں سے دلاور عثمانی کو دیکھ رہی تھی جن کے چہرے پر اس کیلئے ترس تھا تبھی مالا کی آنکھوں میں چمک ابھری اور ہونٹوں پر پراسرار مسکراہٹ’کام ڈاؤن مسٹر عثمانی (کھڑے ہوکر اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا) اور یہاں تماشا نہیں لگا باپ بیٹی کا معاملہ ہے آپ لوگ جا سکتے ہیں’ مالا کے کہنے پر نہیں اسکی آنکھوں میں دکھنے والی وارننگ نے سب کو آگے پیچھے کیا تھا اب وہ گھوم کر واپس اپنی جگہ پر بیٹھی تھی ‘ویسے ہم نے سنا ہے مسٹر عثمانی آپ پر گئے ہیں دادا جی’ جوش سے پوچھا’میرا بیٹا ہے مجھ پر ہی جائے گا اور ہاں میں تمہارا دادا نہیں ہوں’ انہوں نے وارن کیا تھا ‘آپ کے کہنے سے رشتہ بدل جائے گا؟ افکورس نہیں نہ تو پھر کیوں ایسی باتیں کررہے ہیں جس سے آپ کو گناہ ملے پیر قبر میں لٹک رہے ہیں تصبیح پکڑیں اور اللّٰہ اللّٰہ کریں نہیں تو یہی گناہ جہنم میں وجہ بنیں گے’ وہ آہستہ آواز میں کہہ رہی تھی ایک پل کیلئے ان کے چہرے کا رنگ بدلہ’کونسے گگ…گناہ’ انکا لہجہ لڑکھڑا گیا تھا لالی کے چہرے پر مسکراہٹ گہری ہوئی اسابیل چونک گیا تھا لالی تھوڑا انکی طرف جھکی اور اسابیل کی آنکھوں میں اپنی آنکھیں گاڑیں’اگر بیٹا باپ پر گیا ہے تو یقیناً بیٹے والے شوق باپ میں بھی ہونگے’ لالی کے لہجے پر وہ دونوں چونکے ‘مطلب شراب اور شباب’ ان دونوں کے رنگ اڑے تھے یہاں ‘کیا بکواس ہے یہ’ دلاور عثمانی اپنی حیرت سے نکلے تھے’اسے چھوڑیں ایک بات بتائیں مسٹر عثمانی آپکی جائز اولاد ہی ہیں یا ڈوٹ ڈوٹ ڈوٹ’ مالا نے ان دونوں ہر پیٹرول چھڑک کر گ لگائی تھی دونوں کی رنگت اڑی تھی

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Download Link

PDF LINK 1

PDF LINK 2

PDF LINK 3

Read Online

Click on the Links  to continue reading

If you have problem in download please click this Below link 


How to download novels and books in pdf ?