ezreaderschoice

Novels World

Pehli mohabbat by Malaa Ali Complete novel

دیکھاو اپنا ہاتھ ۔ کیسے جلا ہے ۔ آپ یہاں 😡😡 بحران کی آواز پر انمول نے آنکھیں کھولتے ہوئے غصے سے کہا ۔ جی میں ہی ۔ اب دیکھاو گی بھی ہاتھ کیسے جلا کر آئی ہو۔ کیوں آپ نے کیا نمک چھڑکنا ہے ۔ جو پوچھ رہے ہیں ۔ ہاں یہی سمجھ لو اب بتاو گی بھی ۔🤨 نہیں بتانا مجھے ۔ اور آج کے بعد میرے روم میں میری اجازت کے بنا مت آئیے گا ۔ انمول نے غصے میں کہا ۔جب کے بحران کو کوئی فرق ہی نہیں پڑھ رہا تھا ۔ مجھے یہاں آنے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔ اور رہی بات تمہارے ہاتھ کی جب آیا ہوں تو دیکھ کے ہی جاوں گا ۔ بحران نے زبردستی اس کا ہاتھ پکڑا تھا دیکھنے کے لئے ۔ لیکن اسے نہیں پتہ تھا کے وہ انجانے میں ہی سہی اسے تکلیف دہ رہا ہے ۔ میں نے بولا میرا ہاتھ چھوڑیں ۔ مجھے درد ہو رہا ہے 😢😢 درد کا نام سنتے ہی بحران نے فورن سے ہاتھ چھوڑا ۔ اور ادھر آدھر کچھ دیکھنے لگا ۔کوئی ٹیوب وغیرہ ہے ۔ دو ادھر لگا دوں۔ کچھ نہیں ہے ۔ اور اگر ہوا بھی تب بھی آپ کو نہیں بتاؤں گی ۔ دفعہ ہو جائیں یہاں سے اور اپنی شکل دوبارہ مجھے مت دیکھائیے گا۔ (نم آنکھوں سے وہ اس پر چلا رہی تھی ۔ اور ایک وہ تھا کے جسے اس کے درد کے اگئے نا کچھ سنائی دے رہا تھا ۔ اور نا ہی وہ اس وقت کچھ سنا چا رہا تھا ۔ ) میں بس دس منٹ میں آیا ۔ تم یہی رہو اور دروازہ بند کر دو لیکن لوک نہیں کرنا ۔ یہ بولتے ہی وہاں سے چلا گیا۔ اخر سمجتا کیا ہے یہ شیطان خود کو ۔میں تو کروں گی ۔ ہوتے کون ہیں مجھ پے آڈر چلانے والے ۔ بحران کے جاتے ہی وہ خود سے کہنے لگی ۔ بالاج وہاں کیا کر رہا ہے ۔ آکر سو جا نا ۔ فارس نے ونڈو میں کھڑے بالاج سے کہا جو کے بحران کی باتوں کو لے کر تھوڑا اداس تھا ۔ ہاں بس آیا۔ اچانک بالاج کی نظر ونڈو سے باہر بحران پر پڑی جو کے گاڑی میں بیٹھ رہا تھا ۔ فارس کو بنا دیکھے بولا (یہ بحران بھائی اس وقت کہا جا رہے ہیں وہ بھی اتنی جلدی میں جا کے پوچھوں کیا ۔ نہیں نہیں کیا پتہ کچھ پرسنل کام ہو ۔ چلو صبح ہی پوچھوں گا ۔ من میں سوچتے ہوئے سونے لگا ) تمہیں اللہ پوچھے گا شیطان ۔ میرا ہاتھ پہلے سے ہی اتنا درد کر رہا تھا ۔ اوپر سے جاہلوں کی طرح پکڑا ہے ۔ اب تو لگتا ہے ہاتھ ساتھ ہے ہی نہیں ۔ انمول خود سے باتیں کر ہی رہی تھی کے اچانک دروازے سے بحران داخل ہوا ۔ آپ پھر سے اگئے ۔ 😡😡 جب بولا تھا ۔ دس منٹ میں آتا ہوں۔تو آنا ہی تھا نا ۔ اب ہاتھ اگئے کرو ٹیوب لگا دوں۔ اس سے جلن کم ہو گی ۔ انمول کے بلکل سامنے بیٹھ کر ٹیوب اگئے کو کی ۔ مجھے نہیں لگوانی کوئی ٹیوب وغیرہ۔ اور کس نے کہا تھا جا کے ٹیوب لائیں ۔ میرے پاس پہلے سے موجود ہے ۔ میں لگا سکتی ہوں خود ۔ لڑکی تم سنتی کیوں نہیں ہو میری بات کبھی بھی ۔ ہاتھ آگے کرو ۔ ورنہ مجھے اپنے طریقے سے لگانا پڑے گا۔ میں نے کہا نا میں لگا لوں گی ۔ اور جائیں اپنے روم میں ۔ انمول کا غصہ پہلے کب کم ہوا تھا بحران کو دیکھ کر جو آج ہوتا ۔ ٹھیک ہے میرے سامنے لگاو ۔چلا جاوں گا (بحران بھی ضد پے تھا ۔ آخر انمول کو ہار ماننی ہی پڑی ) اب لگا لیا ہے نا ۔اب جائیں یہاں سے ۔ اوکے چلتا ہوں ۔ یہ یہاں رکھ کے جا رہا ہوں ۔ پھر بھی لگانا ۔ ٹیوب کو ٹیبل پے رکھتے ہوئے باہر کو نکلا ۔ جبکہ انمول خیرانی سے اسے جاتا دیکھ رہی تھی ۔ پہلی بار کسی کی آنکھوں میں خود کے لیے اتنی فکر دیکھ کر خیران تو ہونا ہی تھا ۔ اور جب فکر کرنے والا بھی وہ شخص ہو جس سے سخت نفرت ہو ۔

Pehli mohabbat by Malaa Ali

Pehli mohabbat by Malaa Ali Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.

They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers

Hadia Khan All Novels Link

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

Pehli mohabbat by Malaa Ali Online Reading

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.

We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?