Skip to content
Home » Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download pdf

Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download pdf

  • by

Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download pdf

Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download pdfis a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Complete PDF

Download linkOnline Reading

Summary About


نفرت کی بنا پر شروع ہونے والا رشتہ آخر میں عشق پر آ کر تمام ہوا ۔

ایک لڑکی جو محبتوں کی ترسی تھی اور ایک لڑکا جس نے اپنوں کو کھو دیا ۔ دونوں نے مل کر ایک دوسرے کو مکمل کیا ۔

اس میں بتایا کہ ایک مرد کو کیسا ہونا چاہیے ۔ ہر رشتے کو ساتھ کیسے لے کر چلتے ہیں۔ اور ایک بیوی کو کیسا شوہر پسند آتا ہے ۔ ایک بیٹی کو کیسا باپ چاہیے ۔ یہ سب شہریار نے اپنے کردار سے بیان کیا۔ 

اور مریم نے اپنے کردار سے بتایا کہ ایک بیٹی کو کیسا ہونا چاہیے ۔ اپنوں کے لیے کیسے قربانی دیتے ہیں۔ شوہر کے ساتھ کیسے رہا جاتا ہے۔  رشتوں کو کیسے نبھایا جاتا ہے ۔۔۔

****************

 💎 About Writer and novels [Author’s Name]

Short Sneak Peak Of Story


اٹھا لو اس لڑکی کو۔۔

اس نے وہیں سے بیٹھے فون پر اپنے بندوں کو ہدایت دی۔  شہریار کا حکم ملتے ہی فون بند کر کے وہ دونوں  اس روتی دھوتی لڑکی کی طرف بڑھے ۔

چلو لڑکی اب تمہیں ہمارے ساتھ چلنا پڑے گا ۔

 رکو مجھے ایک بار اپنے گھر والوں سے ملنے دو ۔

مریم روتے ہوئے اپنا ہاتھ چھڑوا رہی تھی تو انہوں نے رحم کھا کر اس کا ہاتھ چھوڑ دیا ۔ مریم فورا سے اپنی چھوٹی بہن عیشا کے پاس آئی۔

آپی آپ مت جائیں۔

مجھے جانا ہوگا عیشا ورنہ یہ لوگ  ہمارے بابا کو مار دیں گے ۔

  ماما بابا بھی پیچھے کھڑے بے بسی سے اسے دیکھ رہے تھے۔

 چلو اب بس ختم کرو یہ میلو ڈرامہ ۔

مریم جب گھر والوں سے مل چکی تو وہ دونوں اس کو زبردستی گھسیٹ کر ساتھ لے گئے۔  پیچھے وہ تینوں بس روتے ہی رہ گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 تم لوگ مجھے کہاں لے کر جا رہے ہو ۔

مریم ان کے ساتھ ایک سنسان اور خاموش سی حویلی میں داخل ہوتے بولی۔

 بس سمجھ لو تمہاری موت بہت قریب ہے کیونکہ شہری اپنے کسی بھی دشمن کو زندہ نہیں چھوڑتا ۔

  انہوں نے اسے ایک خفیہ کمرے میں دھکیل کر ڈور لاک کر دیا ۔ وہ روتی کرلاتی زمین پر بیٹھ گئی۔ 

کمرے میں اندھیرا اتنا تھا کہ پناہ ۔ پتا نہیں اب اس کے ساتھ کیا ہوگا اس کی زندگی میں آگے کیا لکھا تھاوہ خاموشی سے بیٹھ کر اپنی موت کا انتظار کرنے لگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہاں ہے وہ لڑکی ؟

شہریار حویلی داخل ہوا تو ان دونوں گارڈ سے پوچھا۔

نیچے روم میں ہے بہت مشکل سے لے کر آئے ہیں۔

ٹھیک ہے تم دونوں جاؤ اب اور اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھنا ۔

وہ ان دونوں کو تاکید کرتا سیڑھیاں اتر کر نیچے چلا گیا۔  مطلوبہ دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا تو وہ زمین پر گھٹنوں کے گرد بازو باندھے روتے ہوئے نظر آئی۔  کمرے میں مکمل اندھیرا تھا

۔ وہ اپنا کوٹ اتار کر صوفے پر رکھتا اس کے سامنے آکر بیٹھا ۔ آہٹ محسوس کر کے اس نے اپنا سر اٹھایا اور اپنے سامنے ایک انجانے شخص کو دیکھ کر خوف سے خود میں سمٹی۔  لائٹ وہ آن کر چکا تھا ۔

 کیوں رو رہی ہو تم ابھی تو ہم نے تمہارے ساتھ کچھ نہیں کیا ؟

 وہ روتے ہوئے چہرا اٹھا کر اس کو دیکھنے لگی ۔۔

 ایک جوان   لڑکی کو اس کے گھر سے اٹھا لائے اور کہتے ہو میرے ساتھ   کچھ نہیں کیا ۔

وہ تلخی سے بولی۔  وہ چہرا جھکا کر ہنس پڑا ۔

معصوم اور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین بھی ہو ۔ اہم۔ پر ہم تو جوان لڑکی کو اٹھانے کے موڈ میں بالکل بھی نہیں تھے وہ تو تمہارا ہی رونا ختم نہیں ہو رہا تھا۔

وہ سر جھٹک کے بولا۔

 کوئی بھی لڑکی یہ نہیں چاہے گی کہ اس کا باپ اس کے سامنے مارا جائے میری جگہ کوئی بھی ہوتا یہی کرتا۔  کیوں مارنا چاہتے  تھے تم میرے باپ کو کیا بگاڑا ہے اس نے تمہارا؟۔

 اس نے میرا وہ بگاڑا ہے جو اب کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا میں اسے موقع پر مارنا چاہتا تھا لیکن تمہاری وجہ سے صرف تمہاری

 وجہ سے میں اسے نہیں مار سکا مگر اب اسکے ہر جرم کی سزا تمہیں ملے گی اچھی بات ہے وہ زندہ رہ کر آگ میں جلے جیسے میں جل رہا ہوں اب وہ بھی جلے گا جب اپنی

اس حسین بیٹی کو تکلیف میں دیکھے گا ۔

 وہ بول کر اٹھا اور تیزی سے کمرے سے نکل گیا ۔ مریم بے یقین تھی کہ اس کے باپ نے ایسا  کیا کیا تھا اس کے ساتھ اور وہ اسے کیوں مارنا چاہتا تھا وہ صبح سے اس اندھیر کمرے میں بند تھی نہ کچھ کھایا تھا نا پیا تھا ۔

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *