ezreaderschoice

Novels World

Us ki aankhon mein mera aks tha by Shazma Amir Complete novel download pdf

Us ki aankhon mein mera aks tha by Shazma Amir

After Nikah based novels

Us ki aankhon mein mera aks tha by Shazma Amir Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .

The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.

They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers

Hadia Khan All Novels Link


“زرمین ۔”

کاشان کے پکارنے پے زرمین سیدھی ہوکے بیٹھی ۔

“جی ۔”

“کیا میں جان سکتا ہوں مجھ سے نکاح کا فیصلہ کیوں کیا ۔”

کاشان نے بات کا آغاز کیا ۔

“یہ بات آپ نکاح چار دن بعد کیوں پوچھ رہے ہیں ۔”

زرمین نے پانی کا گلاس اٹھاتے ہوئے مسکرا کے کہا ۔

“اس وقت بھی پوچھنا چاہتا تھا ۔ پر وقت نہیں ملا بعد میں اور پھر آفس میں مصروف ہو گیا ۔ تو بس جب آج سب نے ڈنر کا کہا تو میں نے سوچا چلو آج پوچھ لیتے ہیں اور کچھ باتیں بھی کر لے گے ۔”

کاشان نے خاصی تفصیل میں جواب دیا ۔

“بس کر لیا فیصلہ ۔”

کوئی خاص وجہ نہیں زرمین نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا ۔

“یہ کیا جواب ہوا ۔”

کاشان نے مسکرا کے پوچھا ۔

“بس یہ ہی جواب ہے ۔”

زرمین نے ابرو اچکا کے کہا ۔

“اچھا ٹھیک ۔ زرمین میں تمہارے بارے میں سب جانتا ہوں ۔ جب یہاں نہیں تھا اس بارے میں بھی سب مجھے پتہ ہے ۔ آگر تم مجھ سے کچھ بھی پوچھنا چاہو تو پوچھ سکتی ہو ۔”

“آپ کا ماضی کیا تھا ۔ مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں ۔ پر آپ کا حال کیا ہے اور مستقبل کیسا ہو گا مجھے اس سے لینا دینا ہے ۔”

زرمین نے گلاس کے کناروں کو دیکھتے ہوئے جواب دیا۔

“وہ تو ٹھیک ہے پر تمہیں کچھ تو پوچھنا ہوگا ۔”

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

“زرمین آگر زندگی میں کوئی وقت ایسا آئے ۔ جہاں میں تمہارے ساتھ نہ ہوں تب بھی میری وفا پے یقین رکھو گی ۔”

“کاشان کوئی پریشانی ہے ۔”

زرمین نے فکرمندی سے پوچھا ۔

“نہیں ویسے ہی پوچھا رہا ہوں ۔”

کاشان نے مسکرا کے کہا ۔

“میں نے کہی پے پڑھا تھا کہ ؛

عشق میں وفا ہے وضو کی مانند ،

بن وضو نمازیں قبول نہیں ہوتیں،

مجھے تم سے عشق تو نہیں پر ہمارے درمیان جو رشتہ ہے ۔ میں نے اسکی بنیاد اعتبار ، بھروسے اور یقین پے رکھی ہے ۔ اور میرے نزدیک وفا یہ ہی ہیں ۔ کسی پے اعتبار کرنا اسکا یقین کرنا اس کا بھروسہ کرنا ۔”

زرمین نے کاشان کے چہرے کو دیکھتے ہوئے کہا ۔

“زرمین زندگی میں مشکل حالات بھی آتے ہیں ۔ آگر میں کہی چلا گیا کبھی ۔ کیا میرا انتظار کروں گی ۔ آگر میرے ساتھ کوئی حادثہ پیش آگیا ۔ کیا میرا ساتھ نبھاؤ گی ۔”

“ہاں کروں گی ۔ ہاں ساتھ نبھاؤں گی ۔”

زرمین نے جواب دیا ۔ ساتھ ہی اسکے دماغ میں کئی سوال اٹھ رہے تھے ۔ وہ پوچھنا چاہتی تھی پر پوچھ نہ پائی ۔ اسکے دماغ میں شبریز کی باتیں آنے لگی ۔

“کہاں کھو گئی میں تو بس ایسے ہی بات کر رہا تھا ۔ تم تو کافی پریشان ہو گئی ۔ سوری یار ۔”

کاشان نے ایک ہاتھ سے اپنا کان پکڑا ۔

“نہیں نہیں میں تو پریشان نہیں ہوئی ۔”

“پکا ۔”

“جی پکا ۔”

“لو آگیا ہبہ کا مسیج سب آگئے ہیں ۔ چلو ہم بھی اوپر چلے ۔”

کاشان ویٹر کو اشارہ کرتے ہوئے بولا ۔

سب نے خوب مزہ کیا اور ایک اچھا دن گزار کے سب اپنے اپنے گھر گے ۔ زرمین کی سوچیں بار بار کاشان کی باتوں میں اٹک رہی تھی ۔ پر اسنے اپنا وہم سمجھ کے فضول سوچوں کو جھٹک دیا ۔

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

Download Link

If you like other After Nikah based novels plz read these novels also:

Dastan e ishq by Imagination Of Novel Complete novel download pdf

Allah ke waste by Umaima Shafeeq Qureshi Complete novel download pdf

Mohabbat rang de jati hai by Aan Fatima Complete novel download pdf

Tum mere nikah mein ho by Muntaha Chohan Season 2 Complete novel download pdf

Qalb e wafa Season 2 by Rimsha Ansari Complete novel download pdf

Maan yaram by Maha Gull Rana Complete

Us ki aankhon mein mera aks tha by Shazma Amir Online Reading

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.

We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    4. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?